English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.VarioleNoun
چیچک کے آبلے کا باقی رہ جانے والا نِشان ۔ چَٹّھا ۔ چنی دار چٹان کے گول ٹُکڑے ۔
377.VarioliteNoun
چَنی دار چَٹّان ۔ کوئی اَصَل آتشی چَٹّان جِس میں ہلکے رنگ کے گول گول گڑھے ہوں ۔
378.VarioliticAdjective
چنی دار چَٹّان کا ۔
379.Varioloid وہ چیچک جو ٹیکا لگانے سے ہلکی نکلے
Adjective
چیچَک سے مُشابہ ۔ ہَلکی چیچک سے مُتعلِّق ۔ چیچک کی ہَلکی قِسم ۔
380.Variolousadj.
چیچک کے سے داغ والا
381.VariometerNoun
تغیر پیما ۔ امالہ ناپ آلہ جو ایک لچھوں والے امالہ گو پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ جِس میں لچھوں کی جگہ امالے میں تَبدیل کی جا سکتی ہے ۔
382.VariorumAdjective
مُتعدِد تَفسیری طَبَع ۔ ایک ایسے جامع ایڈیشَن کے مُتعلِّق جِس میں مَتن کے مُختَلِف بیانات و روایات کی مُتعدِد شرحیں اور تفاسیر جمع کر دی گئی ہوں ۔
383.Variousadj.
1. مخالف۔ جدا جدا۔ گونا گوں۔ متعدد۔ قسم قسم کا۔ طرح طرح کا۔ انیک پرکار کا۔ متعدد اور مختلف
2. متلون۔ بے ثبات۔ غیر مستقل
3. بو قلمون۔ رنگ بہ رنگ۔چتر بچتر
Adjective
مُختَلِف ۔ کئی ایک ۔ مُتعدِد ۔ طرح طرح کے ۔ گونا گوں ۔ قِسم قِسم کے ۔ جُدا جُدا ۔
384.Variouslyadv.
انیک پرکار سے۔ کئی طور سے۔ کئی طرح سے۔ بہ چند صورت۔ طرح طرح سے
Adverb
الَگ الَگ طریقوں سے ۔
385.VariousnessNoun
گُونا گُوں ۔ مُختَلِف ہونے کا عمل ۔ جُدا جُدا ہونے کی حالَت ۔
386.VarisizedAdjective
مُختَلِف کے سائزوں کا ۔ طرح طرح کے سائزوں کا ۔ مُختَلِف جسامتوں کا ۔
387.VaristorNoun
مزاحم جِس کی مزاحمت اِس پر لگاۓ جانے والے وولٹیج کی مُناسبَت سے بدلتی رہتی ہے ۔
388.Varixn.
نس کا پھولنا۔ تمدد ورید
Noun
جِسم کی کِسی نَس کا غیر معمولی پھیلاوٴ ۔ عموماً بھدے پَن کی حَد تَک ۔
389.Varletn.
1. بد ذات ملازم
2. غدار۔ دغا باز۔ بدمعاش
Noun
مَرد خِدمَت گار ۔ خادَم ۔ کِسی نائٹ کا خِدمَت گُزار ۔ چاکر ۔ غُلام ۔
390.VarletryNoun
خُدام ۔ امرا کے کم عُمر خِدمتگاروں کا مجمع ۔ ہجُوم ۔
391.Varletsn.
1. بد ذات ملازم
2. غدار۔ دغا باز۔ بدمعاش
Noun
مَرد خِدمَت گار ۔ خادَم ۔ کِسی نائٹ کا خِدمَت گُزار ۔ چاکر ۔ غُلام ۔
392.VarmintNoun
حشرات الارض ۔ موذی جانور ۔ ذلیل رساں شخص ۔
393.Varnishn.
1. روغن۔ رنگ۔ لک ۔لاکھ۔ کبوس۔ وارنش
2. چمک دمک۔ ملمع۔ ظاہری ٹیپ ٹاپ۔ قلعی۔ رنگ وروغن
v. a.
