English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next
951.ManticAdjective
کابنانہ ۔ پیش گوئی کا ۔ غَیب دانی کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ پیغَمبرانہ ۔
952.ManticallyAdverb
پیشگوئی کے طَریقے سے ۔ غَیب دانی کے طَریقے سے ۔ کابنانہ طَور پر ۔
953.ManticoreNoun
مینٹی کور ۔ اسَد عقرَب ۔ ایک اساطیری جانور جِس کا جِسم شیر کا ، سَر اِنسان کا اور دُم اژدھے یا بِچھُّو کی ہوتی ہے ۔
954.Mantigern.
لنگور۔ بڑا بندر
955.MantillaNoun
ہَسپانوی عورتوں کے سَر کا رُومال جو اکثَر جھالَر کا بنا ہوتا ہے ۔ چھوٹی بے آستین قُبا یا چوغَہ ۔
956.Mantis, praying mantis, mantid, praying mantid, preying mantidNoun
مَطس ۔ نِمازی مَطس ۔ جھینگَر کی قِسم کا ایک کیڑا ۔ مَطس خاندان کا گوشت خور کیڑا ۔
957.MantissaNoun
اعشاریہ لوگارِتھَم ۔ لوگارِتھَم کا اعشاری جُزو ۔ لوگارِتھَم کا وہ جُزو جِس میں کَسَرِ اعشاریہ واقع ہو ۔
958.Mantlev. a.
ڈھانکنا۔ اڑھانا۔ چھپانا۔ پہنانا
v. n.
1. پھیلنا۔ کشادہ ہونا۔ بڑھنا
2. خوشی منانا
3. ڈھکنا۔ چھپنا۔ لبریز ہونا
n.
1. لبادہ۔ چغہ۔ (فرغل)
2. انگیٹھی کے اوپر کی کانس یا کگر
Noun
چوغَہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ عورتوں کا بے آستین چوغَہ ۔ لِبادہ ۔
959.Mantle rockNoun
غَلافی چَٹّان ۔ چَٹّان ، زَمین اور دُوسرے مادوں کے غَیر مَربُوط اجزا کا غَلاف ، جِن سے زَمین کی سَطَح کی تہ بَنتی ہے ۔
960.Mantledv. a.
ڈھانکنا۔ اڑھانا۔ چھپانا۔ پہنانا
v. n.
1. پھیلنا۔ کشادہ ہونا۔ بڑھنا
2. خوشی منانا
3. ڈھکنا۔ چھپنا۔ لبریز ہونا
n.
1. لبادہ۔ چغہ۔ (فرغل)
2. انگیٹھی کے اوپر کی کانس یا کگر
Noun
چوغَہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ عورتوں کا بے آستین چوغَہ ۔ لِبادہ ۔
961.Mantlesv. a.
ڈھانکنا۔ اڑھانا۔ چھپانا۔ پہنانا
v. n.
1. پھیلنا۔ کشادہ ہونا۔ بڑھنا
2. خوشی منانا
3. ڈھکنا۔ چھپنا۔ لبریز ہونا
n.
1. لبادہ۔ چغہ۔ (فرغل)
2. انگیٹھی کے اوپر کی کانس یا کگر
Noun
چوغَہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ عورتوں کا بے آستین چوغَہ ۔ لِبادہ ۔
962.Mantletn.
چغہ۔ فرغل۔ لبادہ
963.Mantlingv. a.
ڈھانکنا۔ اڑھانا۔ چھپانا۔ پہنانا
v. n.
1. پھیلنا۔ کشادہ ہونا۔ بڑھنا
2. خوشی منانا
3. ڈھکنا۔ چھپنا۔ لبریز ہونا
n.
1. لبادہ۔ چغہ۔ (فرغل)
2. انگیٹھی کے اوپر کی کانس یا کگر
Noun
چوغَہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ عورتوں کا بے آستین چوغَہ ۔ لِبادہ ۔
964.Mantoux reactionNoun
کِسی مَریض کا ٹوبَرکولَن سے حَساسیَت مَعلُوم کَرنے کا عمَل یا عِلم
965.Mantoux testNoun
پَیش بازُو کی امامی طَرَف میں ٹوبَرکولَن کا اِنجیکشَن ۔ اگَر اِنفیکشَن ہو تو ٤۸ تا ۷۲ گھَنٹوں میں سوزِش کا ایریا ۵ مِلی میٹَر سے زیادَہ ہو گا
966.MantraNoun
مَنتَر ۔ جو ہِندُو اور بودھ پُوجا پاٹ ، عبادَت یا گیان دھیان میں پَڑھتے ہیں ۔
967.Mantrapn.
آدمی پھسان۔ منش جال
968.Mantuan.
گون۔ پشواز۔ لہنگا۔
Noun
عورتوں کا ڈھیلا چوغَہ یا لِبادہ جو خاص طَور پَر سَتَرھویں اور اٹھارویں صَدیوں میں پہنا جاتا تھا ۔
969.Manualadj.
دستی۔ ہاتھ کا۔ ہاتھ کے متعلق
n.
رسالہ۔ چھوٹی کتاب۔ صحیفہ۔ سفینہ۔ بیاض۔ عیسائیوں کا دستورالعمل۔ (کتابچہ۔ دستی کتاب)
Adjective
ہاتھوں سے چلایا جانے والا ۔ ہاتھوں سے بنایا جانے والا ۔ ہاتھوں سے اِستعمال کیا جانے والا ۔ دَستکارانہ ۔ اِنسانی تَوانائی اِستعمال کَرنے والا ۔
970.Manual alphabet, dactylology, fingerspellingNoun
اِشاروں کی زُبان ۔ بہروں کے ابلاغ کی ایک صُورَت ، جِس میں ہاتھ اور اُنگلیوں کے مُختَلِف اوضاع حَرُوفِ تَہَجّی کی نُمائندگی کَرتے ہیں ۔
971.Manual trainingNoun
دَستی تَربیت ۔ نِصابِ تَعلیم جِس میں ہاتھ کی مَہارَت اور عملی ہُنروں پَر زور دیا جاتا ہے ۔ نَجاری ۔ لوہاری ۔
972.ManuallyAdverb
دَستی طَور پر ۔ ہاتھ سے ۔ جِسمانی طَور پر ۔
973.Manualsadj.
دستی۔ ہاتھ کا۔ ہاتھ کے متعلق
n.
رسالہ۔ چھوٹی کتاب۔ صحیفہ۔ سفینہ۔ بیاض۔ عیسائیوں کا دستورالعمل۔ (کتابچہ۔ دستی کتاب)
Adjective
ہاتھوں سے چلایا جانے والا ۔ ہاتھوں سے بنایا جانے والا ۔ ہاتھوں سے اِستعمال کیا جانے والا ۔ دَستکارانہ ۔ اِنسانی تَوانائی اِستعمال کَرنے والا ۔
974.ManubrialAdjective
دَستَہ نُما خُلیہ کا ۔ دَستَہ نُما ہَڈّی کا ۔
975.Manubriumn.
قبضہ۔ دستہ۔ ہتا۔ مونٹھ
Noun
مُوٹھ ۔ ہَتّا ۔ قَبضَہ ۔ دَستَہ ۔ دَستَہ نُما خُلیہ ، ہَڈّی ۔ سینے کی ہَڈّی کا اُوپَر والا حِصّہ ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.