English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Lancelet, amphioxusNoun
لانس کی تَصغير ۔ نيزَک ماہی ۔ مُختَلِف بے عضُو، مَچھلی سے مُشابَہ جانوَروں ميں سے کوئی ايک ۔
377.LancelikeAdjective
نيزَہ کی طَرَح ۔ نيزَہ نُما ۔
378.Lancelot, launcelotNoun
آرتھری کَہانِيوں کا دلير سَردار ۔
379.Lanceolateadj.
بھال نکیلا۔ نیزہ نما
Adjective
سَنائيَہ ۔ نوک تيز ۔ نيزے کے پھَل کی شَکَل کا ۔
380.LanceolatelyAdverb
گاو دُم انداز سے ۔
381.Lancern.
نشتر
n.
نیزے باز۔ نیزے بردار۔ بھالے بردار۔ برچھیت
Noun
لانسَر ۔ نيزَہ بَردار ۔ سِپاہی جو نيزے سے مُسَلَّح ہو ۔
382.Lancersn.
نشتر
n.
نیزے باز۔ نیزے بردار۔ بھالے بردار۔ برچھیت
Noun
لانسَر ۔ نيزَہ بَردار ۔ سِپاہی جو نيزے سے مُسَلَّح ہو ۔
383.Lancesn.
1. بھالا۔ برچھی۔ نیزہ۔ سانگ۔ برچھا۔ سنان
2. نیزہ بردار
v. a.
1. بھالا مارنا۔ چھیدنا۔ بیندھنا۔ بھونکنا۔ چیرنا۔ پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ برچھا مارنا۔ نیزہ چلانا۔
2. نشتر مارنا یا لگانا۔ چیرا دینا
Noun
نيزا ۔ پھالا ۔ ايک لَمبا ڈَنڈا جِس کا سَر تيز ، نوکيلا ، لوہے يا فولاد کا ہو ۔
384.LancetNoun
نَشتَر ۔ ايک چھوٹا آلَہ جَرّاحی ۔ (فَنِ تَعمير) نوکدار محراب ۔ نوکدار کھِڑکی ۔
385.Lancet archNoun
نَکيلی محراب ۔ وہ محراب جِس کی چوٹی تيکھی نوکدار ہوتی ہے ۔
386.Lancet windowNoun
فَنِ تَعمير ۔ نوکدار کھِڑکی ۔ تيکھی نوکدار چوٹی والی تَنگ کھِڑکی ۔
387.LancetedAdjective
فَنِ تَعمير ۔ نوک دار محرابوں يا نوکدار کھِڑکِيوں سے مَخصُوص ۔
388.LancewoodNoun
نيزَہ چوب ۔ بام لَکڑی ۔ نيزَہ لَکڑی ۔ نيزے کا بانس ۔
389.Lanchv. a.
پھینکنا۔ ڈالنا۔ چھوڑنا
390.LancinateVerb
چيرنا ۔ پھاڑنا ۔ گھونپنا يا چھيدنا ۔
391.LancinationNoun
چير پھاڑ ۔
392.Lancingn.
1. بھالا۔ برچھی۔ نیزہ۔ سانگ۔ برچھا۔ سنان
2. نیزہ بردار
v. a.
1. بھالا مارنا۔ چھیدنا۔ بیندھنا۔ بھونکنا۔ چیرنا۔ پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ برچھا مارنا۔ نیزہ چلانا۔
2. نشتر مارنا یا لگانا۔ چیرا دینا
Noun
نيزا ۔ پھالا ۔ ايک لَمبا ڈَنڈا جِس کا سَر تيز ، نوکيلا ، لوہے يا فولاد کا ہو ۔
393.Landn.
1. زمین۔ دھرتی۔ بھوم۔ پرتھوی۔ ارض۔ گیتی
2. دیس۔ ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ سرزمین۔ خطہ۔ ریاست۔ مملکت۔ سلطنت۔ کشور
3. اراضی۔ بھوم۔ تعلقہ۔ علاقہ۔ جاگیر
4. باشندے ۔ لوگ۔ رہنے والے
5. براعظم
6. جائیداد غیرمنقولہ ۔ اٹل دھن
v. n.
کنارے پر پہنچنا۔ اترنا۔ ہوائی جہاز کا زمین پر اترنا
v. a.
کنارے پر پہنچانا۔ اتارنا۔ جہاز سے اتارنا۔ گاڑی سے اتارنا
لينڈ ۔ زَمين ۔ خُشکی ۔
Noun
زَمين ۔ خُشکی ۔ارض ۔ بَرّ ۔ زَمين کی سَطَح کا ٹھوس مادَّہ ۔
394.Land grantNoun
عطيَہ زَمين ۔ سَرکاری زَمين جو کِسی خاص مَقصَد کے لِيے حُکُومَت کی طَرَف سے عطا کی جائے ۔
395.Land graveNoun
نواب جِس کا ايک موسُومَہ علاقے پَر اِختِيار ہوتا تھا ۔
396.Land lying along واقع ہونا يا دھَرا ہونا ۔
397.Land massNoun
بَرّاعظَم ۔ زمِين کا کوئی بَڑا ٹُکڑا ۔
398.Land measureNoun
پيمانَہ زمِين ۔ پيمائش کی کوئی اکائی ۔ زمِين کے رَقبے کی تَقسِيم کرنے والا پيمانَہ ۔
399.Land officeNoun
دَفتَر اراضی ۔ ايک سَرکاری دَفتَر ۔ زمِينوں کی فَروخَت کے اندراج والا دَفتَر ۔
400.Land office businessNoun
نَفَع بَخش چَلتا کاروبار ۔
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.