English to Urdu Translation

tape found in 26 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Tapen.
فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا
v. a.
فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا
Noun
فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔
2.Tape deckNoun
ٹیپ ریکارڈر کی چرخیوں کے درمیان فیتہ لگانے یا بدلنے کا نظام ۔ جس میں آواز سننے کے لیے اسپیکر کی ضرورت ہوتی ہے ۔
3.Tape grassNoun
ٹیپ گھاس ۔ پانی کی تہ میں اُگنے والا پودا ۔
4.Tape measure , tape lineNoun
پیمایشی فیتہ ۔ کاغذ ۔ دھات یا کپڑے کا لمبا سا بنا ہوا فیتہ ۔ جو ناپنے کے کام آتا ہے ۔
5.Tape recorderNoun
مقناطیسی فیتے پر ریکارڈ کرنے والی مشین ۔
6.Tape recordingNoun
مقناطیسی فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل ۔
7.Tape- recordVerb
مقناطیسی فیتے پر آواز منضبط کرنا ۔ جیسے موسیقی ۔ ٹیپ پر ریکارڈ کرنا ۔
8.Tapedn.
فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا
v. a.
فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا
Noun
فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔
9.TapeholeNoun
نلکی کے لیے سوراخ ۔ بھٹی کی تہ یا اس کے نچلے حصے کا سوراخ ۔
10.TapelikeAdjective
ٹیپ کی طرح ۔ ٹیپ جیسا ۔
11.Tapern.
1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع
2. گاؤ دم شے
n.
گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا
adj.
موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم
Verb
گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔
Noun
ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔
12.Taperedn.

13.TapererNoun
گاو دُم کرنے والا ۔
14.Taperingn.
1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع
2. گاؤ دم شے
n.
گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا
adj.
موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم
Verb
گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔
Noun
ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔
15.Taperinglyadv.
مخروطی شکل پر
Adverb
مخروطی طور پر ۔ اس طور پر کہ مخروطی یا گاو دُم ہوتا جائے ۔
16.Tapersn.
1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع
2. گاؤ دم شے
n.
گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا
adj.
موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم
Verb
گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔
Noun
ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔
17.Tapesn.
فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا
v. a.
فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا
Noun
فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔
18.TapestriedAdjective
گلکاری شُدہ ۔ مشجَر ۔
n.
دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر
Noun
گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔
19.Tapestriesn.
دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر
Noun
گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔
20.Tapestryn.
دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر
Noun
گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔
21.Tapestry carpetNoun
گل کاری قالین ۔ مشینی قالین ۔ نقش بنانے کے مطَابق رنگ دیا گیا ہو ۔
22.Tapestryingn.
دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر
Noun
گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔
23.TapetumNoun
تاہیتم ۔ خلیوں کی ایک برت ۔ خلیوں کی برت اس میں جذب ہو جاتی ہے ۔
24.TapewarmNoun
کدودانہ ۔ فیتیا ۔ کینچوا ۔ فیتے کی شکل کی کرِم ۔ جو آدمیوں اور بڑے جانوروں کی غذائی نالی میں پائے جاتے ہیں ۔
25.Tapewormn.
کینچوا
Noun
کَدُّو دَانَہ ۔ یہ لَمبے ، چَپٹے ، مُنہ کی طَرَف سے باریک اور دُم کی طَرَف سے موٹے ہَیں اور ٹُوٹ کَر پاخَانَہ کے راستے سے نِکَلتے ہَیں
tape found in 26 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.