English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 5,704 & Pages = 58
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
501.Ransackv. a.
1. ڈھونڈنا۔ ڈھونڈ مارنا۔ تلاش کرنا۔ (جستجو کرنا۔ ٹٹولنا)
2. لوٹنا۔ غارت کرنا۔ برباد کرنا۔ تاخت وتاراج کرنا۔ بےچراغ کرنا۔ (روندنا۔ پائمال کرنا۔ تباہ وبرباد کرنا)

Verb
مُکمل تلاشی لینا ۔ تباہ کر دینا ۔ غارت کرنا

502.RansackarNoun
متلاشی ۔ تلاش کُنِندہ ۔ غارت گر ۔ تباہ و برباد کرنے والا

503.Ransackedv. a.
1. ڈھونڈنا۔ ڈھونڈ مارنا۔ تلاش کرنا۔ (جستجو کرنا۔ ٹٹولنا)
2. لوٹنا۔ غارت کرنا۔ برباد کرنا۔ تاخت وتاراج کرنا۔ بےچراغ کرنا۔ (روندنا۔ پائمال کرنا۔ تباہ وبرباد کرنا)

Verb
مُکمل تلاشی لینا ۔ تباہ کر دینا ۔ غارت کرنا

504.Ransackingv. a.

505.Ransacksv. a.

506.Ransomv. a.
روپیہ دے کر خلاص کرانا۔ فدیہ دے کر چھڑانا۔ (فدیہ وصول کرنا۔ تلافی کرنا ۔

n.
1. رہائی۔ آزادی۔ خلاصی۔ چھٹکارا۔ بریّت
2. روپیہ جو قیدی کی رہائی کے ليے دیا جائے۔ زر مخلصی۔ ڈنڈ۔ نعل بندی۔ (تاوان۔ کفارہ۔ جزیہ)
3. خون بہا۔ فدیہ۔ دیت۔ (قصاص)

507.RansomeNoun
تاوان ۔ فِدیہ ۔ ڈنڈ ۔ کفارہ ۔ جزیہ

508.Ransomedv. a.
روپیہ دے کر خلاص کرانا۔ فدیہ دے کر چھڑانا۔ (فدیہ وصول کرنا۔ تلافی کرنا ۔

n.
1. رہائی۔ آزادی۔ خلاصی۔ چھٹکارا۔ بریّت
2. روپیہ جو قیدی کی رہائی کے ليے دیا جائے۔ زر مخلصی۔ ڈنڈ۔ نعل بندی۔ (تاوان۔ کفارہ۔ جزیہ)
3. خون بہا۔ فدیہ۔ دیت۔ (قصاص)

509.RansomerNoun
تاوان کُنِندہ ۔ کفارہ دہندہ

510.Ransomingv. a.
روپیہ دے کر خلاص کرانا۔ فدیہ دے کر چھڑانا۔ (فدیہ وصول کرنا۔ تلافی کرنا ۔

n.
1. رہائی۔ آزادی۔ خلاصی۔ چھٹکارا۔ بریّت
2. روپیہ جو قیدی کی رہائی کے ليے دیا جائے۔ زر مخلصی۔ ڈنڈ۔ نعل بندی۔ (تاوان۔ کفارہ۔ جزیہ)
3. خون بہا۔ فدیہ۔ دیت۔ (قصاص)

511.Ransomsv. a.

512.Rantn.
ہرزہ گوئی۔ بک جھک۔ بڑ۔ ڈینگ۔ کلّہ درازی۔ شیخی۔

v. n.
لمبی چوڑی ہانکنا۔ بکنا۔ ہرزہ گوئی کرنا۔ غل مچانا۔ چلانا۔ ڈینگ مارنا۔ شیخی بگھارنا۔ لفاظی دکھانا۔ باتیں بنانا)

Verb
زور دار آواز میں بولنا ۔ باتیں کرنا ۔ بک جھک ۔ بڑھک

513.Rantedn.

