English to Urdu Translation

male found in 20 words.
1.Maleadj.
1. مذکر۔ نرینہ۔ نر
2. پیچ دار
n.
مرد۔ نر۔ پُرش۔ مذکر۔ پُرکھ
ميل ۔ نر ۔
Adjective
نَرینہ ۔ مُذَکّر ۔ ذَکور ۔ وہ جِنس جو نُطفَہ پَیدا کَرتی ، مادہ کو حاملہ کَرتی اور بَچّے پَیدا کَرنے کا باعث بَنتی ہے ۔ اِس جِنس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔
2.Male alto, countertenorNoun
سَب سے اُونچا مَردانہ سُر ۔ غَیر مَعمُولی بُلَند مَردانہ آواز ۔ دھیوت سُر سے اُونچی مَردانہ آواز ۔
3.Male fernNoun
میل فَرن ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کی جَڑوں اور ڈَنٹھَل سے روغنی رال حاصِل ہوتی ہے ۔ جِسے پیٹ کے کیڑوں کو خارَج کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک قِسم کے کیڑے جو غَذا کی نالی میں پاۓ جاتے ہیں ۔
4.MaledictNoun
بَددُعایا ہُوا ۔ مَلعُون ۔ مَردُود ۔
5.Maledictionn.
کوسنا
1.
Noun
بَددُعا ۔ کوسنا ۔ سَراپ ۔
6.Maledictionsn.
کوسنا
1.
Noun
بَددُعا ۔ کوسنا ۔ سَراپ ۔
7.MaledictoryAdjective
بَددُعا بھَری ۔
8.Malefactionn.
جرم
Noun
فعلِ بَد ۔ بُرا کام ۔ جُرم ۔ کارِ بَد ۔ غَلَط کاری ۔
9.Malefactionsn.
جرم
Noun
فعلِ بَد ۔ بُرا کام ۔ جُرم ۔ کارِ بَد ۔ غَلَط کاری ۔
10.Malefactorn.
مجرم
Noun
مُجرَم ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ قانُون شِکَن ۔ سِتَمگَر ۔
11.Malefactorsn.
مجرم
Noun
مُجرَم ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ قانُون شِکَن ۔ سِتَمگَر ۔
12.MalefactressNoun
مُجرمَہ ۔ ظالِمَہ ۔ ایذا رَساں عورت ۔ بَدمُعاش عورت ۔
13.MaleficAdjective
سِفلی ۔ بَداثَر ۔ بُرا اثَر ڈالنے والا ۔ نُقصان پُہنچانے والا ۔ مُصیبَت انگیز ۔
14.MaleficenceNoun
مُضرَت ۔ ضَرَر رَسانی ۔ بَداثری ۔
15.Maleficentadj.
مضر۔ باعث مضرت۔ باعث ایذا۔ موجب آزار۔ مجرمانہ۔ بدمعاشی کا
Adjective
مُضَر ۔ تَکلیف پُہنچانے والا ۔ تَکلیف دہ ۔ نُقصان دہ ۔ بَداثَر ۔
16.MalenessNoun
مَردانگی ۔ تَذکیر ۔
17.Malesadj.
1. مذکر۔ نرینہ۔ نر
2. پیچ دار
n.
مرد۔ نر۔ پُرش۔ مذکر۔ پُرکھ
ميل ۔ نر ۔
Adjective
نَرینہ ۔ مُذَکّر ۔ ذَکور ۔ وہ جِنس جو نُطفَہ پَیدا کَرتی ، مادہ کو حاملہ کَرتی اور بَچّے پَیدا کَرنے کا باعث بَنتی ہے ۔ اِس جِنس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔
18.Malevolencen.
کینہ۔ لاگ۔ عداوت۔ بیر۔ بغض۔ بداندیشی۔ خبث۔ ایرکھا۔ کپٹ
Noun
بَدخَواہی ۔ بَداندیشی ۔ بَدباطنی ۔ بَداثری ۔ خُبث ۔ خَباثَت ۔
19.Malevolentadj.
بدخواہ۔ بدباطن۔ بداندیش۔ بےدل۔ کینہ ور۔ کپٹی
Adjective
بَدخَواہ ۔ بَد اندیش ۔ بَد باطَن ۔ خَبیث ۔ کینہ پَروَر ۔ بَد دِل ۔
20.Malevolentlyadv.
بداندیشی سے۔ بدخواہی سے۔ بہ نیت فساد
Adverb
بَدخَوانہ ۔ بَداندیشانہ ۔ خَبیثانہ ۔ بَداندیشی سے ۔ بَد خَواہی سے ۔
male found in 20 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.