English to Urdu Translation
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
951. | Realism | n. اشیاء کے حقیقی علم کا مسئلہ۔ (حقیقت کلیات۔ وجودیت۔ حقیقت پسندی) Noun حقیقت بینی ۔ حقیقت پسندی ۔ حقیقت شناسی |
952. | Realisms | n. اشیاء کے حقیقی علم کا مسئلہ۔ (حقیقت کلیات۔ وجودیت۔ حقیقت پسندی) Noun حقیقت بینی ۔ حقیقت پسندی ۔ حقیقت شناسی |
953. | Realist | n. اشیاء کے حقیقی علم کا قائل۔ (وجودی۔ حقیقت پسند) Noun حقیقت پسند ۔ حقیقت نِگار |
954. | Realistic | adj. حقیقی۔ وجودیت کا۔ حقیقت پسندانہ Adjective حقیقت پسندانہ ۔ حقیقت نِگارانہ ۔ نفس الامری |
955. | Realistically | Adverb حقیقت پسندانہ انداز سے |
956. | Realists | n. اشیاء کے حقیقی علم کا قائل۔ (وجودی۔ حقیقت پسند) Noun حقیقت پسند ۔ حقیقت نِگار |
957. | Realities | n. 1. حقیقت۔ اصلیت۔ سچائی۔ ست۔ نفس الامر 2. واقعی شے۔ حقیقی شے |
958. | Reality | n. 1. حقیقت۔ اصلیت۔ سچائی۔ ست۔ نفس الامر 2. واقعی شے۔ حقیقی شے |
959. | Realizable | adj. عمل پذیر۔ قابل محسوس۔ تصویر پذیر۔ قابل وصولی Adjective حقیقی جامہ پہنائے جانے کے قابِل ۔ نفع دینے کے قابِل |
960. | Realization | n. 1. روپے کے عوض زمین کی خرید۔ اصلیت۔ حقیقت وجود 2. تحصیل۔ وصول۔ اُگاہی۔ (عمل پذیری۔ درک) Noun حُصُول ۔ عمل پذیری ۔ شعُور و فہم ۔ عملی جامہ |
961. | Realizations | n. 1. روپے کے عوض زمین کی خرید۔ اصلیت۔ حقیقت وجود 2. تحصیل۔ وصول۔ اُگاہی۔ (عمل پذیری۔ درک) Noun حُصُول ۔ عمل پذیری ۔ شعُور و فہم ۔ عملی جامہ |
962. | Realize | v. a. 1. اصل کردینا۔ حاضر کرنا۔ موجود کرنا۔ کر ڈالنا۔ کر دکھانا۔ وقوع میں لانا۔ بہم پہنچانا۔ پیدا کرنا۔ (عمل میں لانا۔ معلوم کرنا۔ ادراک کرنا۔ محسوس کرنا)۔ 2. روپے کے عوض زمین خریدنا 3. حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ وصول کرنا۔ اُگاہنا Verb گرِفت میں لے لینا ۔ صاف صاف سمجھ لینا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ نفع |
963. | Realized | v. a. 1. اصل کردینا۔ حاضر کرنا۔ موجود کرنا۔ کر ڈالنا۔ کر دکھانا۔ وقوع میں لانا۔ بہم پہنچانا۔ پیدا کرنا۔ (عمل میں لانا۔ معلوم کرنا۔ ادراک کرنا۔ محسوس کرنا)۔ 2. روپے کے عوض زمین خریدنا 3. حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ وصول کرنا۔ اُگاہنا Verb گرِفت میں لے لینا ۔ صاف صاف سمجھ لینا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ نفع |
964. | Realizer | Noun خوابوں کو حقیقت بنانے والا ۔ رقم کھری کرنے والا |
965. | Realizes | v. a. 1. اصل کردینا۔ حاضر کرنا۔ موجود کرنا۔ کر ڈالنا۔ کر دکھانا۔ وقوع میں لانا۔ بہم پہنچانا۔ پیدا کرنا۔ (عمل میں لانا۔ معلوم کرنا۔ ادراک کرنا۔ محسوس کرنا)۔ 2. روپے کے عوض زمین خریدنا 3. حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ وصول کرنا۔ اُگاہنا Verb گرِفت میں لے لینا ۔ صاف صاف سمجھ لینا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ نفع |
966. | Realizing | Adjective وہ جو حقیقی جامہ پہنائے ۔ تفہیم میں واضح v. a. 1. اصل کردینا۔ حاضر کرنا۔ موجود کرنا۔ کر ڈالنا۔ کر دکھانا۔ وقوع میں لانا۔ بہم پہنچانا۔ پیدا کرنا۔ (عمل میں لانا۔ معلوم کرنا۔ ادراک کرنا۔ محسوس کرنا)۔ 2. روپے کے عوض زمین خریدنا 3. حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ وصول کرنا۔ اُگاہنا Verb گرِفت میں لے لینا ۔ صاف صاف سمجھ لینا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ نفع |
967. | Realizingly | Adverb حقیقت بنانے کے انداز میں ۔ سمجھتے ہُوئے |
968. | Realla | n. حقائق |
969. | Really | adv. اصل میں۔ حقیقت میں۔ فی الحقیقت۔ حقیقتاً۔ فی الواقع۔ البتہ۔ نفس الامر۔ سچ مچ۔ بالتحقیق۔ (دراصل۔ بالیقین) Adverb سچ مُچ ۔ واقعی ۔ حقیقتاً ۔ بے شک ۔ اصل میں |
970. | Realm | n. سلطنت۔ مملکت۔ بادشاہت۔ ملک۔ (کشور۔ حدود۔ قلمرو۔ اقلیم) Noun سلطنت ۔ بادشاہت ۔ دائرہ اثر ۔ قلمرو ۔ حلقہ |
971. | Realms | n. سلطنت۔ مملکت۔ بادشاہت۔ ملک۔ (کشور۔ حدود۔ قلمرو۔ اقلیم) Noun سلطنت ۔ بادشاہت ۔ دائرہ اثر ۔ قلمرو ۔ حلقہ |
972. | Realness | Noun حقیقت ۔ اصلیت ۔ سچ مُچ موجُود ہونے کا عمل |
973. | Realpolitic | Noun حقیقت پسندانہ یا عملی سیاست |
974. | Reals | adj. 1. سچ مچ۔ سچی۔ اصل 2. اصلی۔ کھری۔ حقیقی۔ سچا 3. واقعی۔ تحقیقی۔ یقینی۔ معتبر 4. خالص۔ غیر منقولہ Adjective اصلی ۔ حقیقی ۔ سرسری ۔ مِثالی ۔ وفادار ۔ شاہانہ |
975. | Realties | n. مال غیر منقولہ۔ اٹل۔ دھن Noun غیر منقُولہ جائیداد ۔ زمین وغیرہ |
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.