English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.WearifulnessNoun
تکان ۔ بے کیفی ۔
977.WearilessAdjective
بے تکان ۔ نہ تھکنے والا ۔ نہ اُکتانے والا ۔
978.WearilyAdjective
افسُردگی کے ساتھ ۔ کسل مندی سے ۔
979.Wearinessn.
تھکان۔ ماندگی۔ سستی۔ کسل
Noun
ماندگی ۔ تَکان ۔ افسُردگی ۔ بیزاری ۔ خستگی ۔ کسلمندی ۔
980.Wearinessesn.
تھکان۔ ماندگی۔ سستی۔ کسل
Noun
ماندگی ۔ تَکان ۔ افسُردگی ۔ بیزاری ۔ خستگی ۔ کسلمندی ۔
981.Wearingadj.
پہننے کا۔ پوشاکی
n.
پہناوا۔ جامہ۔ پوشاک
Adjective
پوشاکی ۔ پہناوے والی ۔ پہننے کے قابِل اشیا سے مُتعلِّق ۔ ضرر کا باعِث ۔
n.
1. گھساؤ۔ رگڑ۔ گھسا۔ فرسودگی
2. لباس۔ پوشاک۔
3. بند۔ پشتہ۔ جھال
4. باڑ
v. a.
1. پہننا۔ زیب تن کرنا۔ پہرنا۔ اوڑھنا
2. دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ نمود کرنا
3. گھسانا۔ رگڑنا۔ فرسودہ کرنا۔ کھا جانا۔ چلانا۔ کھسانا۔ لتاڑنا
4. چھچانا۔ صرف کرنا۔ گھٹانا۔ کھونا
5. تاثیر کرنا۔ اثر کرنا
6. موڑنا۔ پھیرنا
2. کاٹنا۔ بہ دقت بسر کرنا
3. دق کرنا۔ ستانا
4. ہلکان کرنا۔ تھکانا
v. n.
1. چلنا۔ برتا جانا
2. کٹنا۔ گزرنا۔ بیتنا
ويئر ۔ پہننا ۔ اوڑنا ۔ زيب تَن کَرنا ۔
Verb
اوڑھنا ۔ زیب تن کرنا ۔ جِسم پر پہننا ۔
982.Wearisomeadj.
اجیرن۔ بھاری۔ سخت۔ دقت طلب۔ تکلیف دہ۔ تھکانے والا۔ کٹھن۔ بار خاطر۔ ناگوار
Adjective
تھکانے والا ۔ تکلیف دہ ۔ اُکتا دینے والا ۔
983.WearisomelyAdverb
تھکے ہوۓ ۔ تکلیف دہ طریقے سے ۔ اُکتا دینے والے طریقے سے ۔
984.Wearisomenessn.
دشواری۔ بھاری پن۔ دقت۔ ناگواری
Noun
تھکان ۔ اُکتاہٹ ۔ بارعاطری ۔ ناگواری ۔
985.Wearsn.
1. گھساؤ۔ رگڑ۔ گھسا۔ فرسودگی
2. لباس۔ پوشاک۔
3. بند۔ پشتہ۔ جھال
4. باڑ
v. a.
1. پہننا۔ زیب تن کرنا۔ پہرنا۔ اوڑھنا
2. دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ نمود کرنا
3. گھسانا۔ رگڑنا۔ فرسودہ کرنا۔ کھا جانا۔ چلانا۔ کھسانا۔ لتاڑنا
4. چھچانا۔ صرف کرنا۔ گھٹانا۔ کھونا
5. تاثیر کرنا۔ اثر کرنا
6. موڑنا۔ پھیرنا
2. کاٹنا۔ بہ دقت بسر کرنا
3. دق کرنا۔ ستانا
4. ہلکان کرنا۔ تھکانا
v. n.
1. چلنا۔ برتا جانا
2. کٹنا۔ گزرنا۔ بیتنا
ويئر ۔ پہننا ۔ اوڑنا ۔ زيب تَن کَرنا ۔
Verb
اوڑھنا ۔ زیب تن کرنا ۔ جِسم پر پہننا ۔
986.Wearyv. a.
1. تھکا۔ ماندہ۔ کسل مند۔ سست
2. عاری۔ دق۔ تنگ۔ بیزار۔ اچاٹ۔ آزردہ
3. تھکانے والا
v. a.
1. تھکانا۔ ماندہ کرنا۔ سست کرنا
2. دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ آزردہ کرنا
3. ہرانا۔ تنگ کرنا۔ ناک میں دم کرنا
987.Wearyingv. a.
1. تھکا۔ ماندہ۔ کسل مند۔ سست
2. عاری۔ دق۔ تنگ۔ بیزار۔ اچاٹ۔ آزردہ
3. تھکانے والا
v. a.
1. تھکانا۔ ماندہ کرنا۔ سست کرنا
2. دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ آزردہ کرنا
3. ہرانا۔ تنگ کرنا۔ ناک میں دم کرنا
988.Weasandn.
ٹینٹوا۔ نریٹی۔ نرخرا۔ گلا۔ حلقوم
Noun
نرخرا ۔ گَلا ۔ حلق ۔
989.Weaseln.
نیولا۔ نول۔ راسو
Noun
نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔
990.Weasel wordNoun
ایک مبہم لفظ جو اِرادتاً قطعی بیان کے اِظہار سے بچنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
991.Weaseledn.
نیولا۔ نول۔ راسو
Noun
نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔
992.Weaselfacedadj.
چپخ سا منہ والا
993.Weaselingn.
نیولا۔ نول۔ راسو
Noun
نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔
994.Weaselledn.
نیولا۔ نول۔ راسو
Noun
نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔
995.Weasellingn.
نیولا۔ نول۔ راسو
Noun
نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔
996.Weaselsn.
نیولا۔ نول۔ راسو
Noun
نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔
997.Weathern.
1. سردی گرمی کی حالت۔ موسم۔ رت۔ سما
2. موسم کا تغیر تبدل۔ رت بدل
v. a.
1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا
2. ہوا کے سامنے بادبان رکھنا
3. جھیلنا۔ سہارنا۔ برداشت کرنا
Noun
موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔
998.Weather bureauNoun
دفتر موسمیات ۔ دفتر تحقیق موسم ۔ کِسی بھی مُلک کا موسمی پیشین گوئی کرنے والا دفتر ۔
999.Weather deckNoun
کُھلا سپاٹ عرشہ ۔ جہاز کا عرشہ جِس پر موسم سے حِفاظت کا کوئی اِنتظام نہ ہو ۔
1000.Weather eyeNoun
موسمی تبدیلیوں کی پیشین گوئی اور شناخت کرنے کی صلاحیت ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.