English to Urdu Translation

magi found in 21 words.
1.Magin.
قوم مجوس
Noun
وہ تین دانا جو شیر خوار مسیح کی زیارت اور ان سے اظہار عقیدت کے ليے پروشلم آۓ تھے ۔قوم مجوس ۔ مجوسی ۔ساحر ۔ جادوگر ۔ نجومی ۔
2.Magianadj.
مجوسی
Noun, Adjective
مجوسی ۔ساحر ۔موید ۔ مغ۔ آتش پرست۔ آتشی ۔
3.MagianismNoun
مجوسیت۔مجوسی کی جمع ۔
4.Magicn.
جادو۔ طلسم۔ افسوں۔ سحر۔ (فسوں گری)
adj.
1. جادو کا۔ طلسماتی۔ (طلسمی)
2. جادو کا۔ پرافسوں۔ طلسماتی
Noun
جادو ۔ سحر ۔ طلسم ۔افسوں ۔ شعیدا ۔فطری ۔ فنکاری۔
5.Magic lanternNoun
جادو کی لالٹین۔فانوس ۔ جادو ۔ سلانڈ پروجیکٹر کی ابتدائی صورت ۔
6.MagicalAdjective
جادوگر ۔ افسوئی ۔ سحری ۔ طلسمی ۔طلسم کا علم رکھنے والا ۔
n.
جادو۔ طلسم۔ افسوں۔ سحر۔ (فسوں گری)
adj.
1. جادو کا۔ طلسماتی۔ (طلسمی)
2. جادو کا۔ پرافسوں۔ طلسماتی
Noun
جادو ۔ سحر ۔ طلسم ۔افسوں ۔ شعیدا ۔فطری ۔ فنکاری۔
7.Magicallyadv.
جادو، افسوں، سحر یا طلسم سے
Adverb
طلسمائی ۔ جادو بھرا ۔سحری ۔ افسوئی ۔پر افسوں ۔جادو جاننے والا ۔
8.Magicianadj.
جادوگر۔ ساحر۔ افسوں گر۔ اوجھا
Noun
افسوں گر ۔ جادو گر ۔طلسم کار ۔ساحر ۔ افسوں کار ۔فریب نظر ۔ تماشا دیکھانے والا ۔
9.Magiciansadj.
جادوگر۔ ساحر۔ افسوں گر۔ اوجھا
Noun
افسوں گر ۔ جادو گر ۔طلسم کار ۔ساحر ۔ افسوں کار ۔فریب نظر ۔ تماشا دیکھانے والا ۔
10.Magicsn.
جادو۔ طلسم۔ افسوں۔ سحر۔ (فسوں گری)
adj.
1. جادو کا۔ طلسماتی۔ (طلسمی)
2. جادو کا۔ پرافسوں۔ طلسماتی
Noun
جادو ۔ سحر ۔ طلسم ۔افسوں ۔ شعیدا ۔فطری ۔ فنکاری۔
11.Maginot lineNoun
وزیر جنگ کے نام پر مڑینو کائن ۔عسکری خط مڑینو ۔
12.MagistariallyAdverb
حاکمانہ انداز سے ۔ حاکمانہ انداز رکھنے والا ۔حاکمیت رکھنے والا ۔حاکم زدہ ۔
13.MagisterialAdjective
مجسٹریٹ۔حاکمانہ یا اختیار رکھنے والا ۔متحکم ۔ پر شکوہ ۔
14.Magisteriallyadv.
تکبر سے۔ غرور سے۔ بااختیار۔ حاکمانہ۔ ازروئے فوجداری۔ متکبرانہ۔ ادھکار سے۔ (مجسٹریٹ کی حیثیت سے)
15.MagisterialnessNoun
مجسٹریٹی ۔تحکم ۔ حاکمیت ۔آمریت ۔
16.Magisteriatadj.
1. حاکمانہ۔ حاکم کے لائق۔ مالک کا۔ فوجداری۔ (بااختیار۔ افسرانہ)
2. شاندار۔ بڑا۔ عالی۔ متکبر۔ مغرور
17.Magistraciesn.
1. مجسٹریٹ کا عہدہ۔ مجسٹریٹی۔ کچہریٴ فوجداری
2. زمرہٴ عاملان فوجداری ریاست سرکار
Noun
مجسٹریٹ کا عہدہ ۔اس کا وقار ۔دائرہ اختیار ۔مجسٹریٹی ۔ متصفی ۔فوجداری عدالت ۔
18.Magistracyn.
1. مجسٹریٹ کا عہدہ۔ مجسٹریٹی۔ کچہریٴ فوجداری
2. زمرہٴ عاملان فوجداری ریاست سرکار
Noun
مجسٹریٹ کا عہدہ ۔اس کا وقار ۔دائرہ اختیار ۔مجسٹریٹی ۔ متصفی ۔فوجداری عدالت ۔
19.MagistralAdjective
دوا سازی کسی خاص شخص یا موقع کے لۓ تجویز کی گئی دوا ۔تجویز شدہ دوا ۔
20.Magistraten.
مجسٹریٹ۔ حاکم فوجداری۔ حاکم۔
Noun
مجسٹریٹ۔حاکم فوجداری ۔حکومت کی انتظامیہ کا غیر فوجی افسر ۔
21.Magistratesn.
مجسٹریٹ۔ حاکم فوجداری۔ حاکم۔
Noun
مجسٹریٹ۔حاکم فوجداری ۔حکومت کی انتظامیہ کا غیر فوجی افسر ۔
magi found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.