English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
976. | Unenviable | Adjective ناقابِلِ رَشک ۔ جِس پَر رَشک نہ کیا جا سَکے ۔ |
977. | Unenvied | Adjective جِس پَر کوئی حَسَد نہ کَرتا ہو ۔ جِس پَر کوئی رَشک نہ کَرتا ہو ۔ رَشک سے عاری ۔ |
978. | Unequaivocal | adj. صریح۔ صاف۔ بے شبہ۔ غیر مبہم۔ بالکل واضح |
979. | Unequal | adj. 1. چھوٹا بڑا۔ غیر مساوی۔ کم و بیش۔ ناہموار۔ ناقابل۔ غیرواجبی۔ بے انصافی کا۔ 2. غیر مقرر۔ بے ٹھکانے۔ بے میل۔ بے اندازہ 3. غیر کافی۔ تھوڑا 4. ان میل Adjective نابَرابَر ۔ غَیر مُتشاکَل ۔ غَیر مَساوی ۔ جو بَرابَر نہ ہو ۔ ناکافی ۔ غَیر یَکساں ۔ غَیر مَتوازی ۔ |
980. | Unequaled | adj. بے نظیر۔ بے ہمتا۔ لاثانی۔ بے مثل۔ اجوڑ |
981. | Unequalled | Adjective جِس کا کوئی مُقابَل نہ ہو ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ جِس کا کوئی جوڑ نہ ہو ۔ اجوڑ ۔ لاثانی ۔ adj. بے نظیر۔ بے ہمتا۔ لاثانی۔ بے مثل۔ اجوڑ |
982. | Unequally | adv. بے انصافی سے۔ غیر برابر۔ کم و بیش۔ بے اندازگی سے۔ غیر مساوی طور پر Adverb غَیر مَساوی طَور پَر ۔ غَیر یَکساں طَور پَر ۔ |
983. | Unequipped | adj. بے ساز و سامان |
984. | Unequivocal | Adjective غَیر مُبہَم ۔ بِالکُل واضح ۔ بِلا شَک و شُبَہ ۔ بِالکُل صاف ۔ صاف صاف ۔ |
985. | Unequivocally | adv. صریح۔ بے شبہ۔ واضح طور پر۔ صاف صاف Adverb غَیر مُبہَم طَور پَر ۔ واضح طَور پَر ۔ صاف صاف ۔ |
986. | Unerring | adj. اچوک۔ بے خطا۔ صحیح۔ یقینی۔ برجستہ Adjective غَلطی نہ کَرنے والا ۔ نِشانے سے نہ چُوکنے والا ۔ بے خَطا ۔ جو کَبھی خَطا نہ کَرے ۔ جِس کا نِشانَہ خَطا نہ ہو ۔ |
987. | Unerringly | adv. بلا خطا۔ حکمی Adverb چُوکے بَغَیر ۔ بے خَطا طَریقے سے ۔ یَقینی طَور پَر ۔ |
988. | Unescapable | adj. ناقابل فرار۔ ناگزیر |
989. | Unessential | adj. فضول۔ غیر ضروری۔ غیر ذاتی۔ غیر اہم۔ ضمنی یا جزوی Adjective غَیر اہم ۔ غَیر ضَرُوری ۔ جِس کا ضَرُوری ہونا قَطَعی نہ ہو ۔ جِس کی اہمیت لازمی نہ ہو ۔ |
990. | Unessentials | adj. فضول۔ غیر ضروری۔ غیر ذاتی۔ غیر اہم۔ ضمنی یا جزوی Adjective غَیر اہم ۔ غَیر ضَرُوری ۔ جِس کا ضَرُوری ہونا قَطَعی نہ ہو ۔ جِس کی اہمیت لازمی نہ ہو ۔ |
991. | Unestablished | adj. غیر قائم۔ غیر مستحکم۔ غیر مسلمہ |
992. | Unestimated | adj. بے تخمینہ |
993. | Unethical | Adjective غَیر اِخلاقی ۔ اِخلاقی اصُولوں کے خَلاف ۔ دَرُست کِردار اور روایات کے غَیر مُطابَق ۔ |
994. | Unethically | Adverb اِخلاقی اصُولوں کے خَلاف ۔ درُست کِردار اور روایات کے غَیر مُطابَق ۔ |
995. | Uneven | adj. 1. ناہموار۔ غیر مسطح۔ ٹیڑھا۔ اونچا نیچا۔ پر از نشیب و فراز۔ بیہڑ۔ 2. غیر مساوی۔ نابرابر Adjective ناہَموار ۔ اُونچا نیچا ۔ کھُردرا ۔ غَیر مُستَقیم ۔ غَیر مَتوازی ۔ غَیر یَکساں ۔ |
996. | Unevener | adj. 1. ناہموار۔ غیر مسطح۔ ٹیڑھا۔ اونچا نیچا۔ پر از نشیب و فراز۔ بیہڑ۔ 2. غیر مساوی۔ نابرابر Adjective ناہَموار ۔ اُونچا نیچا ۔ کھُردرا ۔ غَیر مُستَقیم ۔ غَیر مَتوازی ۔ غَیر یَکساں ۔ |
997. | Unevenest | adj. 1. ناہموار۔ غیر مسطح۔ ٹیڑھا۔ اونچا نیچا۔ پر از نشیب و فراز۔ بیہڑ۔ 2. غیر مساوی۔ نابرابر Adjective ناہَموار ۔ اُونچا نیچا ۔ کھُردرا ۔ غَیر مُستَقیم ۔ غَیر مَتوازی ۔ غَیر یَکساں ۔ |
998. | Unevenly | Adverb غَیر یَکساں طَور پَر ۔ غَیر مَساوی طَور پَر ۔ |
999. | Unevenness | n. ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ اونچا نیچا پن Noun غَیر مَتوازی ۔ غَیر مَساوی ۔ اُونچا نیچا پَن ۔ ناہَمواریت غَیر مَساوی پَن ۔ |
1000. | Unevennesses | n. ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ اونچا نیچا پن Noun غَیر مَتوازی ۔ غَیر مَساوی ۔ اُونچا نیچا پَن ۔ ناہَمواریت غَیر مَساوی پَن ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.