English to Urdu Translation

tale found in 14 words.
1.Talen.
1. حکمت۔ کہانی۔ قصہ۔ نقل۔ داستان
2. اطلاع۔ خبر۔ بھید۔ بات
3. گنتی۔ شمار۔ حساب
ٹيل ۔ داستان ۔ حکايت ۔
Noun
قصہ ۔ کہانی ۔ داستان ۔ سچی یا جھوٹی خبر کا ٹکڑا جو گپ شپ سے عبارت ہو ۔ افسانہ ۔
2.Talebearern.
چغل خور۔ سخن چین۔ غماز۔ لترا۔ لاوا لترا
Noun
افسانہ طراز ۔ ایسی خبر پھیلانے والا شخص جو باعث تکلیف ہوں ۔ چغلخور ۔ بدگو ۔
3.Talebearersn.
چغل خور۔ سخن چین۔ غماز۔ لترا۔ لاوا لترا
Noun
افسانہ طراز ۔ ایسی خبر پھیلانے والا شخص جو باعث تکلیف ہوں ۔ چغلخور ۔ بدگو ۔
4.TalebearingNoun, Adjective
افسانہ طرازی ۔ چغل خور ۔ بدگو ۔ چغل خوری ۔ بد گوئی ۔
5.Talefuladj.
پر فضا۔ پر از داستان
6.Talentn.
1. قدیم زمانے کا ایک وزن اور سکہ
2. قابلیت۔ لیاقت۔ استعداد۔ جوہر۔ گن۔ وصف
Noun
فطانت ۔ طباعی ۔ ذہانت ۔ ذوق ۔ فطری استعداد یا طبی میلان ۔
7.Talent scoutNoun
وہ شخص جو کھیلوں یا دیگر شعبوں کے لیے ایسے افراد تلاش کرے ۔ جو اعلٰی درجے کی قابلیت کے مالک ہوں ۔
8.Talent showNoun
نمایشِ فن ۔ تماشہ جس میں شوقیہ فن کار اپنے فنی کمالات کو منوانے کے لیے فن کا مظاہرہ کریں ۔
9.Talentedadj.
قابل۔ لائق۔ صاحب لیاقت۔ گنی۔ مستعد
Adjective
طبّاع ۔ قابل ۔ لائق ۔ ذہین ۔ ذکی ۔ باذوق ۔
10.Talentsn.
1. قدیم زمانے کا ایک وزن اور سکہ
2. قابلیت۔ لیاقت۔ استعداد۔ جوہر۔ گن۔ وصف
Noun
فطانت ۔ طباعی ۔ ذہانت ۔ ذوق ۔ فطری استعداد یا طبی میلان ۔
11.Talesn.
وہ لوگ جن میں سے جیوری مکمل کی جاتی ہے۔ اطلاع نامہ۔ فہرست
n.
1. حکمت۔ کہانی۔ قصہ۔ نقل۔ داستان
2. اطلاع۔ خبر۔ بھید۔ بات
3. گنتی۔ شمار۔ حساب
ٹيل ۔ داستان ۔ حکايت ۔
Noun
قصہ ۔ کہانی ۔ داستان ۔ سچی یا جھوٹی خبر کا ٹکڑا جو گپ شپ سے عبارت ہو ۔ افسانہ ۔
12.Talesmann.
وہ شخص جو حاضرین عدالت یں سے اہل جیوری بنانا جائے
Noun
وہ شخص جسے عدالت میں موجود حاضرین میں سے جیوری کے لوگ جیوری کی تعداد پوری کرنے کے لیے منتخب کر لیں ۔
13.Taletellern.
داستان گو۔ قصہ خوان
Noun
قصہ گو ۔ کہانی کہنے والا ۔ داستان گو ۔ داستان سرا ۔ قصہ خواں ۔
14.TaletellingNoun, Adjective
قصہ خوائی ۔ داستاں سرائی ۔
tale found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.