English to Urdu Translation

magneto found in 16 words.
1.MagnetoNoun
مقنا برقیہ ۔ مقناطیسی برقی مشین ۔چھوٹا برقی جرنیٹر جس میں مقناطیس لگے ہوتے ہیں ۔
2.Magneto electricAdjective
مقنا برقی ۔مقنا بجلی ۔
3.Magneto electricityNoun
مقنا برق ۔مقناطیسی برقیات ۔
4.MagnetogasdynamicsNoun
طبیعیات ۔مقنا آبی نخزمائی حرکیات۔
5.MagnetohydrodynamicAdjective
مقنا آبی حرکیات ۔
6.MagnetohydrodynamicsNoun
مقنا آبی حرکیات ۔ مقنا گیس حرکیات ۔مقناطیسی میدان ۔
7.MagnetometerNoun
مقنا میٹر ۔مقناطیسیت پیما ۔مقناطیسی قوت ناپنے والا آلہ ۔
8.MagnetometricAdjective
مقنا پیمایانہ۔
9.MagnetometryNoun
مقنا پیمائی ۔مقناطیسیت پیمائی ۔
10.MagnetomotiveAdjective
مقنا محرک ۔مقنا خیز ۔مقناطیسی اثر پیدا کرنے والا ۔
11.Magnetomotive forceNoun
مقنا خیز قوت ۔مقناطیسی اثر پیدا کرنے والی قوت۔
12.MagnetonNoun
طبیعیات ۔مقنیطیہ۔مگنی ٹون ۔
13.MagnetosphereNoun
طبیعیات مقنائی کُرہٴ ۔فضا میں رواں مقناطیسی کُرہٴ۔
14.MagnetosphericAdjective
طبیعیات مقنائی کرہٴ کی طرح کا ۔
15.MagnetostrictionNoun
طبیعیات ۔مقنا انقباض ۔مقناطیسی میدان کے زیر اثر ہونے کے دوران لوہ مقناطیسی فیرو مقناطیسی جسم میں ایعادی تبدیلی ۔
16.MagnetostrictiveAdjective
برقیات ۔بجلی ۔مقنیطرون ۔خلائی نلکی ۔
magneto found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.