English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Talk downمخاطب کو چپ کرا دینا ۔ شور مچا کر اپنی بات پر اڑے رہنا ۔ بحث کو طول دینا ۔ بدنام کرنا ۔
377.Talk down toسرپرستانہ انداز میں بات چیت سے ہمت افزائی کرنا ۔ جیسے بہت آسان فقرے اور الفاظ استعمال کر کے ۔
378.Talk one, s ear or head offمسلسل گفتگو سے پریشان کر دینا ۔
379.Talk outبات چیت کے ذریعے وضاحت ۔ اتفاق حاصل کرنا ۔ تحریک پر بحث کا جاری رکھنا ۔
380.Talk overزبانی گفتگو کرنا ۔ غور کرنا ۔ جانچنا ۔ پرکھنا ۔ ہم خیال بنا لینا ۔
381.Talk shopاپنے پیشے کے متعلق بات کرنا ۔ کسی سماجی اجتماع میں ۔
382.Talk tarkyVerb
کِسی مُعاملے پَر دو ٹوک بات چیت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
383.Talk through one, s hatVerb
بے وقوفی اور غیر ذمّہ داری سے گُفتگُو کرنا ۔
384.Talk turkeyصاف صاف اور بے لاگ گفتگو کرنا ۔ ترکی بے ترکی جواب دینا ۔
385.Talk upتعریف کے بل باندھنا ۔ تحسین و آفرین کہنا ۔ حمایت یا وکالت کرنا ۔
386.Talkativeadj.
بسیار گو۔ بکی۔ دریدہ دہن۔ باتونی۔ پر گو۔ گپی see loquacious
کوئی موضوع ٹھرانا ۔ کچھ نہ کچھ کہتے رہنا ۔ تقریر ۔ بات چیت ۔ بحث ۔ مکالمہ ۔
Adjective
باتونی ۔ بہت زیادہ باتیں کرنے والا ۔ بکی ۔ بسیار گو ۔
387.TalkativelyAdverb
بہت زیادہ باتیں کر کے ۔ بسیار گوئی کے انداز میں ۔
388.Talkativenessn.
Noun
بسیار گوئی ۔ پُر گوئی ۔ باتونی پن ۔
389.Talkativenessesn.
Noun
بسیار گوئی ۔ پُر گوئی ۔ باتونی پن ۔
390.Talkedv. n.
1. بولنا چالنا۔ بولنا۔ بتیایا۔ باتیں کرنا۔ گفتگو کرنا see converse
2. دلیل کرنا۔ بحث کرنا
3. بک بک کرنا۔ گپ مارنا
n.
1.
2. افواہ۔ خبر۔ اوائی۔ چرچا۔ گپ۔ شہرت
3. مضمون۔ مطلب
ٹاک ۔ بات چيت ۔ گفتگو ۔
391.Talkern.
1. بولنے والا۔ گفتگو کرنے والا
2. بکی۔ بکواسی۔ جھکی
3. ڈینگیا۔ لباڑ۔ شیخی باز۔ گڑنگیا
Noun
بولنے والا ۔ گفتگو کرنے والا ۔ بات کرنے والا ۔ بکواسی ۔
392.Talkersn.
1. بولنے والا۔ گفتگو کرنے والا
2. بکی۔ بکواسی۔ جھکی
3. ڈینگیا۔ لباڑ۔ شیخی باز۔ گڑنگیا
Noun
بولنے والا ۔ گفتگو کرنے والا ۔ بات کرنے والا ۔ بکواسی ۔
393.Talkiesn.
ناطق قلم۔ قلم۔ سینما
394.Talkingn.
قیل و قال۔ گفتگو۔ بات چیت۔ گپ
v. n.
1. بولنا چالنا۔ بولنا۔ بتیایا۔ باتیں کرنا۔ گفتگو کرنا see converse
2. دلیل کرنا۔ بحث کرنا
3. بک بک کرنا۔ گپ مارنا
n.
1.
2. افواہ۔ خبر۔ اوائی۔ چرچا۔ گپ۔ شہرت
3. مضمون۔ مطلب
ٹاک ۔ بات چيت ۔ گفتگو ۔
395.Talking bookNoun
بولتی کتاب ۔ ناطق کتاب ۔ کسی رسالے ۔ کتاب یا ادب بارے سے بڑھی گئی عبارت ۔
396.Talking machineNoun
ناطق مشین ۔ بولتی مشین ۔ شروع میں صورت نگار کو کہتے ہیں ۔
397.Talking pointNoun
کوئی پہلو ۔ کوئی نکتہ ۔ کوئی انداز نظر یا رویہ جو چیز فروخت میں معاون ہو ۔
398.Talking-toNoun
ملامت ۔ گفتگو جس میں براہ راست کسی کو سرزنش کی جائے ۔ کان کھولنے کا عمل ۔ کہا سنا ۔
399.Talkle , talking pictureNoun
بولتی فلم ۔ ناطق تصویر ۔ آواز والی متحرک فلم ۔ سینما ۔
400.Talksv. n.
1. بولنا چالنا۔ بولنا۔ بتیایا۔ باتیں کرنا۔ گفتگو کرنا see converse
2. دلیل کرنا۔ بحث کرنا
3. بک بک کرنا۔ گپ مارنا
n.
1.
2. افواہ۔ خبر۔ اوائی۔ چرچا۔ گپ۔ شہرت
3. مضمون۔ مطلب
ٹاک ۔ بات چيت ۔ گفتگو ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.