English to Urdu Translation
tartar found in 8 words. | ||
1. | Tartar | n. 1. تیز نمک جو شراب کے پیپے میں جم جاتا ہے 2. دانت کا میل 3. تند مزاج شخص۔ ترک 4. تاتاری ترک Noun تلچھٹ ۔ دُرد ۔ شراب کشی میں انگور کا رس ۔ دانت کا میل ۔ زردی جو دانتوں پر جم جاتی ہے ۔ Noun وحشی ۔ سر کش آدمی ۔ بدمزاج شخص ۔ سخت اور خطرناک ثابت ہو ۔ |
2. | Tartar sauce , tartare sauce | Noun طرطیری چٹنی ۔ مچھلی کی مزے دار چٹنی جو زیتون کے قتلوں ۔ اچار ۔ پیاز ۔ اور دیگر چٹخارے دار اشیا کے مرکب مسالے سے تیار ہوتی ہے ۔ |
3. | Tartarean | Adjective سقری ۔ طرطُروسی ۔ |
4. | Tartaremetic | Noun قے آور طرطیر جو دوا کے طور پر اور رنگوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
5. | Tartaric , tartarous | Adjective طرطیری تیزاب یا ٹاٹری کا ۔ دُرد آمیز ۔ تلچھٹ والا ۔ |
6. | Tartaric acid | Noun طرطیری تیزاب ۔ ٹاٹری ۔ طرطیر کا تیزاب ۔ جو عام طور پر پھلوں کے رس اور سبزیات کے ریشوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
7. | Tartars | n. 1. تیز نمک جو شراب کے پیپے میں جم جاتا ہے 2. دانت کا میل 3. تند مزاج شخص۔ ترک 4. تاتاری ترک Noun تلچھٹ ۔ دُرد ۔ شراب کشی میں انگور کا رس ۔ دانت کا میل ۔ زردی جو دانتوں پر جم جاتی ہے ۔ Noun وحشی ۔ سر کش آدمی ۔ بدمزاج شخص ۔ سخت اور خطرناک ثابت ہو ۔ |
8. | Tartarus | Noun طرطروس ۔ دوزخ کے نیچے کا گڑھا ۔ نرک ۔ پاتال ۔ |
tartar found in 8 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.