English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.Take care ofکسی چیز کی نگرانی کرنا ۔ خبر گیری کرنا ۔ حفاظت میں رکھنا ۔ احتیاط کرنا ۔
277.Take down , take-downAdjective
کوئی چیز اس طریقے کی بنی ہوئی یا تیار شدہ کہ اسے آسانی کے ساتھ نیچے لایا جا سکے ۔ اس کا جوڑ جوڑ الگ کیا جا سکے ۔
278.Take fireآگ لگنا ۔ بھڑک اٹھنا ۔ سلگ اٹھنا ۔ غصے سے مشتعل یا پیار سے جذباتی ہو جانا ۔
279.Take for a rideاغوا کَر کے قَتَل کَر دينا ۔
280.Take fromکم کرنا ۔ لے لینا ۔ نکال لینا ۔ قمیت گھٹا دینا ۔ اہمیت کم کر دینا ۔
281.Take heartباہمت اور پُراعتماد ہو جانا ۔ ڈھارس باندھنا ۔
282.Take inVerb
آنے دینا یا لے آنا ۔ کسی کو گھر آنے کی اجازت دینا یا لے آنا ۔ گھیر لینا یا شامل کر لینا ۔ سمجھ لینا ۔
283.Take in strideغیر ضروری دُشواری کے بغیر عہدہ بر آ ھونا
284.Take issueبحَث ميں شامِل ہونا ۔ مَتضاد رائے اِختِيار کَرنا ۔ اِختِلاف کَرنا ۔
285.Take itمان لینا ۔ تسلیم کرنا ۔ سزا یا مصیبت برداشت کرنا ۔
286.Take it on the lam فَرار ہونا ۔ بھاگ جانا ۔
287.Take it out onکسی سے بدسلوکی کرنا ۔ گالی گلوچ کرنا ۔ گندے الفاظ استعمال کرنا ۔
288.Take leaveخدا حافظ کہنا ۔ رخصت ہونا ۔ جانے کی اجازت چاہنا ۔ وداع ہونا ۔ چھوڑنا ۔
289.Take liberties or liberty بہَت آزادانَہ يا بے تَکَلُفانَہ انداز ميں عمَل کَرنا يا بولنا ۔
290.Take offVerb
سطح سے ۔ باہر کی طرف سے یا اوپر سے ہٹانا یا اٹھانا ۔ مار دینا ۔ ہٹ جانا ۔ چلے جانا ۔
291.Take off one, s hat toVerb
دوسرے کی کسی بہتر صلاحیت یا کارگزاری کا اعتراف کرنا ۔
292.Take offense کسی بات یا عمل سے ناراض ہونا ۔ آزردگی محسوس کرنا ۔ بُراماننا ۔ بیزار ہونا ۔
293.Take onVerb
اختیار کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ کرائے پر لینا ۔ تدبیر کرنا ۔ کسی کے ساتھ مقابلہ کرنا ۔
294.Take one at his wordکِسی شَخص کے الفاظ کو سَنجيدَگی سے لينا ۔ کِسی کی بات کا اعتبار کَرنا ۔
295.Take one's partتائید کرنا ۔ طرف داری کرنا ۔
296.Take one, s partکسی کی جانب داری کرنا ۔ کسی کے معاملے کی حمایت کرنا ۔
297.Take outVerb
نچوڑنا ۔ صاف کر کے داغ دھبہ دور کر دینا ۔ حاصل کرنا جیسے لائسنس کا ۔ بٹا دینا ۔ باہر نکالنا ۔ الگ کرنا ۔
298.Take overVerb
ملک سنبھالنا ۔ تحویل میں لینا ۔ ذمے لینا ۔ قبضہ کرنا ۔
299.Take painsزحمت اٹھانا ۔ لگن سے کام کرنا ۔ ہر قسم کی محنت کرنا ۔
300.Take partشریک ہونا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.