English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Newspapern.
اخبار۔ خبر کا کاغذ۔ روزنامہ
Noun
اخبار؛ روزنامہ؛ روزانہ یا ہفتہ وار چھپنے والا اخبار
727.NewspapermanNoun
اخباری نامہ نگار؛ اخباری نمائیندہ
728.Newspapersn.
اخبار۔ خبر کا کاغذ۔ روزنامہ
Noun
اخبار؛ روزنامہ؛ روزانہ یا ہفتہ وار چھپنے والا اخبار
729.Newsprintn.
اخباری کاغذ۔ نیوز پرنٹ
Noun
اخباری کاغذ؛ سستا کاغذ جو لکڑی کے گودے سے تیار کیا جاتا ھے۔
730.Newsprintsn.
اخباری کاغذ۔ نیوز پرنٹ
Noun
اخباری کاغذ؛ سستا کاغذ جو لکڑی کے گودے سے تیار کیا جاتا ھے۔
731.NewsreelNoun
روزانہ خبروں کا فِلم؛ تصویری خبر نامہ
732.Newsstand, (brit) news stallNoun
اخباری دکانچہ، چبوترا، تھڑا ، مقام، جگہ یا میز جہاں اخبار بیچے جاتے ہیں۔
733.NewsworthyAdjective
قابلِ خبر؛ اخباری اہمیّت کا حامل
734.NewsyAdjective
خبروں سے بھَرا پڑا۔ خَبروں ہی خَبروں والا
735.Newtn.
آبی چھپکلی۔ ریگ ماہی
Noun
آبی چھِپکلی۔ ریگ ماہی
736.NewtonNoun
(طِبیعات) نیوٹن؛ میٹر کِلو گرام سیکنڈ نظام میں قُوّت کی معیاری اکائی۔
737.NewtonianAdjective
(سر آئزک نیوٹن سے منسوب) نیوٹنی؛ سر آئزک نیوٹن یا اس کی طِبیعات، بصریات اور دوسرے شعبوں میں دریافتوں اور ان کے اصُولوں کے متعلِّق
738.Newtsn.
آبی چھپکلی۔ ریگ ماہی
Noun
آبی چھِپکلی۔ ریگ ماہی
739.Newyearn.
نیا برس۔ سال نو
740.Nextadj.
1. قریب۔ متصل۔ نیڑے۔ لگا ہوا۔ آس پاس۔ نزدیک۔ دھورے
2. آئندہ آنے والا۔ پرلا۔ ما بعد۔ اب کا
3. دوسرا۔ قریب کا۔ پیوستہ۔ نیچے والا۔ اوپر والا۔ ملا ہوا۔ قریب ترین
4. دوسرے درجے کا
adv.
اب سے پھر۔ آئندہ۔ مابعد
Adjective
نيکسٹ ۔ بعد کا ۔ اگلا ۔ آنے والا ۔
741.Next friendNoun
(قانون) مُختار؛ قانونی سرپرست کے بجائے کوئی دوسرا شخص
742.Next of kinNoun
خونی رِشتہ دار؛ وارث؛ قریب ترین رِشتہ دار (قانون) وصی کے خونی رِشتہ دار۔
743.Next toPreposition
فوری ما بعد آنے والا؛ ملحق؛
744.Nextsadj.
1. قریب۔ متصل۔ نیڑے۔ لگا ہوا۔ آس پاس۔ نزدیک۔ دھورے
2. آئندہ آنے والا۔ پرلا۔ ما بعد۔ اب کا
3. دوسرا۔ قریب کا۔ پیوستہ۔ نیچے والا۔ اوپر والا۔ ملا ہوا۔ قریب ترین
4. دوسرے درجے کا
adv.
اب سے پھر۔ آئندہ۔ مابعد
Adjective
نيکسٹ ۔ بعد کا ۔ اگلا ۔ آنے والا ۔
745.NexusNoun
رِشتہ۔ رابطہ۔ تعلِّق
746.NiacinNoun
(حیاتی کیمیا) نیا سین؛ تمباکو کا زہر
747.NiagaraNoun
(آبشار نیاگرا سے ماخوذ) نیاگرا آبشار؛ بڑا جھرنا
748.Nibn.
1. چونچ۔ نوک
2. قلم کی زبان، ڈنک، قط یا نوک۔ نب
3. درانتی کا دستہ
نب ۔ قلم کی نوک
749.Nibblev. n.
1. کترنا۔ کھٹکنا۔ کاٹنا۔ کتر کے کھانا
2. عیب گیری کرنا۔ حرف گیری کرنا۔ نکتہ چینی کرنا
3. کھٹکارنا۔ کھٹھر دینا۔ ٹمکانا
Verb
کُترنا؛ کھُٹکنا؛ کاٹنا؛ کُتر کے کھانا
750.Nibbledv. n.
1. کترنا۔ کھٹکنا۔ کاٹنا۔ کتر کے کھانا
2. عیب گیری کرنا۔ حرف گیری کرنا۔ نکتہ چینی کرنا
3. کھٹکارنا۔ کھٹھر دینا۔ ٹمکانا
Verb
کُترنا؛ کھُٹکنا؛ کاٹنا؛ کُتر کے کھانا
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.