English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
551. | Male fern | Noun میل فَرن ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کی جَڑوں اور ڈَنٹھَل سے روغنی رال حاصِل ہوتی ہے ۔ جِسے پیٹ کے کیڑوں کو خارَج کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک قِسم کے کیڑے جو غَذا کی نالی میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
552. | Maledict | Noun بَددُعایا ہُوا ۔ مَلعُون ۔ مَردُود ۔ |
553. | Malediction | n. کوسنا 1. Noun بَددُعا ۔ کوسنا ۔ سَراپ ۔ |
554. | Maledictions | n. کوسنا 1. Noun بَددُعا ۔ کوسنا ۔ سَراپ ۔ |
555. | Maledictory | Adjective بَددُعا بھَری ۔ |
556. | Malefaction | n. جرم Noun فعلِ بَد ۔ بُرا کام ۔ جُرم ۔ کارِ بَد ۔ غَلَط کاری ۔ |
557. | Malefactions | n. جرم Noun فعلِ بَد ۔ بُرا کام ۔ جُرم ۔ کارِ بَد ۔ غَلَط کاری ۔ |
558. | Malefactor | n. مجرم Noun مُجرَم ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ قانُون شِکَن ۔ سِتَمگَر ۔ |
559. | Malefactors | n. مجرم Noun مُجرَم ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ قانُون شِکَن ۔ سِتَمگَر ۔ |
560. | Malefactress | Noun مُجرمَہ ۔ ظالِمَہ ۔ ایذا رَساں عورت ۔ بَدمُعاش عورت ۔ |
561. | Malefic | Adjective سِفلی ۔ بَداثَر ۔ بُرا اثَر ڈالنے والا ۔ نُقصان پُہنچانے والا ۔ مُصیبَت انگیز ۔ |
562. | Maleficence | Noun مُضرَت ۔ ضَرَر رَسانی ۔ بَداثری ۔ |
563. | Maleficent | adj. مضر۔ باعث مضرت۔ باعث ایذا۔ موجب آزار۔ مجرمانہ۔ بدمعاشی کا Adjective مُضَر ۔ تَکلیف پُہنچانے والا ۔ تَکلیف دہ ۔ نُقصان دہ ۔ بَداثَر ۔ |
564. | Maleness | Noun مَردانگی ۔ تَذکیر ۔ |
565. | Males | adj. 1. مذکر۔ نرینہ۔ نر 2. پیچ دار n. مرد۔ نر۔ پُرش۔ مذکر۔ پُرکھ ميل ۔ نر ۔ Adjective نَرینہ ۔ مُذَکّر ۔ ذَکور ۔ وہ جِنس جو نُطفَہ پَیدا کَرتی ، مادہ کو حاملہ کَرتی اور بَچّے پَیدا کَرنے کا باعث بَنتی ہے ۔ اِس جِنس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔ |
566. | Malevolence | n. کینہ۔ لاگ۔ عداوت۔ بیر۔ بغض۔ بداندیشی۔ خبث۔ ایرکھا۔ کپٹ Noun بَدخَواہی ۔ بَداندیشی ۔ بَدباطنی ۔ بَداثری ۔ خُبث ۔ خَباثَت ۔ |
567. | Malevolent | adj. بدخواہ۔ بدباطن۔ بداندیش۔ بےدل۔ کینہ ور۔ کپٹی Adjective بَدخَواہ ۔ بَد اندیش ۔ بَد باطَن ۔ خَبیث ۔ کینہ پَروَر ۔ بَد دِل ۔ |
568. | Malevolently | adv. بداندیشی سے۔ بدخواہی سے۔ بہ نیت فساد Adverb بَدخَوانہ ۔ بَداندیشانہ ۔ خَبیثانہ ۔ بَداندیشی سے ۔ بَد خَواہی سے ۔ |
569. | Malfeasance | Noun غَیر قانُونی فعل ۔ ناجائز رَوَیہ ۔ نُقصان دہ رَوَیہ ۔ |
570. | Malfeasant | Adjective بَدعُنوان ۔ غَیر قانُونی ۔ |
571. | Malformation | n. بری بناوٹ۔ بےترتیبی۔ (خلقت ناقص) Noun بَناوَٹ کی خَرابی ۔ خاص طَور پر کِسی جِسمانی عُضو کی ۔ ساخت کی خَرابی ۔ بَدہیئتی ۔ بُری بَناوَٹ ۔ بے تَرتیبی ۔ |
572. | Malformations | n. بری بناوٹ۔ بےترتیبی۔ (خلقت ناقص) Noun بَناوَٹ کی خَرابی ۔ خاص طَور پر کِسی جِسمانی عُضو کی ۔ ساخت کی خَرابی ۔ بَدہیئتی ۔ بُری بَناوَٹ ۔ بے تَرتیبی ۔ |
573. | Malformed | Adjective ناقِص ۔ بَدہیئت ۔ بَدشَکَل ۔ بَدوَضَع ۔ |
574. | Malfunction | Noun عمَل پَذیری میں جُزوی ناکامی ۔ عمَل پَذیری میں کُلّی ناکامی ۔ بَدعملی ۔ خَرابی ۔ ناقِص عمَل ۔ |
575. | Malic acid | Noun تیزاب سیب ۔ بے رَنگ آسانی سے حَل ہو جانے والا قَلمی مادہ ، جِس کا ذائقہ خُوشگوار تُرش ہوتا ہے ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.