English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.ManiacalAdjective
دِيوانَہ ۔ مَجنُون ۔ خَبطی ۔ جَنُونی ۔ سَنکی ۔
827.ManiacallyAdverb
دِيوانَہ وار ۔ مَجنُونانَہ ۔ پاگلوں کی طرَح ۔
828.Maniacsadj.
دیوانہ۔ سودائی۔ مجنون۔ سڑی۔ پاگل۔ خبطی۔ بوراہا۔ (جنونی)
Noun
دِيوانَہ ۔ خَبطی شَخص ۔ جَنُونی ۔
829.Maniasn.
سز۔ جنون۔ دیوانگی۔ خبط۔ (مالیخولیا۔ مانیا)
Greek
نَفسیاتی مَرض کا ایک مَرحَلَہ ۔ بے چَینی ۔ خَبط ۔ سودا ۔ مالِيخولِيا ۔ مَریض کا ہَنسنا ۔ سَنک ۔ دھُن ۔ جَنُون ۔ حَد سے زيادہ اِشتِياق ۔ جَذبَہ ۔ جوش ۔
Noun
خَبط ۔ سودا ۔ مالِيخولِيا ۔ سَنک ۔ دھُن ۔ جَنُون ۔ حَد سے زيادہ اِشتِياق ۔ جَذبَہ ۔ جوش ۔
830.ManicAdjective
خَبطی ۔ مَجنُون ۔ سودائی ۔ جَنُونی ۔ سَنکی ۔ دِيوانَہ ۔ پاگَل ۔
831.Manic depressiveAdjective
مَجنُون اَفسُردَگی ۔ ايسے ذہنی اختَلال سے مُتعَلِق ۔ اَفسُردَگی زَدہ شَخص ۔ اَفسُردہ ۔
832.Manic depressive insanityNoun
دوری اِختلال دماغی ۔ ذہنی خلل کی ایک ایسی شکل جِس میں مریض پر شدید ہیجان اور مُکمل مایوسی کے دور باری باری آتے ہیں ۔
833.Manic depressive psychosisGreek
دُوری اختلال دَماغی ۔ ذہنی مَرض کی ایک قِسَم ۔ دَماغی فَتُور ۔ جَنُونی یا جَذباتی کَیفیَت ۔
834.Maniconn.
ایک قسم کا زہربردار درخت
835.ManicureNoun
ناخُنوں اور ہاتھوں کی حِفاظَت ۔ ناخُن تَراشی ۔ ہاتھوں اور ناخُنوں کی صِفائی ۔
836.ManicuristNoun
ناخن تراش ۔ ناخنوں اور ہاتھوں کی حفاظت کرنے والا ۔ ناخنوں کی حفاظت کا ماہر ۔
837.Manifestv. a.
عیاں یا علانیہ کرنا۔ صاف صاف دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ افشا کرنا۔ پرگھٹ کرنا۔ اکھاڑنا۔ فاش کرنا۔ ہویدا کرنا۔ روشن کرنا۔ آشکار کرنا۔ واضح کرنا۔ پرکاش کرنا۔ کھولنا۔ سنمکھ کرنا۔
n.
بیجک۔ تعلیقہٴ مال تجارت۔ (فہرست)
adj.
ظاہر
Adjective
آشکار ۔ صاف ۔ کھُلا ۔ مَعلُوم ۔ عیاں ۔ واضح ۔
838.Manifest contentNoun
خواب میں نظر آنے والے واقعات یا اشکال ۔
839.Manifest destinyNoun
نوشتہ دیوار ۔ ایسا نَظریہ جو کِسی بھی مُلک یا قوم کے جُغرافیائی عِلاقے سے مُتعلِّق اُس کی موجُودہ قومی سَرحدوں سے قَطَع نَظَر لاگو ہوتا ہے ۔
840.Manifestableadj.
قابل اعلان۔ (قابل اظہار)
841.ManifestantNoun
مُظاہِرہ شُرُوع کَرنے والا ۔ اِس میں حِصّہ لینے والا ۔ مُظاہِرہ ۔
842.Manifestationn.
ظہور۔ توضیح۔ انکشاف۔ اظہار۔ تصریح۔ افشا۔ اعلان۔ پرکاش۔ (مظاہرہ۔ تجلی)
Noun
ظَہُور ۔ اعلان ۔ وَضاحَت ۔ تَصریح ۔ توضیح ۔
843.Manifestationsn.
ظہور۔ توضیح۔ انکشاف۔ اظہار۔ تصریح۔ افشا۔ اعلان۔ پرکاش۔ (مظاہرہ۔ تجلی)
Noun
ظَہُور ۔ اعلان ۔ وَضاحَت ۔ تَصریح ۔ توضیح ۔
844.ManifestativeAdjective
اِظہاریہ ۔ وضاحتی ۔ اِظہار راۓ کا ۔
845.Manifestedv. a.
عیاں یا علانیہ کرنا۔ صاف صاف دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ افشا کرنا۔ پرگھٹ کرنا۔ اکھاڑنا۔ فاش کرنا۔ ہویدا کرنا۔ روشن کرنا۔ آشکار کرنا۔ واضح کرنا۔ پرکاش کرنا۔ کھولنا۔ سنمکھ کرنا۔
n.
بیجک۔ تعلیقہٴ مال تجارت۔ (فہرست)
adj.
ظاہر
Adjective
آشکار ۔ صاف ۔ کھُلا ۔ مَعلُوم ۔ عیاں ۔ واضح ۔
adj.
قابل اعلان۔ (قابل اظہار)
846.ManifesterNoun
ظاہِر کَرنے والا ۔ عیاں کَرنے والا ۔ واضح کَرنے والا ۔
847.Manifestibleadj.
قابل اعلان۔ (قابل اظہار)
848.Manifestingv. a.
عیاں یا علانیہ کرنا۔ صاف صاف دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ افشا کرنا۔ پرگھٹ کرنا۔ اکھاڑنا۔ فاش کرنا۔ ہویدا کرنا۔ روشن کرنا۔ آشکار کرنا۔ واضح کرنا۔ پرکاش کرنا۔ کھولنا۔ سنمکھ کرنا۔
n.
بیجک۔ تعلیقہٴ مال تجارت۔ (فہرست)
adj.
ظاہر
Adjective
آشکار ۔ صاف ۔ کھُلا ۔ مَعلُوم ۔ عیاں ۔ واضح ۔
adj.
قابل اعلان۔ (قابل اظہار)
849.Manifestlyadv.
صاف صاف۔ کھلم کھلا۔ صریحاً۔ علانیہ۔ کھلے خزانے۔ برملا۔ بدیہی ۔ (واضح طور پر)
Adverb
بَرملا ۔ بَدیہی طَور پر ۔ صاف طَور پر ۔ صاف صاف ۔ اعلانیہ ۔
850.Manifeston.
منشائے شاہی کے دلائل کا اظہار۔ (اعلان۔ منشور۔ اعلامیہ۔ مینی فیسٹو)
Noun
مَنشُور ۔ اعلان ۔ اعلامیہ ۔ مینی فیسٹو ۔ محضَر ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.