English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next
776.PariahNoun
پربا ۔ جنُوبی ہِند اور برما کے نیچ ذاتوں میں سے کوئی ایک ۔
Noun
تامل ۔ ذات بابر بَربا ۔
777.Parialn.
کسی کھیل میں ایک رنگ کے تین تاش
778.ParianAdjective
بحیرہ ایجتین کے جزیرہ پاروس سے مُتَعلِّق ۔
779.Parian .Adjective
بارین ۔
780.Pariando .Adjective
موسیقی ۔
781.Paricreatic function testNoun
لَبلَبَہ کی کارکَردَگی کا ٹیسٹ
782.PariesNoun
جدار ۔ دیوار ، جیسے کِسی مجُوف سے خالی عُضو کی ۔
783.Paries .Noun
جدار ۔ دیوار ۔
784.ParietalAdjective
کھوپڑی کے بالائی اور اطرافی حِصّے کو تَسکیل دینے والی ہڈیوں کے جوڑ سے مُتَعلِّق ۔
Adjective
تشریح الاعضا ۔
785.Parietal bone .Noun
جداری ۔ حائطی ۔
786.Parietal bone, parietalNoun
جداری ۔ جُندیا کی ہڈی ۔
787.Paringn.
تراش۔ کترن۔ چھیلن۔ کاٹن۔ چھانٹن
Noun
تراش ۔ کُترن ۔ چھیلن ۔ کاٹن ۔ چھانٹی ۔ چھیلنے کا عمل ۔
v. a.
1. کاٹنا۔ کترنا۔ چھانٹنا۔ چھیلنا۔ تراشنا
2. تھوڑا تھوڑا کر کے کم کرنا
Verb
کاٹنا ۔ کُترنا۔ چھانٹنا ۔ چھیلنا۔ تراشنا ۔
Verb
کاٹنا ۔کُترنا ۔چھیلنا ۔تراشنا ۔
788.Paring .Noun
تراش ۔جھیلن ۔ کاٹن۔چھانٹی ۔
789.Paringsn.
تراش۔ کترن۔ چھیلن۔ کاٹن۔ چھانٹن
Noun
تراش ۔ کُترن ۔ چھیلن ۔ کاٹن ۔ چھانٹی ۔ چھیلنے کا عمل ۔
790.Parior .Noun
اُطاق ۔دیوان خانہ ۔ نشست گاہ ۔
791.PariormaldNoun
نشست گاہ کی دیکھ بال کرنے والی ملازمہ ۔
792.PariousAdjective
خطرناک ۔ خوفناک ۔ چالاک ۔ ہوشیار ۔ اِنتہا سے بڑھ کر ۔
Adjective
خطرناک ۔ خوفناک ۔
793.PariouslyAdverb
اِنتہائی طَور پَر ۔
Adverb
انتہائی طور پر ۔
794.Paris greenNoun
ایک کیڑے مار دوا ۔ صبغہ اور لکڑی کو مِحفُوظ کرنے کا ایک مادّہ جِسے تانبے کے زنگار اور آرسینک ٹرائی آکسائیڈ سے اخذ کیا جاتا ہے ۔
Noun
ایک کیڑے مار دوا ۔
795.Parishn.
محلہ۔ پادری کا علاقہ۔ ٹولا۔ ٹپا۔ پاڑا۔ پرہ۔ بستی
Noun
پادری کا حلقہ ۔ گِرجا کا مذہبی اِجتماع ۔ کِسی مخصُوص گِرجا کو تفویض شُدہ جغرافیائی عِلاقہ ۔
796.Parish .Noun
علاقہ ۔
797.Parishesn.
محلہ۔ پادری کا علاقہ۔ ٹولا۔ ٹپا۔ پاڑا۔ پرہ۔ بستی
Noun
پادری کا حلقہ ۔ گِرجا کا مذہبی اِجتماع ۔ کِسی مخصُوص گِرجا کو تفویض شُدہ جغرافیائی عِلاقہ ۔
798.Parishionern.
اہل محلہ۔ کسی کلیسائی علاقے کا رہنے والا
Noun
کلیسائی حَلقے کا رہنے والا شخص ۔
799.Parishioner .Noun
کلسیائی حلقے کا رہنے والا شخص ۔
800.Parishionersn.
اہل محلہ۔ کسی کلیسائی علاقے کا رہنے والا
Noun
کلیسائی حَلقے کا رہنے والا شخص ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.