English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.Olive oilNoun
روغن زیتون ۔
Noun
روغَنِ زَیتون ۔ مِعدَہ کے السَر اور قَبَض میں اِستَعمال کیا جاتا ہے
852.Olive-greenNoun, Adjective
زیتونی سبز ۔ انگوری سبز ۔
853.OliveniteNoun
زیتونی کج دھات ۔
854.Olivesn.
1. زیتون
2. زیتون رنگ
Noun
زیتّون ۔ زیتّون کا تیل درخت ۔ شجر زیتونیہ ۔ شاخ زیتّون ۔ نشانِ امن ۔
855.Olivine, chrysoliteNoun
زَبّر جَد ۔ یشب سبز ۔
856.Olivinic, oliviniticAdjective
زبر جدی ۔ اس قسم کے جواہر سے متعلق ۔
857.OllaNoun
مرتبان ۔ ہنڈیا ۔ مٹی کا برتن ۔ جو برتن کھانا پکانے کے کام آتا ہے ۔
858.Olla-podrida, ollaNoun
دم پخت سالن ۔ ہسپانوی سالن ۔ جس میں طرح طرح کا سالن اور سبزیاں استعمال کی جاتی ہیں ۔
859.OlympiadNoun
جدید اولمپک کھیلوں کی تقریب ۔
860.OlympianAdjective
اولمپیائی ۔ اولمپیا کا باشندہ ۔ اولمپی ۔ کوہی ۔
861.OlympicAdjective
اولمپک کھیلوں سے متعلّق ۔ اولمپیا ۔ بونان سے نسبت رکھنے والا ۔ پُر وقار ۔ دیوتاوں سا ۔
862.Olympic games, olympian games olympicsNoun
اولمپک کھیل ۔ جس میں بہت سے کھیل شامل ہوں ۔
863.Olympicgamesn.
اولمپک کھیلوں کے مقابلے جو ہر چوتھے سال ہوتے ہیں
864.Omasum, manyplies, psalteriumNoun
معدہ سوم ۔ جگالی کرنے والے جانورں کا تیسرا معدہ ۔
865.Omber, ombre, hombreNoun
چالیس پتوں پر مشتمل کھیل ۔
866.Ombren.
تاش میں تپتی کا کھیل
867.Ombrometern.
باراں پیما۔ مقیاس المطر
868.OmbudsmanNoun
محتسب ۔محتسبِ اعلٰی ۔ حفاظت کرنے والی حکومت ۔
869.OmegaNoun
یونانی حروفِ تہجی کا چوبیسواں اور آخری حرف ۔ اختتامی ۔
870.Omelet, omeletteNoun
آملیٹ ۔ انڈے سے بنائی ہوئی مختلف اشیا ۔
871.Omeletten.
آملیٹ
872.Omelettesn.
آملیٹ
873.Omenn.
فال۔ شگون۔ سون
Noun
فال ۔ شگون ۔ علامتِ واقع ۔ علامت یا کہانت ۔ پیش گوئی کرنا ۔ معلوم کرنا ۔ فال نکالنا ۔
874.Omenedn.
فال۔ شگون۔ سون
Noun
فال ۔ شگون ۔ علامتِ واقع ۔ علامت یا کہانت ۔ پیش گوئی کرنا ۔ معلوم کرنا ۔ فال نکالنا ۔
875.Omeningn.
فال۔ شگون۔ سون
Noun
فال ۔ شگون ۔ علامتِ واقع ۔ علامت یا کہانت ۔ پیش گوئی کرنا ۔ معلوم کرنا ۔ فال نکالنا ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.