English to Urdu Translation

manage found in 15 words.
1.Managev. a.
1. چلانا۔ جاری رکھنا۔ سربراہی کرنا۔ انتظام کرنا۔ بندوبست کرنا۔ سرانجام کرنا۔ بس یا قابو میں رکھنا۔ اہتمام کرنا۔ انصرام کرنا۔ (نظم ونسق کرنا)
2. اپنی رائے کے موافق کرلینا۔ اپنے سے ملا لینا
3. بنانا۔ آراستہ کرنا
4. کفایت سے خرچ کرنا
n.
گھوڑے کا نکالنا یا درست کرنا۔ (گھوڑے کا سدھانا)
Verb
کِسی شَخص یا اِدارے کی رہنُمائی اور اُسے کَنٹرول کَرنا ۔ اِستعمال کَرنا ۔ چَلانا ۔ کام انجام دینا ۔ کام چَلانا ۔
2.Manageability, manageablenessNoun
قابلِ اِنتظام ہونے کی صُورَت ۔ اطاعت پَذیری ۔ فَرمان پَذیری ۔
3.Manageableadj.
مطیع۔ حکمی۔ خوش لگام۔ قابو کا۔ سدھ جانے کے لائق۔ غریب۔ آدھین۔ (قابل انتظام۔ لائق انصرام۔ فرمان پذیر)
Adjective
آسان ۔ جو سَنبھالا جا سَکے ۔ قابلِ انتظام ۔ جو آسانی سے قابُو میں آسَکے ۔ فَرمان پَذیر ۔ مُطیع ۔
4.ManageablyAdverb
فَرمان پَذیری سے ۔ اطاعت پَذیری سے ۔
5.Managedv. a.
1. چلانا۔ جاری رکھنا۔ سربراہی کرنا۔ انتظام کرنا۔ بندوبست کرنا۔ سرانجام کرنا۔ بس یا قابو میں رکھنا۔ اہتمام کرنا۔ انصرام کرنا۔ (نظم ونسق کرنا)
2. اپنی رائے کے موافق کرلینا۔ اپنے سے ملا لینا
3. بنانا۔ آراستہ کرنا
4. کفایت سے خرچ کرنا
n.
گھوڑے کا نکالنا یا درست کرنا۔ (گھوڑے کا سدھانا)
Verb
کِسی شَخص یا اِدارے کی رہنُمائی اور اُسے کَنٹرول کَرنا ۔ اِستعمال کَرنا ۔ چَلانا ۔ کام انجام دینا ۔ کام چَلانا ۔
6.Managel-wurzel, mangel, mangold wurzelNoun
چَقَندَر کی ایک قِسم جو جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے ۔
7.Managementn.
1. انتظام۔ کارروائی۔ اہتمام۔ سربراہی۔ پربندھ۔ بندوبست۔ انصرام۔ خوش انتظامی۔ کفایت شعاری
2. ابائے۔ جگت۔ تدبیر۔ حکمت عملی۔ احتیاط۔ ساودھانی۔ نگرانی۔ چوکسی۔ (چال۔ ترکیب۔ جوڑ توڑ)
3. جماعت منتظمان۔ مدیران۔ (انتظامیہ)
Noun
اِنتظام ۔ اِنصرام ۔ بَندوبَست ۔ اہتمام ۔ دیکھ بھال ۔ سُلُوک ۔ نِگرانی ۔
8.Managementsn.

9.Managern.
منتظم۔ سربراہ کار۔ منصرم۔ مہتمم۔ مدارلمہام۔ گماشتہ۔ کارندہ۔ کارکن۔ کام دار۔ کار پرداز۔ کرتا۔ کرتا دھرتا۔ منیم۔ (مینیجر)
Noun
مُنتَظَم ۔ مُہتَمَم ۔ سَربَراہ کار ۔ گُماشتَہ ۔ مُنیم ۔ مُنشی ۔ کام دار ۔
10.ManageressNoun
مُنتَظَمَہ ۔ مُنصَرمَہ ۔ مُہتَمَمَہ ۔ مُنتَظَم خاتُون ۔
11.Managerialadj.
منتظمانہ۔ انتظامی
Adjective
اِنتظامی ۔ مَنیجَر کا ۔ مُنتَظَمانَہ ۔
12.ManageriallyAdverb
مُنتَظَمانَہ طَور پَر ۔
13.Managersn.
منتظم۔ سربراہ کار۔ منصرم۔ مہتمم۔ مدارلمہام۔ گماشتہ۔ کارندہ۔ کارکن۔ کام دار۔ کار پرداز۔ کرتا۔ کرتا دھرتا۔ منیم۔ (مینیجر)
Noun
مُنتَظَم ۔ مُہتَمَم ۔ سَربَراہ کار ۔ گُماشتَہ ۔ مُنیم ۔ مُنشی ۔ کام دار ۔
14.Managershipn.
منتظمی۔ مہتممی۔ مینجری
Noun
مُہتَمَمی ۔ منیجری ۔ مُنتَظَم کا عُہدہ یا کام ۔ مُنتَظَمی ۔ سَربَراہی ۔
15.Managesv. a.
1. چلانا۔ جاری رکھنا۔ سربراہی کرنا۔ انتظام کرنا۔ بندوبست کرنا۔ سرانجام کرنا۔ بس یا قابو میں رکھنا۔ اہتمام کرنا۔ انصرام کرنا۔ (نظم ونسق کرنا)
2. اپنی رائے کے موافق کرلینا۔ اپنے سے ملا لینا
3. بنانا۔ آراستہ کرنا
4. کفایت سے خرچ کرنا
n.
گھوڑے کا نکالنا یا درست کرنا۔ (گھوڑے کا سدھانا)
Verb
کِسی شَخص یا اِدارے کی رہنُمائی اور اُسے کَنٹرول کَرنا ۔ اِستعمال کَرنا ۔ چَلانا ۔ کام انجام دینا ۔ کام چَلانا ۔
manage found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.