514.Ranter 1. بکی۔ جھکی۔ بڑبڑیا۔ ہرزہ گو۔ ڈینگیا۔ شیخی باز۔ لباڑ۔ کلّہ دراز
2. ایک مذہبی فرقہ

Noun
بڑ ہانکنے والا ۔ شیخی باز ۔ بَکّی ۔ جھَکّی

515.Ranterismn.
ایک مذہبی فرقے کا دستور یا عقیدہ

516.Ranters 1. بکی۔ جھکی۔ بڑبڑیا۔ ہرزہ گو۔ ڈینگیا۔ شیخی باز۔ لباڑ۔ کلّہ دراز
2. ایک مذہبی فرقہ

Noun
بڑ ہانکنے والا ۔ شیخی باز ۔ بَکّی ۔ جھَکّی

n.
ایک مذہبی فرقے کا دستور یا عقیدہ

517.Rantingn.
جنسی حس میں شدت۔ ذکاوت حس

n.
ہرزہ گوئی۔ بک جھک۔ بڑ۔ ڈینگ۔ کلّہ درازی۔ شیخی۔

v. n.
لمبی چوڑی ہانکنا۔ بکنا۔ ہرزہ گوئی کرنا۔ غل مچانا۔ چلانا۔ ڈینگ مارنا۔ شیخی بگھارنا۔ لفاظی دکھانا۔ باتیں بنانا)

Verb
زور دار آواز میں بولنا ۔ باتیں کرنا ۔ بک جھک ۔ بڑھک

518.RantinglyAdverb
چیخ و پُکار کر کے ۔ مُبالغہ آمیزی کے ساتھ

519.Rantipolev. n.
باؤ ڈنڈی یا آوارہ پھرنا۔

adj.
سرگرداں۔ بےقید۔ بےضبط۔ اوباش۔ رند۔

520.Rantismn.
ایک مذہبی فرقے کا دستور یا عقیدہ

521.Rantsn.
ہرزہ گوئی۔ بک جھک۔ بڑ۔ ڈینگ۔ کلّہ درازی۔ شیخی۔

v. n.
لمبی چوڑی ہانکنا۔ بکنا۔ ہرزہ گوئی کرنا۔ غل مچانا۔ چلانا۔ ڈینگ مارنا۔ شیخی بگھارنا۔ لفاظی دکھانا۔ باتیں بنانا)

Verb
زور دار آواز میں بولنا ۔ باتیں کرنا ۔ بک جھک ۔ بڑھک

522.RanulaNoun
تانتوا ۔ تَندوا ۔ زُبان کے نیچے ایک جھِلّی ۔ زُبان کے نیچے سِسٹِک وَرم

523.RanunculusNoun
گُلِ اشرفی ۔ گُل دار پودا ۔ زرد اور پنج پتیا پھُول دار پودا

524.RaoufName
رءُ وف ﷺ ۔ شفقت فرمانے والا ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ؛ اے لوگو !تمہارے پاس ايک پيغمبر تشريف لائے ہيں جو تمہاری جِنس (بشر ) سے ہيں ۔ جنہيں تمہاری مضرت کی بات نہايت گراں گذرتی ہے ۔ وہ تمہاری منفعت کے بڑے خواہش مند رہتے ہيں ۔ وہ مومنوں کے ساتھ بڑے شفيق اور مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸ ۔

525.Rapv. a.
1. چھین لینا۔ بہ زور لے لینا۔ لے جانا۔ جھپٹ لینا۔ کھسوٹ لینا۔
2. بے خودی میں ڈالنا۔ بےخود کرنا۔ وجد میں لانا
1. چھینا چھپٹی کرنا۔ نوچنا کھسوٹنا۔
2. مگن کرنا

n.
کھڑکھڑاہٹ۔ دھول دھپا۔ تھپڑ۔ تھپک۔ ٹکورا۔ (ہلکی ضرب۔ دستک۔ کھٹکا۔ سرزنش۔ ملامت۔ ذرہ)

v. n.
مارنا۔ کھٹکھٹانا۔ ٹھوکنا۔ دستک دینا۔

Verb
کھٹکھٹانا ۔ جلدی سے مارنا ۔ دستک دینا ۔ بات چیت کرنا ۔ گپ شپ لگانا

Noun
ذرہ برابر ۔ جعلی سِکّہ

Noun
ذرہ برابر ۔

526.Rap outایک دم کُچھ کہنا ۔ حُکم دینا
527.Rap sessionدوستانہ گپ شپ ۔ بحث و مُباحثہ
528.Rapaciousadj.
1. غارت گر۔ لٹیرا۔ (ڈاکو۔ جبرستاں)
2. خونخوار۔ مردم خور۔ درندہ

