English to Urdu Translation
1. | Undersigned | n. راقم فی الذیل۔ جس کے ذیل میں دستخط ہوں۔ زیر دستخطی Adjective زیر دَستَخَطی ۔ راقَمُ الحَرُوف ۔ راقَم فی الذیل ۔ وہ جِس نے کِسی خَط کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کیے ہوں ۔ Adjective جِس کا پہلے سے مَنصُوبَہ نہ بَنایا گیا ہو ۔ غَیر اِرادی ۔ نادانِستَہ ۔ بے اِرادہ ۔ v. a. ذیل میں دستخط کرنا۔ العبد کرنا Verb زیر دَستَخَط کَرنا ۔ دَستَخَط ثَبت کَرنا ۔ کِسی دَستاویز کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کَرنا ۔ کِسی خَط کے اخیر میں اپنا نام لِکھنا ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.