English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Varicousadj.
رگ کے پھول جانے کے متعلق
Adjective
پھولا ہُوا ۔ دوالی ۔ غیر معمولی طور پر سُوجا ہوا جیسے کوئی ورید ۔
352.VariedNoun
مُختلِف ۔ اختلافی ۔
v. n.
1. بدل جانا۔ تبدیل ہونا
2. مختلف ہونا۔ بے میل ہونا۔ گونا گوں ہونا
3. گمراہ ہونا۔ بے راہ ہونا۔ تجاوز کرنا۔ پھرنا۔ مڑنا
4. متفق نہ ہونا۔ اختلاف رکھنا
v. a.
1. صورت پلٹنا
2. گونا گوں یا رنگ بہ رنگ کرنا
Verb
بدل دینا ۔ شکل دِکھاوے ۔ اصلیت میں بدل میں دینا ۔ جُزوی تبدیلی سے مُختلِف بنا دینا ۔
353.VariedlyAdverb
بدلتے ہوۓ ۔ مُختلِف طور پَر ۔ تغیر کے طریقے سے ۔
354.VariednessNoun
تغیری کیفیت ۔ مُختلِف ہونے کی حالت ۔ بوقلمونی ۔
355.Variegatev. a.
رنگ بہ رنگ کرنا۔ گونا گوں کرنا۔ بوقلموں کرنا
Verb
صُورت میں مُختلِف کر دینا خصُوصاً رنگ اور ساخت کے اِختلافات سے ۔ مُختلف قِسم بنا دینا ۔
356.Variegatedadj.
گونا گوں۔ رنگ بہ رنگ۔ چتر بچتر۔ نوع بہ نوع۔ بوقلموں۔ متنوع
Adjective
رَنگ بَرَنگ ۔ شَکَل میں بدلا ہوا ۔ مُختَلِف اللون ۔ دھبہ دار ۔ بدلا ہُوا ۔
v. a.
رنگ بہ رنگ کرنا۔ گونا گوں کرنا۔ بوقلموں کرنا
Verb
صُورت میں مُختلِف کر دینا خصُوصاً رنگ اور ساخت کے اِختلافات سے ۔ مُختلف قِسم بنا دینا ۔
357.Variegatesv. a.
رنگ بہ رنگ کرنا۔ گونا گوں کرنا۔ بوقلموں کرنا
Verb
صُورت میں مُختلِف کر دینا خصُوصاً رنگ اور ساخت کے اِختلافات سے ۔ مُختلف قِسم بنا دینا ۔
358.Variegatingv. a.
رنگ بہ رنگ کرنا۔ گونا گوں کرنا۔ بوقلموں کرنا
Verb
صُورت میں مُختلِف کر دینا خصُوصاً رنگ اور ساخت کے اِختلافات سے ۔ مُختلف قِسم بنا دینا ۔
359.Variegationn.
رنگ برنگی۔ بوقلمونی۔ پچ رنگی
Noun
رَنگ بَرنگی ۔ گونا گوئی ۔ رنگ برنگا پَن ۔ بوقلمونی ۔ رنگا رَنگی ۔
360.Variegationsn.
رنگ برنگی۔ بوقلمونی۔ پچ رنگی
Noun
رَنگ بَرنگی ۔ گونا گوئی ۔ رنگ برنگا پَن ۔ بوقلمونی ۔ رنگا رَنگی ۔
361.VariegatorNoun
رنگا رَنگ بنا دینے والا ۔
362.VarierNoun
بَدَلنے والا ۔
363.Variesv. n.
1. بدل جانا۔ تبدیل ہونا
2. مختلف ہونا۔ بے میل ہونا۔ گونا گوں ہونا
3. گمراہ ہونا۔ بے راہ ہونا۔ تجاوز کرنا۔ پھرنا۔ مڑنا
4. متفق نہ ہونا۔ اختلاف رکھنا
v. a.
1. صورت پلٹنا
2. گونا گوں یا رنگ بہ رنگ کرنا
Verb
بدل دینا ۔ شکل دِکھاوے ۔ اصلیت میں بدل میں دینا ۔ جُزوی تبدیلی سے مُختلِف بنا دینا ۔
364.Varietaladj.
فرعی۔ فرع سے متعلق
Adjective
کِسی قِسم سے مُتعلِّق ۔ کوئی الگ قِسم قائم کَرنے والا ۔ کِسی خاص قِسم کا ایک فرد ۔
365.Varietalsadj.
فرعی۔ فرع سے متعلق
Adjective
کِسی قِسم سے مُتعلِّق ۔ کوئی الگ قِسم قائم کَرنے والا ۔ کِسی خاص قِسم کا ایک فرد ۔
366.Varietiesn.
1. رنگ برنگی۔ گونا گونی۔ تنوع
2. مخالف اقسام۔ انواع و اقسام
3. قسم۔ بھانت۔ جاتی
4. فرق۔ تفاوت۔ اختلاف۔ انتر۔ بھید
Noun
تنوع ۔ گونا گوئی ۔ بوقلمونی ۔ مُختَلِف ہونے کی حالَت ۔ یکسانی کا فُقدان ۔
367.Varietyn.
1. رنگ برنگی۔ گونا گونی۔ تنوع
2. مخالف اقسام۔ انواع و اقسام
3. قسم۔ بھانت۔ جاتی
4. فرق۔ تفاوت۔ اختلاف۔ انتر۔ بھید
Noun
تنوع ۔ گونا گوئی ۔ بوقلمونی ۔ مُختَلِف ہونے کی حالَت ۔ یکسانی کا فُقدان ۔
368.Variety meatNoun
گوشت جیسے بِچھڑے کے لبلبے کا جو جِسمانی بافتوں کا حِصّہ نہ ہو ۔
369.Variety showNoun
ورائٹی شو ۔ رَنگا رَنگ تماشا ۔ بوقلموں مُظاہِرہ ۔
370.Variety storeNoun
مُتفرق ذخیرہ ۔ دوکان جِس میں بہت سی اِقسام کا کم قیمت مال مِلتا ہے ۔
371.Variformadj.
مختلف صورتوں کا۔ مختلف النوع۔ مختلف الاشکال
Adjective
مُختلف الاشکال ۔ مُختلِف شکلوں کا ۔ مُختلِف النوع ۔ طرح طرح کا ۔
372.VariocouplerNoun
ایک بَدل گَر جِس کے لچھوں کی باہمی مُقاومَت کو دو میں سے ایک لچھے کی تبدیلی سے بقَدَر ضرُورت بدلا جا سکتا ہے ۔
373.Variolan.
چیچک۔ سیتلا۔ جدری
Noun
چیچَک ۔ جَذر ۔
374.VariolarAdjective
چیچک کا ۔ چیچک کے سے داغ رکھنے والا ۔ چیچک زدہ ۔
375.Variolationn.
چیچک کا ٹیکا لگانا
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.