English to Urdu Translation
n found in 1,447 words & 58 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
651. | Neuropteroid, neuropterous | Adjective عصبی جنیحی عصبی پردار |
652. | Neurorrhaphyy | Greek خَلَل اعصاب ۔ ذہنی عدَم تَسکین کا مَرض جِس سے مَریض واقَف نَہیں ہوتا ۔ یہ ذہنی نُقص کی وَجَہ سے ہوتا ہے |
653. | Neurosurgery | Greek عصبی جَراحی ۔ عصبی نَظَام کی سَرجَری ۔ |
654. | Neurosyphlilis | Greek, New Latin عصبی آتشَک ۔ دَماغ یا نَخاع یا دونوں کا مَرض جو ٹَرپیوینما پَلَیڈَم کی وَجَہ سے ہوتا ہے |
655. | Neurotic | Noun, Adjective اَعصابی بَدنَظمی کا ۔ عصبی مرض سے متعلِّق |
656. | Neurotically | Adverb عصبی مریض کے طور پر |
657. | Neurotomy | Greek قَطَع اعصاب ۔ عصب کو عملِ جَراحی کے ذَریعے کاٹنا |
658. | Neurotoxic | Greek عصبی نَسیج کے لیے زہریلا ۔ وائرَس جو عصبی نَظَام پَر اثَر انداز ہوتا ہے |
659. | Neuter | adj. 1. دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار 2. نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی n. 1. 2. وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور 3. درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو Adjective بے جِنس۔ بے صِنف۔ جِنسِ مُشترک |
660. | Neutered | adj. 1. دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار 2. نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی n. 1. 2. وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور 3. درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو Adjective بے جِنس۔ بے صِنف۔ جِنسِ مُشترک |
661. | Neutering | adj. 1. دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار 2. نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی n. 1. 2. وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور 3. درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو Adjective بے جِنس۔ بے صِنف۔ جِنسِ مُشترک |
662. | Neuters | adj. 1. دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار 2. نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی n. 1. 2. وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور 3. درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو Adjective بے جِنس۔ بے صِنف۔ جِنسِ مُشترک |
663. | Neutral | adj. 1. مخالفین سے علیحدہ۔ الگ۔ بے غرض۔ بے سروکار۔ بے تعلق۔ غیر جانب دار 2. خاصا۔ نہ اچھا نہ برا۔ بیچ کی راس کا n. جو کسی کا طرفدار نہ ہو۔ اپکشی۔ بے غرض آدمی۔ غیر جانب دار شخص Adjective غیرجانبدار ۔ بے اثر۔ |
664. | Neutralities | n. 1. بے طرفداری۔ بے غرضی۔ علیحدگی۔ بے سروکاری۔ مساوات۔ غیر جانبداری 2. وہ آدمی جو کسی کے طرفدار نہ ہوں Noun غیرجانبداری۔ |
665. | Neutrality | n. 1. بے طرفداری۔ بے غرضی۔ علیحدگی۔ بے سروکاری۔ مساوات۔ غیر جانبداری 2. وہ آدمی جو کسی کے طرفدار نہ ہوں Noun غیرجانبداری۔ |
666. | Neutralize | v. a. 1. طرفدار نہ ہونے دینا 2. بے تاثیر کرنا۔ بے عمل کرنا 3. طرفداری سے باز رکھنا Verb بے اثر بنانا۔ اثر توڑنا۔ غیرجانبدارانہ بنانا |
667. | Neutralized | v. a. 1. طرفدار نہ ہونے دینا 2. بے تاثیر کرنا۔ بے عمل کرنا 3. طرفداری سے باز رکھنا Verb بے اثر بنانا۔ اثر توڑنا۔ غیرجانبدارانہ بنانا |
668. | Neutralizer | Noun بے اثر کر دینے والا۔ غیر جانبدار بنا دینے والا؛ تعدیل گر |
669. | Neutralizes | v. a. 1. طرفدار نہ ہونے دینا 2. بے تاثیر کرنا۔ بے عمل کرنا 3. طرفداری سے باز رکھنا Verb بے اثر بنانا۔ اثر توڑنا۔ غیرجانبدارانہ بنانا |
670. | Neutralizing | v. a. 1. طرفدار نہ ہونے دینا 2. بے تاثیر کرنا۔ بے عمل کرنا 3. طرفداری سے باز رکھنا Verb بے اثر بنانا۔ اثر توڑنا۔ غیرجانبدارانہ بنانا |
671. | Neutrals | adj. 1. مخالفین سے علیحدہ۔ الگ۔ بے غرض۔ بے سروکار۔ بے تعلق۔ غیر جانب دار 2. خاصا۔ نہ اچھا نہ برا۔ بیچ کی راس کا n. جو کسی کا طرفدار نہ ہو۔ اپکشی۔ بے غرض آدمی۔ غیر جانب دار شخص Adjective غیرجانبدار ۔ بے اثر۔ n. پچھواڑا ۔ پیچھے کا صحن ۔ پائیں گاہ Noun پس منظر ۔ پچھواڑا ۔ |
672. | Neutrino | Noun (طِبیعات) اساسی عدلیہ؛ ایک غیر باردار اِبتدائی ذرّہ |
673. | Neutron | Noun برقیہ جِن پر کوئی برقی بار نہ ہو |
674. | Neutron bomb | Noun نیوٹرون بم؛ شدید ایٹم بم |
675. | Neutron capture therapy | Noun کارسینوما کے عِلاج کے لیے نَیا نَظریَہ ۔ نیُوٹران گَرِفت عِلاج |
n found in 1,447 words & 58 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.