English to Urdu Translation

saga found in 10 words.
1.SagaNoun
رَزمِيَہ داستان ۔ مہماتی داستان ۔ ساگا ۔ تَذکرَہ ۔ داستان ۔
2.Saga nivelNoun
ساگا ناوَل ۔ خاندانی رَزمِيَہ پَر مَبنی رُومی انداز کا فرانسيسی ناوَل ۔
3.Sagaciousadj.
تیز فہم۔ زود فہم۔ ذہین۔ دانا۔ زیرک۔ ذکی۔ سیانا۔ چتر۔ عقلمند۔ (دانشمند)
Adjective
دانِش مَند ۔ مُعاملَہ فہَم ۔ زيرَک ۔ سِيانا ۔ ذَہين ۔ ہوشِيار ۔
4.Sagaciouslyadj.
چترائی سے، تیز‌فہمی سے۔ (دانشمندانہ۔ ہوشمندانہ)
Adverb
دانِش مَندانَہ ۔ ہوش مَندانَہ ۔
5.SagaciousnessNoun
دانِش مَندی ۔ ذَکاوَت ۔ سَمَجھ ۔
n.
تیز فہمی۔ زود فہمی۔ زیرکی۔ چترائی۔ سیان پن۔ فراست۔ دانشمندی۔ (ذکاوت۔ ہوشیاری۔ سمجھ)
Noun
دانِش مَندی ۔ دانِش مَند ہونے کا وَصف ۔ پَرَکھ کی تيزی ۔
6.Sagacityn.
تیز فہمی۔ زود فہمی۔ زیرکی۔ چترائی۔ سیان پن۔ فراست۔ دانشمندی۔ (ذکاوت۔ ہوشیاری۔ سمجھ)
Noun
دانِش مَندی ۔ دانِش مَند ہونے کا وَصف ۔ پَرَکھ کی تيزی ۔
7.Sagamoren.
امیکہ کی ایک قدیم قوم کا شردار
Noun
سيگامور ۔ ريڈ اِنڈِيَن قَبيلے ميں ايک ثانوی دَرجے کا سَردار ۔
8.Sagapenn.
سکبینج۔ کندل ایک دوا کا نام
9.Sagapenumn.
سکبینج۔ کندل ایک دوا کا نام
10.Sagathyn.
ایک قسم کا اونی کپڑا،
saga found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.