Adjective
غارت گر ۔ لُٹیرا ۔ قزاق ۔ ڈاکو ۔ شِکاری

529.Rapaciouslyadv.
غارت گری سے۔ سخت گیری سے۔ (جبرستانی سے۔ حریصانہ)

Adverb
غارت گری سے ۔ لُٹیرے پن سے ۔ چوری سے ۔ شِکار کر کے

530.Rapaciousnessn.
غارت گری۔ درندگی۔ خونخواری

Noun
ڈاکا ۔ غارت گری ۔ لُوٹ ۔ لالچ ۔ حِرص ۔ طمع

531.Rapaciousnessesn.
غارت گری۔ درندگی۔ خونخواری

Noun
ڈاکا ۔ غارت گری ۔ لُوٹ ۔ لالچ ۔ حِرص ۔ طمع

532.Rapacitiesn.
1. سخت گیری۔ غارت گری۔ لوٹ مار
2. لوبھ۔ طمع۔ آپدا۔ لالچ۔ (حرص)

533.Rapacityn.
1. سخت گیری۔ غارت گری۔ لوٹ مار
2. لوبھ۔ طمع۔ آپدا۔ لالچ۔ (حرص)

534.Rapen.
1. زنا بالجبر۔ فعل شنیع۔ ہٹھ بھگ۔ ہٹھ گمن۔ (عصمت دری۔ آبروریزی)
2. وہ میوہ جو خوشے سے توڑ لیا گیا ہو
3. کشمش کا پھوگ جو شراب بنانے کے بعد بچتا ہے۔ (انگور کافضلہ)
4. ایک قسم کا درخت

Noun
زنا بِالجبر ۔ کسی عورت کے ساتھ اُسکی رضا مندی کے بغیر جِنسی فعل کرنا ۔ تباہ و برباد کر دینا

Noun
انگور پھوک ۔ انگُوروں کی پھوک

Noun
تِلّی ۔ گوار ۔ توریا ۔ سرسوں کی نسل

535.Rape oilNoun
میٹھا تیل ۔ تِلّی کا تیل ۔ توریا کے بیجوں کا تیل

536.Rapedn.
1. زنا بالجبر۔ فعل شنیع۔ ہٹھ بھگ۔ ہٹھ گمن۔ (عصمت دری۔ آبروریزی)
2. وہ میوہ جو خوشے سے توڑ لیا گیا ہو
3. کشمش کا پھوگ جو شراب بنانے کے بعد بچتا ہے۔ (انگور کافضلہ)
4. ایک قسم کا درخت

Noun
زنا بِالجبر ۔ کسی عورت کے ساتھ اُسکی رضا مندی کے بغیر جِنسی فعل کرنا ۔ تباہ و برباد کر دینا

Noun
انگور پھوک ۔ انگُوروں کی پھوک

Noun
تِلّی ۔ گوار ۔ توریا ۔ سرسوں کی نسل

537.Rapesn.

538.RapeseedNoun
توریا یا تِلّی کے بیج ۔ توریے یا تِلّی کا پودا

539.RapheNoun
سَمُندَری کائی کے ایک حِصّے پر دَرمیانی لَکیر ۔ ایک عُضو کے دو حِصّوں کے مابین بُخیَہ نُما جوڑ ۔ زُبان کی ڈَارسَل سَطَح پَر دَرمیانی نَشَیب

540.RaphideNoun
خار نُما ۔ سوزنی شکل کی قلمیں ۔ کیلسیم آگزلیٹ

541.Rapidadj.
1. تیز قدم۔ تیز رو۔ تاؤلا۔ (سریع)
2. تیز۔ تند۔ شتاب

Adjective
بُہت تیز ۔ تیز رفتار ۔ تیزی سے آگے بڑھنے والا

542.Rapid fireNoun
پستولی فائر ۔ چھوٹے اسلحے کا درمیانی رفتار سے فائر کرنے کا عمل

543.Rapid transitNoun
عاجلانہ نقل و حمل ۔ زیرِ زمین یا بالائے زمین ریل کا نِظام

544.Rapid-fireAdjective
تیز فائر ۔ تیزی سے مُسَلسَل فائر کرنے والا ۔ تیزی سے کرنے کا عمل

545.Rapideradj.
1. تیز قدم۔ تیز رو۔ تاؤلا۔ (سریع)
2. تیز۔ تند۔ شتاب

Adjective
بُہت تیز ۔ تیز رفتار ۔ تیزی سے آگے بڑھنے والا

n.
Noun
تیزی یا تیز رفتاری کی کیفیت یا صِفت ۔ طرارّی ۔ پھُرتی ۔ عُجلت

546.Rapidestadj.

