English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.Make the cardsVerb
تاش پھینٹنا ۔
477.Make the mostزیادہ سے زیادہ منافع اٹھانا ۔ پُوری طرح استعمال کرنا ۔
478.Make the roundsمُختَلِف جَگہوں پَر جانا يا قَيام کَرنا ۔ دَورے کَرنا ۔ سِلسِلَہ وار انداز ميں چَکَّر لَگانا ۔
479.Make timeVerb
جَلدی کَرنا ۔ مُقَرّرہ رَفتار سے سَفَر کَرنا ۔ عِشق بازی کَرنا ۔ دِل لَگی کَرنا ۔
480.Make tracksVerb
چلے جانا ۔ بھاگ جانا ۔
481.Make upVerb
صُلَح کَرنا ۔ تَلافی کرنا ۔ مُشتَمِل ہونا ۔ رُوپ بھَرنا ۔ خُوشامَد کرنا ۔ سِنگھار کَرنا ۔
482.Make use ofکام میں لگانا ۔ کِسی کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنا ۔ استعمال میں لانا ۔
483.Make waterVerb
پیشاب کرنا ۔
484.Make wayVerb
گُزرنے کے لیے راستَہ دینا ۔ جَگہ دینا ۔ آگے بَڑھنا ۔
485.Make weightVerb
{کھیل} وَزَن گھٹانا ۔ کِسی مُکّے باز یا پہلوان کا اپنا وَزَن کَم کَرنا تا کہ وہ کِسی خاص وَزَن کے دَرجے میں مُقابلہ کَر سَکے ۔
486.Make whoopeeVerb
شور و غُل والے جَشن ميں شَمُولِيَت کَرنا ۔
487.Make-believe, make-beliefNoun
افسانہ ۔ مَن گھَڑَت بات ۔ بَننے والا ۔ بہرُوپ بھَرنے والا ۔ بَہانہ ساز ۔
488.Make-doNoun
مُتبادَل ۔ عارضی حیثیت ۔ کَم حیثیت ۔
489.Make-readyNoun
اُوپری اور نِچلی تہ اِستعمال کَر کے چھاپنے کے لیے تَیّار کَرنا تا کہ چھَپائی نُمایاں ہو ۔
490.Make-up, makeupNoun
بہرُوپ ۔ میک اپ ۔ بَناو سِنگھار ۔ بَناو سِنگھار کا سامان جو عورتیں اِستعمال کَرتی ہیں ۔
491.Makebaten.
فتنہ انگیز۔ جھگڑا اٹھانے والا۔ بس کی گانٹھ۔ لڑائی کی جڑ
492.Makepeacen.
میل کرانے والا
493.Makern.
کرتا۔ خالق۔ آفرینندہ۔ بنانے والا۔ کارساز۔ کرتار۔ (صانع۔ صنعت گر۔ میکر)
Noun
بَنانے والا ۔ خُدا ۔ کَرتا ۔ خالِق ۔ کارساز ۔ صَنعت گَر ۔
494.Makersn.
کرتا۔ خالق۔ آفرینندہ۔ بنانے والا۔ کارساز۔ کرتار۔ (صانع۔ صنعت گر۔ میکر)
Noun
بَنانے والا ۔ خُدا ۔ کَرتا ۔ خالِق ۔ کارساز ۔ صَنعت گَر ۔
495.Makesn.
بناوٹ ۔ ساخت۔ تراش۔ ترکیب۔ ساز۔ ڈھنگ۔ پرکار۔ ڈول۔ صورت۔ شکل۔ حبثہ۔ اندام۔ قویٰ (کاٹھی۔ صنعت۔ تراش خراش۔ وضع قطع۔ فطرت۔ سرشت۔ افتاد طبع)
v. n.
1. راغب ہونا۔ آگے بڑھنا۔ چلنا۔ جھکنا
2. دینا۔ پہنچانا۔ مؤثر ہونا۔ مدد کرنا
3. دکھائی دینا۔ معلوم ہونا۔ نظر آنا
v. a.
1. ہستی میں لانا۔ پیدا کرنا۔ مخلوق کرنا۔ اپجانا۔ بنانا۔ ات پتی کرنا۔ اُگانا
2. شکل، ڈول، صورت یا روپ دینا۔ گھڑنا۔ ترتیب کرنا۔ مرتب کرنا۔ رچنا۔ بنانا
3. نقلی بنانا۔ جعل کرنا۔ ساخت کرنا۔ وضع کرنا۔ ایزاد کرنا۔ گھڑنا۔ نکالنا۔ رچنا۔
4. عمل کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ تعمیل کرنا۔ برلانا۔ بنانا
5. حاصل کرنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ پراپت کرنا۔ نفع اٹھانا
6. چلنا۔ گزرنا۔ طے کرنا
7. بنانا۔ سنوارنا۔ سرسبز کرنا۔ خوش حال
8. کرنا۔ باعث ہونا۔ بنانا
9. قائم کرنا۔ کھڑا کرنا۔ ٹھیرانا۔ گرداننا۔ قرار دینا۔ استھاپن کرنا
10 دبانا۔ مجبور کرنا۔ ناچار کرنا
11 بنانا۔ کرنا
12 بنا دینا۔ کردینا۔ کرنا۔ کام دینا
13 پہنچنا۔ دیکھنا۔ حاصل کرنا
14 سہنا۔ اپنے اوپر لینا۔ اٹھانا۔ بھرنا۔ پورا کرنا
15 مہیا کرنا۔ تیار کرنا
16 ارادہ کرنا۔ ارتھ رکھنا
2. انتقال کرنا۔ بدلنا
2. چکانا۔ فیصل کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ تصفیہ کرنا
3. بھرنا۔ پورا کرنا۔ ادا کرنا۔ بجا لانا
4. کالم بندی یا صفحہ بندی کرنا۔ ترتیب دینا۔ مرتب کرنا۔ تحریر کرنا
5. بناؤ سنگار کرنا۔ بھیس بدلنا
2. چونا۔ رسنا۔ ٹپکنا
2. رستہ چھوڑنا۔ ہٹنا۔ رستہ دینا۔
3. زبردستی جانا۔ گھسنا
ميک ۔ بَنانا ۔ تَيّار کَرنا ۔
Verb
بَنانا ۔ تیّار کَرنا ۔ شَکَل دینا ۔ ڈھالنا ۔ تَعمیر کَرنا ۔
Noun
کِسی چیز کو بَنانے کا اسلُوب ۔ کِسی چیز کو بَنانے کا انداز ۔ بَناوَٹ ۔ ہیئت ۔ ساخت ۔
496.Makeshiftn.
حکمت عملی۔ عذر۔ تدبیر
Noun
عام طَور پَر ہَنگامی حالات میں مُتبادَل اِنتظام ۔ عارضی اِنتظام ۔
497.MakeshiftnessNoun
وَقتی اِنتظام ۔ عارضی اِنتظام ۔
498.Makeshiftsn.
حکمت عملی۔ عذر۔ تدبیر
Noun
عام طَور پَر ہَنگامی حالات میں مُتبادَل اِنتظام ۔ عارضی اِنتظام ۔
499.Makeupn.
بناؤ سنگھار۔ بہروپ۔ میک اپ
500.Makeupsn.
بناؤ سنگھار۔ بہروپ۔ میک اپ
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.