English to Urdu Translation

salmon found in 9 words.
1.Salmonn.
ایک قسم کی مچھلی (سامن۔ سلیمانی مچھلی)
Noun
سامَن ۔ سَمَندَر اور ميٹھے پانی کی خُوردنی مَچھلی ۔
2.Salmon pinkNoun
سامَن گُلابی ۔ سُرخی مائل نارَنجی رَنگ ۔ سامَن کے گوشت سے مُشابَہ ۔
3.Salmon troutNoun
سامَن ٹراوٹ ۔ سامَن نُما مَچھلی ۔ آزاد ماہی ۔
4.SalmonberryNoun
سامَن بيری ۔ سامَن رَنگ کا ايک خُوردنی پھَل ۔
5.SalmonellaNoun
سامنی عصیات ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ گَرام مَنفی سَلاخی جَراثیم ۔ کَئی جانداروں بَشَمُول اِنسان میں طُفَیلی اور امراض پَیدا کَرتا ہے ۔ اِس کی ایک قِسَم سے ٹائیفائیڈ ہو جاتا ہے
Noun
سالمُوتی عصبات ۔ سالمُونيلا ۔ انتَڑيوں کی سوزَش يا آلات ۔
6.SalmonellosisNoun
مَرضِ سالمُونيلا ۔
7.SalmonlikeAdjective
سامَن جيسا ۔
8.SalmonoidNoun, Adjective
سامَن نُما ۔ سامَن کے مُشابَہ ۔ سامَن کی ذيلی نُوع سے مُتعلِق ۔
9.Salmonsn.
ایک قسم کی مچھلی (سامن۔ سلیمانی مچھلی)
Noun
سامَن ۔ سَمَندَر اور ميٹھے پانی کی خُوردنی مَچھلی ۔
salmon found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.