547.Rapidityn.
Noun
تیزی یا تیز رفتاری کی کیفیت یا صِفت ۔ طرارّی ۔ پھُرتی ۔ عُجلت

548.Rapidlyadv.
تیزی سے۔ جلدی سے۔ زور سے۔ (سرعت سے)

Adverb
تیزی سے ۔ تیز رفتاری ۔ جلدی سے

549.RapidnessNoun
تیزی ۔ تیز رفتاری ۔ سُرعت

550.Rapidness, / see quickness. 1,2n.
Noun
تیزی یا تیز رفتاری کی کیفیت یا صِفت ۔ طرارّی ۔ پھُرتی ۔ عُجلت

551.RapidsNoun
دریا کے نشیب میں جاتے ہُوئے تیز دھارا

adj.
1. تیز قدم۔ تیز رو۔ تاؤلا۔ (سریع)
2. تیز۔ تند۔ شتاب

Adjective
بُہت تیز ۔ تیز رفتار ۔ تیزی سے آگے بڑھنے والا

n.
Noun
تیزی یا تیز رفتاری کی کیفیت یا صِفت ۔ طرارّی ۔ پھُرتی ۔ عُجلت

552.Rapiern.
پیش قبض۔ نیمچہ۔ کٹار

Noun
دو دھاری خَنجر ۔ دو دھاری کٹّار ۔ نیمچہ

553.Rapiersn.
پیش قبض۔ نیمچہ۔ کٹار

Noun
دو دھاری خَنجر ۔ دو دھاری کٹّار ۔ نیمچہ

554.Rapinen.
1. لوٹ۔ غارت گری۔ (تاراجی)
2. ظالم۔ زبردستی۔ تعدی۔ انرتھ

Noun
تباہی ۔ بربادی ۔ غارت گری ۔ تاراجی ۔ چھین لینے کا عمل

555.Rapinesn.
1. لوٹ۔ غارت گری۔ (تاراجی)
2. ظالم۔ زبردستی۔ تعدی۔ انرتھ

Noun
تباہی ۔ بربادی ۔ غارت گری ۔ تاراجی ۔ چھین لینے کا عمل

556.Rapingn.
1. زنا بالجبر۔ فعل شنیع۔ ہٹھ بھگ۔ ہٹھ گمن۔ (عصمت دری۔ آبروریزی)
2. وہ میوہ جو خوشے سے توڑ لیا گیا ہو
3. کشمش کا پھوگ جو شراب بنانے کے بعد بچتا ہے۔ (انگور کافضلہ)
4. ایک قسم کا درخت

Noun
زنا بِالجبر ۔ کسی عورت کے ساتھ اُسکی رضا مندی کے بغیر جِنسی فعل کرنا ۔ تباہ و برباد کر دینا

Noun
انگور پھوک ۔ انگُوروں کی پھوک

Noun
تِلّی ۔ گوار ۔ توریا ۔ سرسوں کی نسل

557.RapistNoun
زنا بِالجبر کرنے والا ۔ عصمت دری کرنے والا

558.Rappedv. a.
1. چھین لینا۔ بہ زور لے لینا۔ لے جانا۔ جھپٹ لینا۔ کھسوٹ لینا۔
2. بے خودی میں ڈالنا۔ بےخود کرنا۔ وجد میں لانا
1. چھینا چھپٹی کرنا۔ نوچنا کھسوٹنا۔
2. مگن کرنا

n.
کھڑکھڑاہٹ۔ دھول دھپا۔ تھپڑ۔ تھپک۔ ٹکورا۔ (ہلکی ضرب۔ دستک۔ کھٹکا۔ سرزنش۔ ملامت۔ ذرہ)