1. روغن کرنا۔ لک کرنا۔ لاکھنا۔ لکھوٹا کرنا۔ رنگنا
2. رنگ روغن کرنا۔ ٹیپ ٹاپ کرنا۔ بنانا۔ سنوارنا۔ عیب چھپانا
3. بات کو رنگت دینا۔ تقصیر کو عذر سے خفیف کرنا۔ نمک مرچ لگانا۔ بات چکنانا
Noun
لکڑی اور دھات وغیرہ پر لگانے کے لیے رال ۔ سیال مادے میں گھول کر تیار کیا جانے والا روغن ۔
394.Varnish treeNoun
اِن مُختَلِف درختوں میں سے کوئی ایک درخت جِس کا عرق اور حِصّہ وارنِش میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
395.Varnishedn.
1. روغن۔ رنگ۔ لک ۔لاکھ۔ کبوس۔ وارنش
2. چمک دمک۔ ملمع۔ ظاہری ٹیپ ٹاپ۔ قلعی۔ رنگ وروغن
v. a.
1. روغن کرنا۔ لک کرنا۔ لاکھنا۔ لکھوٹا کرنا۔ رنگنا
2. رنگ روغن کرنا۔ ٹیپ ٹاپ کرنا۔ بنانا۔ سنوارنا۔ عیب چھپانا
3. بات کو رنگت دینا۔ تقصیر کو عذر سے خفیف کرنا۔ نمک مرچ لگانا۔ بات چکنانا
Noun
لکڑی اور دھات وغیرہ پر لگانے کے لیے رال ۔ سیال مادے میں گھول کر تیار کیا جانے والا روغن ۔
396.Varnishern.
1. روغن چڑھانے والا۔ رنگنے والا
2. بت بنا۔ سخن ساز
Noun
وارنِش کرنے والا ۔
397.Varnishesn.
1. روغن۔ رنگ۔ لک ۔لاکھ۔ کبوس۔ وارنش
2. چمک دمک۔ ملمع۔ ظاہری ٹیپ ٹاپ۔ قلعی۔ رنگ وروغن
v. a.
1. روغن کرنا۔ لک کرنا۔ لاکھنا۔ لکھوٹا کرنا۔ رنگنا
2. رنگ روغن کرنا۔ ٹیپ ٹاپ کرنا۔ بنانا۔ سنوارنا۔ عیب چھپانا
3. بات کو رنگت دینا۔ تقصیر کو عذر سے خفیف کرنا۔ نمک مرچ لگانا۔ بات چکنانا
Noun
لکڑی اور دھات وغیرہ پر لگانے کے لیے رال ۔ سیال مادے میں گھول کر تیار کیا جانے والا روغن ۔
398.Varnishingn.
رنگ روغن۔ روغن سازی
n.
1. روغن۔ رنگ۔ لک ۔لاکھ۔ کبوس۔ وارنش
2. چمک دمک۔ ملمع۔ ظاہری ٹیپ ٹاپ۔ قلعی۔ رنگ وروغن
v. a.
1. روغن کرنا۔ لک کرنا۔ لاکھنا۔ لکھوٹا کرنا۔ رنگنا
2. رنگ روغن کرنا۔ ٹیپ ٹاپ کرنا۔ بنانا۔ سنوارنا۔ عیب چھپانا
3. بات کو رنگت دینا۔ تقصیر کو عذر سے خفیف کرنا۔ نمک مرچ لگانا۔ بات چکنانا
Noun
لکڑی اور دھات وغیرہ پر لگانے کے لیے رال ۔ سیال مادے میں گھول کر تیار کیا جانے والا روغن ۔
399.VarnishyAdjective
وارنِش سے مُتعلِّق ۔ وارنِشی ۔
400.VarsityNoun
ورزشی مُقابلے میں کِسی کالِج ، یونیورسٹی کی نُمائندگی کرنے والی خاص ٹیم ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.