English to Urdu Translation

satyr found in 7 words.
1.Satyrn.
1. روسیوں کا ایک دیوتا آدھا آدمی آدھا بکرا۔ بکمانس دیوتا۔ (یونان کا ایک دیوتا)
2. شہوت پرست۔ عاشق زنان۔ بوالہوس۔ ہوس ناک
Noun
ساطير ۔ سَتُور ۔ يُونانيوں اور رُوميوں کا ايک صحرائی ديوتا ۔نيم ديوتا ۔ نِصف آدمی يا بَکرا ۔ بَدکار ۔
2.Satyr playNoun
ساطيری کھيل ۔ ايک قِسم کا قَديم يُونانی ڈرامَہ ۔
3.Satyriasesn.
مردانہ فرط شہوت
Noun
(امراضِيات) جَنُونِ شہوَت ۔ مَردوں ميں نا قابِلِ بَرداشت شہوَت کا روگ ۔
4.Satyriasisn.
مردانہ فرط شہوت
Noun
(امراضِيات) جَنُونِ شہوَت ۔ مَردوں ميں نا قابِلِ بَرداشت شہوَت کا روگ ۔
5.Satyricn.
ساطیری
Adjective
شہوانی ۔
6.Satyrionn.
ایک قسم کی مبہی نباتات
7.Satyrsn.
1. روسیوں کا ایک دیوتا آدھا آدمی آدھا بکرا۔ بکمانس دیوتا۔ (یونان کا ایک دیوتا)
2. شہوت پرست۔ عاشق زنان۔ بوالہوس۔ ہوس ناک
Noun
ساطير ۔ سَتُور ۔ يُونانيوں اور رُوميوں کا ايک صحرائی ديوتا ۔نيم ديوتا ۔ نِصف آدمی يا بَکرا ۔ بَدکار ۔
satyr found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.