v. n.
مارنا۔ کھٹکھٹانا۔ ٹھوکنا۔ دستک دینا۔

Verb
کھٹکھٹانا ۔ جلدی سے مارنا ۔ دستک دینا ۔ بات چیت کرنا ۔ گپ شپ لگانا

Noun
ذرہ برابر ۔ جعلی سِکّہ

Noun
ذرہ برابر ۔

559.RappeeNoun
نسوار ۔ ناس ۔ سُونگھنے کے لیے تیز بُو دار سفُوف

560.RappelNoun
رسی کی مدد سے عمُودی ڈھلوان سے اُترنے کا عمل

561.RapperNoun
دستک دینے والا ۔ دروازے پر دستک دینے والا کڑا

562.Rappingv. a.
1. چھین لینا۔ بہ زور لے لینا۔ لے جانا۔ جھپٹ لینا۔ کھسوٹ لینا۔
2. بے خودی میں ڈالنا۔ بےخود کرنا۔ وجد میں لانا
1. چھینا چھپٹی کرنا۔ نوچنا کھسوٹنا۔
2. مگن کرنا

n.
کھڑکھڑاہٹ۔ دھول دھپا۔ تھپڑ۔ تھپک۔ ٹکورا۔ (ہلکی ضرب۔ دستک۔ کھٹکا۔ سرزنش۔ ملامت۔ ذرہ)

v. n.
مارنا۔ کھٹکھٹانا۔ ٹھوکنا۔ دستک دینا۔

Verb
کھٹکھٹانا ۔ جلدی سے مارنا ۔ دستک دینا ۔ بات چیت کرنا ۔ گپ شپ لگانا

Noun
ذرہ برابر ۔ جعلی سِکّہ

Noun
ذرہ برابر ۔

563.Rapportn.
رابطہ۔ تعلق۔ نسبت۔ علاقہ۔ واسطہ

Noun
مُناسبت ۔ نِسبت ۔ تَعلُق ۔ رابطہ ۔ ہم آہنگی ۔ میل جول ۔ واسطہ

564.Rapportsn.
رابطہ۔ تعلق۔ نسبت۔ علاقہ۔ واسطہ

Noun
مُناسبت ۔ نِسبت ۔ تَعلُق ۔ رابطہ ۔ ہم آہنگی ۔ میل جول ۔ واسطہ

565.RapprochementNoun
مُفاہمت ۔ مصالِحت ۔ مُتناسب تَعلُقات کا مقام ۔ کِسی مُعاہدے کے تحت آنا

566.RaprnessNoun
کیف و مستی ۔ وجدانیت ۔ مِحویت

567.Rapsv. a.
1. چھین لینا۔ بہ زور لے لینا۔ لے جانا۔ جھپٹ لینا۔ کھسوٹ لینا۔
2. بے خودی میں ڈالنا۔ بےخود کرنا۔ وجد میں لانا
1. چھینا چھپٹی کرنا۔ نوچنا کھسوٹنا۔
2. مگن کرنا

n.
کھڑکھڑاہٹ۔ دھول دھپا۔ تھپڑ۔ تھپک۔ ٹکورا۔ (ہلکی ضرب۔ دستک۔ کھٹکا۔ سرزنش۔ ملامت۔ ذرہ)

v. n.
مارنا۔ کھٹکھٹانا۔ ٹھوکنا۔ دستک دینا۔

Verb
کھٹکھٹانا ۔ جلدی سے مارنا ۔ دستک دینا ۔ بات چیت کرنا ۔ گپ شپ لگانا

Noun
ذرہ برابر ۔ جعلی سِکّہ

Noun
ذرہ برابر ۔

568.RapscallionNoun
بے کار شخص ۔ بد مُعاش ۔ آوارہ ۔ بد ذات ۔ شریر

569.Raptadj.
مگن۔ مست۔ بےخود۔ سرخوش۔ (وجد میں۔ سرمست۔ محو۔ مستغرق)

Adjective
مِحو ۔ مُکمل طور پر جذب ۔ سرمست ۔ مُنہمک ۔ وجدانی کیفیت

570.RaptlyAdverb
کیف و مستی سے ۔ وجدانی عالم میں ۔ مِحویت سے

571.RaptorialAdjective
شِکاری ۔ شِکاری پرِندے کا ۔ شِکاری طیور کا ۔ دوسروں کےشِکار پر زِندہ

572.Rapturen.
بےخودی۔ سرمستی۔ حال۔ وجد۔ جوش۔ وراگ۔ مگنتا۔ جذبہ۔ (سرخوشی۔ طرب)

Noun
بے خُودی۔ مَست بنانا ۔ وجدانی کیفیت ۔ حال ۔ سرمَستی

Noun
فَتَق ۔ شَقّاق ۔ پھَٹنا ۔ کِسی حِصّے کا پھَٹ جانا ۔ ہَرنیا کا مَشہُور نام

573.Rapturedn.

