English to Urdu Translation

malt found in 23 words.
1.Maltn.
بوزہ۔ جو کی شراب
Noun
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
2.Malta feverNoun
مالٹا بُخار ۔ مالٹی بُخار ۔
3.MaltaseNoun
مالٹیز ۔ خَمیرِ شَعیر ۔ خامرہ جو قَندِ شَعیر کو آب پاشیدگی کے ذَریعہ گُلوکوز میں تَبدیل کَر دیتا ہے ۔
4.Maltedn.
بوزہ۔ جو کی شراب
Noun
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
5.Malted milkNoun
شَعیرہ اور خُشک دُودھ سے بَنا ہوا حَل پَذیر سُفُوف ۔ اِس سُفُوف اور دُودھ سے تَیّار کیا ہُوا مَشرُوب ۔ عمُوماً آئس کَریم اور خُوشبُو کے ساتھ ۔
6.MalteseNoun, Adjective
مالٹائی ۔ جَزیرہ مالٹا کا باشِندہ ۔ مالٹا کی زُبان ۔ جَزیرہ مالٹا کا ۔ اِس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔
7.Maltese catNoun
مالٹا بِلّی ۔ پالتُو بِلّی کی ایک قِسم جو نیلے بھُورے رَنگ کی ہوتی ہے ۔
8.Maltese cross, scarlet lychnisNoun
مالٹائی چَلیپا ۔ چَلیپا جِس کے چار بَرابَر کے بازُو ہوتے ہیں جو چوڑائی میں مَرکَز سے باہِر کی طَرَف پھَیلتے ہیں ۔ ہَر بازُو دو نوکدار شاخوں پَر خَتَم ہوتا ہے ۔
9.Maltha, malthiteNoun
قَیر مَعدنی ۔ قَیر اور موم کا گارا ۔ قَیر اور موم کی گَج ۔
10.Malthorsen.
احمق۔ کند ذہن آدمی
11.MalthusianAdjective
مالتھُوسی ۔ مالتھُس سے مُتعلِّق ۔ انگریز ماہِرِ مُعاشیات ٹی ۔ آر ۔ مالتھُس سے مُتعلِّق ۔ اُس کے نَظریہ سے مُتعلِّق ۔
12.MalthusianismNoun
مالتھُوسیّت ۔ مالتھُسی نَظریہ ۔
13.Maltingn.
بوزہ۔ جو کی شراب
Noun
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
14.MaltiquorNoun
شِعیری مشروب
15.MaltliquorNoun
شَعیری مَشرُوب جَیسے بیئر ۔
16.Maltose, malt sugarNoun
مالٹوز ۔ مالٹوس ۔ شَکَّرِ شَعیر ۔ قَندِ شَعیر ۔ شَعیری شَکَّر ۔
17.MaltreatVerb
بَدسَلُوکی کَرنا ۔ بُری طرح پیش آنا ۔ بُرا برتاو کرنا ۔ غَلَط اِستعمال کرنا ۔
18.Maltreatmentn.
بدسلوکی ۔ کج ادائی
Noun
بَدسَلُوکی ۔ بُرا بَرتاو ۔ غَلط اِستعمال ۔ بُرا سَلُوک ۔ بَدتَمیزی ۔
19.Maltreatmentsn.
بدسلوکی ۔ کج ادائی
Noun
بَدسَلُوکی ۔ بُرا بَرتاو ۔ غَلط اِستعمال ۔ بُرا سَلُوک ۔ بَدتَمیزی ۔
20.Maltsn.
بوزہ۔ جو کی شراب
Noun
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
21.MaltsterNoun
شعیرہ بنانے والا ۔ شعیرہ بیچنے والا ۔ شعیرہ ساز ۔ شعیرہ فروش ۔ دودھ کا شعیرہ بنانے والا یا بیچنے والا ۔
22.Maltwormn.
شرابی۔ میخوار۔ شراب کا کیڑا
23.MaltyAdjective
شعیری ۔
malt found in 23 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.