English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next
776.Undershotadj.
جس کل کے پہیے کو پانی نیچے سے پھرائے
Adjective
پاشار ۔ زیرشار ۔ اُوپَر کے دانت سے بَڑھے ہُوٴۓ نِچلے دانت والا جَبکہ مُنھ بَند ہو ، جَیسے کُتّے کا ۔ بَڑھے ہُوۓ نِچلے جَبڑے والا ۔
777.UndershrubNoun
بُوٹی ۔ بُوٹا ۔ چھوٹی جھاڑی ۔ زیریں بُوٹی ۔
778.UndersideNoun
نِچلا حِصّہ ۔ کِسی چیز کی نِچلی سَطَح ۔
779.Undersignv. a.
ذیل میں دستخط کرنا۔ العبد کرنا
Verb
زیر دَستَخَط کَرنا ۔ دَستَخَط ثَبت کَرنا ۔ کِسی دَستاویز کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کَرنا ۔ کِسی خَط کے اخیر میں اپنا نام لِکھنا ۔
780.Undersignedn.
راقم فی الذیل۔ جس کے ذیل میں دستخط ہوں۔ زیر دستخطی
Adjective
زیر دَستَخَطی ۔ راقَمُ الحَرُوف ۔ راقَم فی الذیل ۔ وہ جِس نے کِسی خَط کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کیے ہوں ۔
Adjective
جِس کا پہلے سے مَنصُوبَہ نہ بَنایا گیا ہو ۔ غَیر اِرادی ۔ نادانِستَہ ۔ بے اِرادہ ۔
v. a.
ذیل میں دستخط کرنا۔ العبد کرنا
Verb
زیر دَستَخَط کَرنا ۔ دَستَخَط ثَبت کَرنا ۔ کِسی دَستاویز کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کَرنا ۔ کِسی خَط کے اخیر میں اپنا نام لِکھنا ۔
781.Undersigningv. a.
ذیل میں دستخط کرنا۔ العبد کرنا
Verb
زیر دَستَخَط کَرنا ۔ دَستَخَط ثَبت کَرنا ۔ کِسی دَستاویز کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کَرنا ۔ کِسی خَط کے اخیر میں اپنا نام لِکھنا ۔
782.Undersignsv. a.
ذیل میں دستخط کرنا۔ العبد کرنا
Verb
زیر دَستَخَط کَرنا ۔ دَستَخَط ثَبت کَرنا ۔ کِسی دَستاویز کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کَرنا ۔ کِسی خَط کے اخیر میں اپنا نام لِکھنا ۔
783.Undersizedadj.
معمولی قد سے چھوٹا۔ ٹھنگنا
Adjective
ٹھِگنا ۔ میعاد سے کَم ۔ حُجَم سے کَم ۔ کوتاہ قامَت ۔ مَعمُول کے قَد سے چھوٹا ۔ پَست قَد ۔
784.UnderskirtNoun
ساڑی کے نیچے پہننے والا لہنگا ۔ لَمبے گون کے نیچے پہنا ہُوا لہنگا ۔ پیٹی کوٹ ۔
785.UnderslungAdjective
گاڑی کےفَریم سے مُتعلّق جو دُھروں پَر رَکھے ہونے کی بَجاۓ نیچے لَٹکا ہوتا ہے ۔ نیچے لَٹکا ہُوا ۔ جِس کا مَرکَزِ ثَقَل نیچے کی طَرَف ہو ۔ پَست قَد ۔
786.Undersoldv. a.
دوسرے سے کم قیمت پر بیچنا۔ ادنے پونے بیچ ڈالنا
Verb
کَم قیمَت پَر فَروخت کَرنے والا شَخص ۔ کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔ مَعمُول سے کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔
787.UndersongNoun
گانے کی سَنگت میں سازوں کی آواز ۔ ایک ذیلی نَغمَہ ۔ بین السَطُور معانی ۔ پوشیدہ مَطلَب ۔
788.Understandv. a.