574.RapturesNoun
مُسرت و اِنبساط ۔ وجد کا اِظہار

n.
بےخودی۔ سرمستی۔ حال۔ وجد۔ جوش۔ وراگ۔ مگنتا۔ جذبہ۔ (سرخوشی۔ طرب)

Noun
بے خُودی۔ مَست بنانا ۔ وجدانی کیفیت ۔ حال ۔ سرمَستی

Noun
فَتَق ۔ شَقّاق ۔ پھَٹنا ۔ کِسی حِصّے کا پھَٹ جانا ۔ ہَرنیا کا مَشہُور نام

575.Rapturingn.

576.Rapturousadj.
بےخود کرنے والا۔ وجد آور۔ مگن کرنے والا۔ جوش آور۔ دلکش۔ (وجد انگیز)

577.Rapturouslyadv.
بےخودی سے۔ جوش میں۔ (وجد کے عالم میں۔ فرط طرب سے۔ مستانہ وار)

Adverb
بے خُودی سے ۔ وجد آور انداز سے ۔ مَستانہ وار ۔ کیف و مستی سے

578.RapturousnessNoun
کیف و مستی ۔ وجد ۔ مِحویت ۔ جذب و شوق

579.Rara avisn.
عنقا۔ ہما۔ نادر شے۔ کمیاب چیز۔ انوکھے رام

Noun
عنقا ۔ انوکھا ۔ غیر معمُولی ۔ نادر شخص ۔ طرفہ معجُون

580.Rareadj.
کچا۔ خام۔ نیم پخت۔ ادھ پکا۔ ادھ کچرا

adj.
1. رقیق۔ باریک۔ پتلا۔ لطیف
2. پراگندہ۔ بکھری ہوئی
3. غیرمعمولی۔ انوکھی۔ طرف۔ اُنوٹھا۔ نرالا۔ انوپ۔ برلا
4. نادر۔ نایاب۔ عجیب۔ کمیاب۔ عمدہ۔ تحفہ۔

Adjective
غیر معمُولی ۔ نادر ۔ عجیب ۔ تُحفہ ۔ خاص الخاص ۔ باریک

Adjective
نیم پُخت ۔ خام ۔ آدھ پکا ۔ جو پُوری طرح پکا ہُوا نہ ہو

581.Rare earthNoun
کوئی ایک نادر خاکی دھات

582.Rare-earth metalNoun
لینتھینائیڈ کےسِسِلے کے ۱۵ نادر خاکی دھاتی عناصر میں سے کوئی ایک

583.RarebitNoun
برطانوی علاقے کا خرگوش

584.Raredadj.
کچا۔ خام۔ نیم پخت۔ ادھ پکا۔ ادھ کچرا

adj.
1. رقیق۔ باریک۔ پتلا۔ لطیف
2. پراگندہ۔ بکھری ہوئی
3. غیرمعمولی۔ انوکھی۔ طرف۔ اُنوٹھا۔ نرالا۔ انوپ۔ برلا
4. نادر۔ نایاب۔ عجیب۔ کمیاب۔ عمدہ۔ تحفہ۔

Adjective
غیر معمُولی ۔ نادر ۔ عجیب ۔ تُحفہ ۔ خاص الخاص ۔ باریک

Adjective
نیم پُخت ۔ خام ۔ آدھ پکا ۔ جو پُوری طرح پکا ہُوا نہ ہو

585.Raree showNoun
جھانکی ۔ جھانک کر دیکھنے والا تماشا ۔ چلتا پھِرتا تماشا ۔ بارہ مَن کی دھوبن

586.Rareeshown.
صندوق کا تماشا

587.Rarefactionn.
پتلاپن۔ رقت۔ ترقیق۔ (لطافت۔ تزکیہ)

