English to Urdu Translation

saturn found in 9 words.
1.Saturnn.
1. زحل۔ کیوان۔ سنیچر
2. سیسہ۔ سرب
3. سیاہ رنگ
Noun
(فَلکِيات) زُحَل ۔ سَنيچَر ۔ کيوان ۔ وہ سَيّارَہ جو مُشتَری اور يُورانس کے دَرميان واقع ہے ۔
2.Saturnalian.
روم والوں کا ایک تہوار جس میں ہر ایک کو آزادی ہوتی ہے۔ دلیہنڈی۔ ہولی۔ (جشن عیاشی۔ ہنگام عیش و طرب)
3.Saturnianadj.
کیوانی۔ منسوب بہ زحل۔ خوش۔ ست جگی۔ (سینچری۔ زحلی)
Adjective
زُحَل کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ سادَہ ۔ نيک خو ۔ پُرمُسَرَّت ۔
4.Saturniid, giant silkworm mothNoun
زُحَلی پَتَنگا ۔ پَروانے کے گھَرانے کا ايک پَتَنگا ۔
5.Saturnineadj.
1. کیوانی
2. بھاری۔ ملول۔ رنجیدہ۔ اداس۔ (غمگین۔ افسردہ)
3. سربی۔ سیسے کا
Adjective
زُحَلی ۔ کيوانی ۔ سَنيچَری ۔ سَيّارَہ زُحَل کے زيرِ اثَر ۔
6.SaturninelyAdverb
کاہِلی سے ۔ مُردَہ دِلی سے ۔
7.SaturninenessNoun
کاہِلی ۔ مُردَہ دِلی ۔
8.SaturnismNoun
(امراضِيات) سيسَہ خورانی ۔
9.Saturnistn.
افسردہ دل شخص
saturn found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.