1. سمجھنا۔ بوجھنا۔ خیال میں لانا۔ تاڑنا
2. مطلع ہونا۔ خبر رکھنا۔ جاننا
3. ارتھ یا معنی رکھنا
Verb
سَمَجھنا ۔ مَطلَب سَمَجھنا ۔ مَقصَد سَمَجھنا ۔ مَنشا سَمَجھنا ۔ وَجَہ سَمَجھنا ۔
789.UnderstandabilityNoun
سَمَجھ ۔ وقُوف ۔ فہَم پَذیری ۔ مَطلَب سَمَجھ لینے کی اہلیت ۔ جان لینے کی کیفیت ۔
790.UnderstandableAdjective
سَمَجھ میں آنے والا ۔ جو جانا جا سَکے ۔ جِس کا مَطلَب جانا جا سَکے ۔ قابلِ فہَم ۔
791.UnderstandablyAdverb
جاننے کے طَور پَر ۔ سَمَجھنے کے طَور پَر ۔ مَطلَب جان لینے کے طَور پَر ۔ قابِلِ فہَم انداز میں ۔
792.Understandingn.
1. سمجھ۔ بوجھ۔ بدھ۔ عقل۔ گیان۔ ادراک۔ فہم۔ سوت
2. اتفاق رائے۔ ملاپ۔ میل
3. قوت مدرکہ۔ بودھ
Noun
سَمَجھ ۔ فہَم ۔ عقَل ۔ ذَہانَت ۔ سَمجھوتا ۔ ادراک ۔ گیان ۔
v. a.
1. سمجھنا۔ بوجھنا۔ خیال میں لانا۔ تاڑنا
2. مطلع ہونا۔ خبر رکھنا۔ جاننا
3. ارتھ یا معنی رکھنا
Verb
سَمَجھنا ۔ مَطلَب سَمَجھنا ۔ مَقصَد سَمَجھنا ۔ مَنشا سَمَجھنا ۔ وَجَہ سَمَجھنا ۔
793.UnderstandinglyAdverb
سَمَجھ بُوجھ سے ۔ عقَل و فہَم سے ۔ قُوّتِ ادراک سے ۔ مُفاہمَت سے ۔
794.Understandingsn.
1. سمجھ۔ بوجھ۔ بدھ۔ عقل۔ گیان۔ ادراک۔ فہم۔ سوت
2. اتفاق رائے۔ ملاپ۔ میل
3. قوت مدرکہ۔ بودھ
Noun
سَمَجھ ۔ فہَم ۔ عقَل ۔ ذَہانَت ۔ سَمجھوتا ۔ ادراک ۔ گیان ۔
795.Understandsv. a.
1. سمجھنا۔ بوجھنا۔ خیال میں لانا۔ تاڑنا
2. مطلع ہونا۔ خبر رکھنا۔ جاننا
3. ارتھ یا معنی رکھنا
Verb
سَمَجھنا ۔ مَطلَب سَمَجھنا ۔ مَقصَد سَمَجھنا ۔ مَنشا سَمَجھنا ۔ وَجَہ سَمَجھنا ۔
796.Understatev. a.
گھٹا کر بیان کرنا
Verb
گھَٹا کَر بیان کَرنا ۔ کَم بیانی کَرنا ۔ بِالواسطَہ تَعریف کَرنا ۔ جان بُوجھ کَر کھُل کَر اِظہار نہ کَرنا ۔
797.Understatedv. a.
گھٹا کر بیان کرنا
Verb
گھَٹا کَر بیان کَرنا ۔ کَم بیانی کَرنا ۔ بِالواسطَہ تَعریف کَرنا ۔ جان بُوجھ کَر کھُل کَر اِظہار نہ کَرنا ۔
798.Understatementn.
کم بیانی
Noun
کَم بیانی ۔ گھَٹا کَر بیان کَرنے کا عمَل ۔ دھیمے لہجے میں بیان جِس کا مَقصَد تاثُر میں شِدَّت پَیدا کَرنا ہو ۔
799.Understatementsn.
کم بیانی
Noun
کَم بیانی ۔ گھَٹا کَر بیان کَرنے کا عمَل ۔ دھیمے لہجے میں بیان جِس کا مَقصَد تاثُر میں شِدَّت پَیدا کَرنا ہو ۔
800.Understatesv. a.
گھٹا کر بیان کرنا
Verb
گھَٹا کَر بیان کَرنا ۔ کَم بیانی کَرنا ۔ بِالواسطَہ تَعریف کَرنا ۔ جان بُوجھ کَر کھُل کَر اِظہار نہ کَرنا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.