English to Urdu Translation

manioc, cassava found in 25 words.
1.Mach waveNoun
میک موج۔صدمہ موج کی ایک قسم جو ایک انتہائی مہین فرضی زرے سے نظری طور پر اس وقت پیدا ہوتی ہے جب وہ حقیقی جسم یا زرے کی طرح بالا صوئی رفتار سے حرکت کر رہا ہو۔ یہ موج پرواز کے ساتھ میک زاویہ بناتی ہے۔
2.Magpien.
نیل کنٹھ
Noun
طیوریات ۔ نیل گھنٹ ۔سفید سیاہ غرابی پرندہ ۔
3.Make a bowVerb, Phrase
پہچان کے لِيے کھَڑے ہونا ۔
4.Make offVerb
جَلدی میں چَلے جانا ۔ چھوڑ جانا ۔ چَمپَت ہو جانا ۔
5.Make upVerb
صُلَح کَرنا ۔ تَلافی کرنا ۔ مُشتَمِل ہونا ۔ رُوپ بھَرنا ۔ خُوشامَد کرنا ۔ سِنگھار کَرنا ۔
6.Make use ofکام میں لگانا ۔ کِسی کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنا ۔ استعمال میں لانا ۔
7.Make whoopeeVerb
شور و غُل والے جَشن ميں شَمُولِيَت کَرنا ۔
8.Makeupn.
بناؤ سنگھار۔ بہروپ۔ میک اپ
9.Manioc, cassavaNoun
{نَباتیات} کَساوا ۔ ات کھَٹ ۔ جَزائر غَربُ الہِند کا ایک پودا جِس کی نِشاستے دار جَڑیں کھائی جاتی ہیں ۔
10.MassifNoun
میخ کوہ ۔ اُونچے پَہاڑوں کا گَٹھا ہوا سِلسِلَہ ۔ پَہاڑی سِلسِلے کا سَخت پَیوَستَہ حِصّہ جِس میں ایک یا ایک سے زیادہ چوٹیاں ہوں ۔
11.Massiveadj.
1. وزنی۔ بھاری۔ گراں۔ جسیم۔ بڑا۔ نکر۔ (ٹھوس)
2. ڈلا سا۔ ڈھونگ
Adjective
جَسیم ۔ بَڑا ۔ بھاری ۔ ضَخیم ۔ ٹھوس ۔ غالَب ۔ بَڑی کَمیّت والا جَیسے اسلُوبِ تَعمیر ۔ وَسیع ۔ کَثیر ۔
12.Mem-sahibNoun
میم صاحب ۔ میم صاحِبہ ۔
13.MessiahshipNoun
مسیحائی
14.Mince pieقیمے دار پائی
15.Mincepien.
کوفتوں کا سموسمہ
16.MinicabNoun
بُہَت چھوٹی گاڑی
17.Misbehavev. n.
بدچلن چلنا۔ بدسلوکی کرنا۔ (بداطواری کرنا۔ بدچلنی کرنا۔ بدتمیزی کرنا۔ ناشائستہ حرکتیں کرنا)
Verb
ناشائشتہ حرکات ۔ بَد تمیزی ۔ بَد سلُوکی ۔ بَد چَلنی کَرنا
18.Mischiefn.
فتنہ۔ شرارت۔ کھٹائی۔ ضرر۔ خرابی۔ بدی۔ برائی۔ آسیب۔ اذیت۔ نقصان۔ مضرت۔ فساد۔ بذاتی۔ بگاڑ۔ کم بختی۔
19.Misgivev. a.
شک پیدا کرنا۔ دھوکا دینا۔ شبہ ڈالنا۔ ماتھا ٹھنکنا
20.Mishapn.
بدبختی۔ دلوں کی شامت۔ (حادثہ۔ سانحہ۔ مصیبت۔ آفت)
Noun
حادثہ ۔ آفت ۔ مُصیبت ۔ بد بختی
21.Misshapev. a.
بد صورت بنانا۔ بدشکل، بدوضع یا بدقطع کرنا۔ برے راستے پر ڈالنا
Verb
بَد صُورَت بنانا ۔ بَد شَکل کَرنا ۔ مَسَخ کَرنا
22.Missiveadj.
جو چھیز بھیجی یا پھینکی جائے
n.
مراسلہ۔ خط۔ پیغام
Noun
مراسلہ ۔ رُقعہ ۔ پیغام ۔ خَط ۔
23.Mix upاُلجھانا ۔ اُلَجھنا ۔
Noun
مَخلُوط ۔ مُنتشر ۔ پُوری طرح گڈمڈ
24.Mock-upNoun
نقلی نمُونہ ۔ آزمائش ۔ ماڈَل ۔ پُوری جسامت کا نمُونہ
25.MoonscapeNoun
قمری منظر ۔ قمری منظر کی پیش کش یا تصویر ۔
manioc, cassava found in 25 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.