English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.Paresis .Noun
استرخا ۔ جُزوی فالج ۔
752.Paresthesia , paraesthesia .Noun
لمسِ کاذب ۔
753.Paresthesia, paraesthesiaNoun
لمسِ کاذب ۔
754.ParestheticAdjective
لمس کاذِب سے مُتَعلِّق ۔
755.Paresthetic .Adjective
لمسِ کاذب سے متعلق ۔
756.PareuNoun
لاوا ۔
757.Pareu .Noun
لاوا ۔
758.PareuniaGreek
مُبَاشرَت ۔ ہَم بِستَری
759.Pareve , praveAdjective
وہ کھانا جس میں نا گوشت نا دودھ ہو ۔
760.Pareve, parveAdjective
پاروے ۔ وہ کھانا جِس میں نہ گوشت ہو نہ دُودھ ہو اور نہ اِن سے ماخُوذ کوئی چیز ہو ۔
761.ParfaitNoun
ایک میٹھا کھانا جِسے پھینٹے ہوۓ انڈوں اور پھینٹی ہوئی بالائی میں شکر ڈال کر اِسے برف میں جما کر تیار کرتے ہیں ۔
762.Parfait .Noun
میٹھا کھانا ۔
763.ParflecheNoun
ادھوڑی کھال ، بِالخَصُوص بھینس کی ۔
Noun
ادھوڑی کھال ۔ بالخصوص بھینس کی ۔
764.Pargetn.
استرکاری۔ قلعی۔ رنگ و روغن۔ پلاستر
Verb
قُلعی استر ، رنگ و روغن ، پلاسٹر سے ڈھکنا ۔ پلاسٹر کے کام سے آراستہ کرنا ۔
765.Parget .Verb
قلعی استر ۔ رنگ و روغن ۔
766.Parguet circle .Noun
فرشی حلقہ ۔
767.Parheliacal . parhelichAdjective
سراچہ شمسی سے متعلق ۔
768.Parheliacal, parhelicAdjective
سراچہ شمسی سے مُتَعلِّق ۔
769.Parhelic circle .Noun
موسمیات ۔درونِ شمسی حلقہ ۔
770.Parhelic circle, parhelic ringNoun
دروں شمسی حَلقہ ۔ ایک درخشاں پٹی جو سُورج میں سے گُزرتی ہے اور اس اُفق کے متوازی ہوتی ہے ۔
771.Parhelionn.
روشنی جو آفتاب کے قریب دکھائی دیتی ہے۔ سراچہٴ شمس۔ آفتاب کاذب
772.Parhelion , sundogNoun
سراچہٴشمسی ۔آفتابِ کاذب ۔
773.Parhelion, sundogNoun
سراچہ شمسی ۔ آفتاب کاذِب ۔ نقلی سُورج ۔
774.Pari mutuel .Noun
باہمِ سُرطانہ ۔
775.Pari-mutuelNoun
باہم شرطانہ ۔ گُھڑ دوڑ پر شرط لگانے کا ایک طریق کار جِس میں وہ لوگ جو جیتنے والے گھوڑوں پر بولی لگاتے ہیں ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.