English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.OligaenGreek
کَمی خُون ۔ خُون کی کُل مِقدار میں کَمی
827.OligarchNoun
چند سری حکومت کا رُکن ۔
828.Oligarchic, oligarchicalAdjective
چند سَری ۔ عدیدیہ ۔
829.Oligarchiesn.
وہ حکومت جس میں چند لوگ حکومت کریں۔ حکومت امرا
Noun
امر شاہی ۔ چند سَری حکومت ۔ عدیدیہ ۔ امیروں کی حکومت ۔
830.Oligarchyn.
وہ حکومت جس میں چند لوگ حکومت کریں۔ حکومت امرا
Noun
امر شاہی ۔ چند سَری حکومت ۔ عدیدیہ ۔ امیروں کی حکومت ۔
831.Oligisticadj.
اسپات کے رنگ کا۔ کچے لوہے کا
832.OligoceneAdjective
قریبِ جدید دور ۔ نچلے طبقے کے بیچ کا زمانہ ۔
833.OligochaeteNoun
کیچوا ۔ آبی یا زمینی طبقہ ۔ آبی یا زمینی حلقہ دار ۔
834.OligoclaseNoun
عام طور پر سفید قلموں میں پایا جانے والا مادہ ۔
835.OligohydramniosGreek
امیناٹَک سیال کی کَمی
836.OligomenorrhoeaGreek
قِلَّتِ حَیض ۔ حَیض میں بے قاعدگی ۔ نارمَل سائیکَل ۳۵ دِن سے بھی بَرھ جاتا ہے
837.OligophagousAdjective
چندخور ۔ محدود خور ۔ خوراک کی محدود اقسام پر پلنے والے بہت سے کیڑے یا حشرات ۔
838.OligophagyNoun
محدود خوری ۔ چند خوری ۔
839.OligophreniaNoun
ذہنی کَمی ۔
840.OligopolyNoun
چند افرادی اجارہ داری ۔ چند شخصی اجارہ داری ۔
841.OligopsonyNoun
چند خریداری اجارہ داری ۔
842.OligosaccharideNoun
کم تعداد میں سادہ شکّرین اجزا رکھنے والا ۔
843.OligospermiaGreek
قِلَّتِ مَنی ۔ مَنی میں سَپَر میٹازوا کی کَمی ۔
844.OligotrophicAdjective
اُس جھیل سے متعلق جس میں وافر نباتاتی اور حیوانی زندگی کے لیے ناکافی معدنیات ہوں اور اُس کی وجہ سے آکسیجن کی مقدار کم ہو ۔
845.OliguriaGreek
قِلَّتِ بَول ۔ کَم بولی ۔ پَیشاب کا کَم اخراج
846.Olion.
خلط۔ آمیزش۔ دو پیازہ۔ پچ میل چیز۔ معجون مرکب
Noun
دیوانی ہنڈیا ۔ بج میل ۔ معجونِ مرکب ۔ بہت سے اجزائے ترکیبی والی قاب ۔
847.OlivaceousAdjective
زیتونی رنگ کا ۔ زیتون کے رنگ یا جھلک کا ۔
848.Olivasteradj.
زیتونی رنگ کا
849.Oliven.
1. زیتون
2. زیتون رنگ
Noun
زیتّون ۔ زیتّون کا تیل درخت ۔ شجر زیتونیہ ۔ شاخ زیتّون ۔ نشانِ امن ۔
850.Olive drabNoun
زیتونی رنگ سا ۔ زیتونی رنگ سے متعلق ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.