English to Urdu Translation

man-sized, man-size found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Macadamizev. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
2.Macadamizesv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
3.Man-sized, man-sizeAdjective
بَڑا ۔ ایک آدمی کے لیے جِسامَت اور وَضَع میں مُناسَب ۔
4.Many-sidednessNoun
کَثیرُالجہتی ۔ تَنَوُّع ۔ ہَمَہ گیری ۔
5.Mastingn.
1. مستول۔ بلا۔ ستون۔ شہتیر
2. ایک قسم کی پھل۔ جوز
Noun
مَستُول ۔ لَمبا گول شہتیر یا لوہے کا خول والا کھوکھلا کھَمبا جو جَہاز میں عمُوداً کھَڑا ہوتا ہے اور بادبانوں کے سَہارے کی بَلیّوں اور رَسّیوں کو سَہارا دیتا ہے ۔ کھَمبا ۔ بانس ۔ سَتُون ۔
6.MastodonicAdjective
مُمدنِدا کا ۔
7.Mesdamesمُحترمات کی جمع ۔ میڈم کی جمع
n.
بی بی۔ بی۔ بہوجی۔ بیگم۔ خانم۔ خاتون۔ بانو۔ میم صاحبہ۔
Noun
میڈم ۔ خاتون۔ محترمہ۔خاتم۔باشعور عورت۔
8.Mightinessn.
1. طاقت ۔ قوت۔ زورآوری۔ زبردستی
2. بزرگی۔ شان۔ شرف۔ بزرگی کا خطاب
Noun
توانائی ۔ طاقَت ۔ بڑائی ۔ عظمَت ۔ بَزُرگی
9.Mightinessesn.
1. طاقت ۔ قوت۔ زورآوری۔ زبردستی
2. بزرگی۔ شان۔ شرف۔ بزرگی کا خطاب
Noun
توانائی ۔ طاقَت ۔ بڑائی ۔ عظمَت ۔ بَزُرگی
10.Miscastingv. a.
غلط حساب کرنا۔ چوکنا۔ غلط قیاس کرنا
Verb
جوڑے یا میزان میں غَلطی کَرنا ۔ حِساب میں غَلطی کَرنا
11.Misdoingn.
قصور۔ خطا۔ کھوٹ۔ (بدکاری۔ بدکرداری)
Noun
غَلَط کاری ۔ خطا کاری ۔ کھوٹ ۔ بدکاری
v. a.
جرم کرنا۔ خطا کرنا۔ تقصیر کرنا۔ غفلت کرنا۔ بیجا کام کرنا۔
Verb
غَلَط کام کَرنا ۔ غَلطی کَرنا ۔غَلَط کاری کَرنا ۔ خطا کَرنا
12.Misdoingsn.
قصور۔ خطا۔ کھوٹ۔ (بدکاری۔ بدکرداری)
Noun
غَلَط کاری ۔ خطا کاری ۔ کھوٹ ۔ بدکاری
13.Misguidancen.
دھوکا۔ گمراہی
Noun
بہکاوا ۔ گُمراہی ۔ دھوکا ۔ بے راہ روی
14.Misguidancesn.
دھوکا۔ گمراہی
Noun
بہکاوا ۔ گُمراہی ۔ دھوکا ۔ بے راہ روی
15.Misguidingv. a.
گمراہ کرنا۔ بہکانا۔ بھلانا۔ خطا میں ڈالنا۔
Verb
بہکانا ۔ گُمراہ کَرنا ۔ بھَٹکانا
16.Misquotationsn.
غلط حوالہ یا سند
Noun
نَقَل کَرنے میں غَلطی
17.Misquotingv. a.
بےجا استدلال کرنا۔ غلط سند لانا۔
Verb
غَلَط حوالہ دینا ۔ غَلَط نَقَل کَرنا
18.Misstatingv. a.
غلط بیان کرنا۔ ناراست اظہار کرنا
Verb
غَلَط بیان کَرنا ۔ غَلَط بیانی کَرنا ۔ غَلَط بیان دینا
19.MisthinkVerb
غَلَط سوچنا ۔ غَلَط خیال کَرنا ۔ مُخالفانہ سوچنا
20.Mistimesv. a.
وقت پر نہ کرنا۔ بےوقت کرنا۔ وقت ٹال دینا
Verb
وَقت پَر نہ کَرنا ۔ بے وَقت کَرنا
21.Mistimingv. a.
وقت پر نہ کرنا۔ بےوقت کرنا۔ وقت ٹال دینا
Verb
وَقت پَر نہ کَرنا ۔ بے وَقت کَرنا
22.Mistinessn.
اندھیرا۔ تاریکی۔ تیرگی۔ دھند۔
Noun
دھُندلا پَن ۔ دھُند ۔ دھُندلاہٹ
23.Mistinessesn.
اندھیرا۔ تاریکی۔ تیرگی۔ دھند۔
Noun
دھُندلا پَن ۔ دھُند ۔ دھُندلاہٹ
n.
آکاس بیل۔ امربیل
Noun
اکاس پَودا ۔ ایک طفیلی پَودا
24.Mistingv. a.
دھندلا کرنا۔ تاریک کرنا
n.
1. کہر۔ گوہاسا
2. پردہ۔ نقاب۔ اندھیری۔ دھند۔ تاریکی
v. n.
کہر پڑنا۔ پھوار پڑنا۔
Noun
دھُند ۔کہر ۔ کہرا ۔ مدھم ۔ دھُند آلُود
25.Moisteningv. a.
گیلا کرنا۔ تر کرنا۔ نم کرنا
Verb
نیم آلُود ۔ پُر نم ۔ گیلا ہونا ۔ نم ۔ تر ۔ سیلا ۔ مرطُوب ، نمناک ہونا ۔
man-sized, man-size found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.