Noun
ہَلکا پَن ۔ کَم کَثیف ہونا ۔ جَیسا کہ مَریض کی ہَڈّی پَر اطلاق ہوتا ہے تزکیہ ۔ تلطیف ۔ لطیف بنانے کا عمل ۔ حالتِ لطافت ۔

588.RarefactionalAdjective
لطافت یا تہزیب سے مُتعَلِق

589.Rarefactionsn.
پتلاپن۔ رقت۔ ترقیق۔ (لطافت۔ تزکیہ)

Noun
ہَلکا پَن ۔ کَم کَثیف ہونا ۔ جَیسا کہ مَریض کی ہَڈّی پَر اطلاق ہوتا ہے تزکیہ ۔ تلطیف ۔ لطیف بنانے کا عمل ۔ حالتِ لطافت ۔

590.RarefiedAdjective
بُلند ۔ باطنی ۔ اعلیٰ و ارفع ۔ لطیف کردہ ۔ رقیق کردہ

v.
لطیف کرنا یا ہونا۔ پگھلنا۔ رقیق ہونا۔ پتلا کرنا یا ہونا۔ پھیلانا۔ (مہذب بنانا۔ تزکیہ کرنا۔ باریکی پیدا کرنا)

Verb
رقیق بنانا ۔ لطیف ۔ پتلا ۔ مسام دار ۔ کم گھنا ۔ گاڑھا بنانا ۔

591.Rarefiesv.

592.Rarefyv.

593.Rarefyingv.

594.Rarelyadv.
1. شاذونادر۔ کم۔ کمتر
2. عمدہ طور سے۔ اچھی طرح سے۔ خاصی طرح۔ خوب۔ باریکی کے ساتھ

Adverb
کبھی کبھار ۔ شاذ و نادر ۔ بُہت اعلیٰ طور پر ۔ عُمدہ طور پر ۔

595.Rarenessn.
1. پتلاپن۔ رقت۔ لطافت۔ ہلکا پن
2. کمیابی۔ نایابی۔ قلت۔ تحفگی۔ ندرت

Noun
لطافت ۔ خصُوصیت ۔ کمیابی ۔ نُدرت

596.Rarenessesn.
1. پتلاپن۔ رقت۔ لطافت۔ ہلکا پن
2. کمیابی۔ نایابی۔ قلت۔ تحفگی۔ ندرت

Noun
لطافت ۔ خصُوصیت ۔ کمیابی ۔ نُدرت

597.Rareradj.
کچا۔ خام۔ نیم پخت۔ ادھ پکا۔ ادھ کچرا

adj.
1. رقیق۔ باریک۔ پتلا۔ لطیف
2. پراگندہ۔ بکھری ہوئی
3. غیرمعمولی۔ انوکھی۔ طرف۔ اُنوٹھا۔ نرالا۔ انوپ۔ برلا
4. نادر۔ نایاب۔ عجیب۔ کمیاب۔ عمدہ۔ تحفہ۔

Adjective
غیر معمُولی ۔ نادر ۔ عجیب ۔ تُحفہ ۔ خاص الخاص ۔ باریک

Adjective
نیم پُخت ۔ خام ۔ آدھ پکا ۔ جو پُوری طرح پکا ہُوا نہ ہو

598.RareripeNoun, Adjective
اگتیا ۔ بُہت جلدی تیار ہونے والا ۔ پھل یا سبزی

599.Raresadj.
کچا۔ خام۔ نیم پخت۔ ادھ پکا۔ ادھ کچرا

adj.
1. رقیق۔ باریک۔ پتلا۔ لطیف
2. پراگندہ۔ بکھری ہوئی
3. غیرمعمولی۔ انوکھی۔ طرف۔ اُنوٹھا۔ نرالا۔ انوپ۔ برلا
4. نادر۔ نایاب۔ عجیب۔ کمیاب۔ عمدہ۔ تحفہ۔

Adjective
غیر معمُولی ۔ نادر ۔ عجیب ۔ تُحفہ ۔ خاص الخاص ۔ باریک

Adjective
نیم پُخت ۔ خام ۔ آدھ پکا ۔ جو پُوری طرح پکا ہُوا نہ ہو

600.Rarestadj.