English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Wayfarersn.
راہی۔ راہ گیر۔ مسافر۔ بٹاؤ
Noun
مُسافِر ۔ راہگیر ۔ سفر کرنے والا شخص ۔
877.Wayfaringadj.
چلتا۔ راہی
Adjective
سفر کرنے سے مُتعلِّق بِالخصوص پیدل ۔
878.Wayfaringsadj.
چلتا۔ راہی
Adjective
سفر کرنے سے مُتعلِّق بِالخصوص پیدل ۔
879.Waylaidv. a.
گھات لگانا۔ راہ مارنا۔ بٹ ماری کرنا۔ راہ زنی کرنا۔ راہ روکنا
Verb
راستے میں کِسی کا اِنتظار کرنا ۔ کِسی کو پکڑنے ۔ گھات لگا کر بیٹھنا ۔
880.Waylayv. a.
گھات لگانا۔ راہ مارنا۔ بٹ ماری کرنا۔ راہ زنی کرنا۔ راہ روکنا
Verb
راستے میں کِسی کا اِنتظار کرنا ۔ کِسی کو پکڑنے ۔ گھات لگا کر بیٹھنا ۔
881.Waylayern.
بٹ مار۔ راہزن۔ ٹھگ۔ گھاتی۔ لٹیرا
882.Waylayersn.
بٹ مار۔ راہزن۔ ٹھگ۔ گھاتی۔ لٹیرا
883.Waylayingv. a.
گھات لگانا۔ راہ مارنا۔ بٹ ماری کرنا۔ راہ زنی کرنا۔ راہ روکنا
Verb
راستے میں کِسی کا اِنتظار کرنا ۔ کِسی کو پکڑنے ۔ گھات لگا کر بیٹھنا ۔
884.Waylaysv. a.
گھات لگانا۔ راہ مارنا۔ بٹ ماری کرنا۔ راہ زنی کرنا۔ راہ روکنا
Verb
راستے میں کِسی کا اِنتظار کرنا ۔ کِسی کو پکڑنے ۔ گھات لگا کر بیٹھنا ۔
885.Waylessadj.
بےراہ۔ بےراستے
Adjective
بے راہ ۔ بھٹکا ہوا ۔ گُمراہ ۔
886.Waymarkn.
راستے کا نشان
887.Waypassengern.
راہ گیر۔ مسافر
888.Waysn.
1. راستہ۔ راہ۔ مارگ۔ پنتھ۔ گزر۔ اتار
2. سڑک۔ باٹ۔ گیل۔ ڈ گر۔ شارع
3. بعد۔ مسافت۔ فاصلہ۔ دوری۔ پٹا۔ ٹپا
4. جانب۔ طرف۔اور۔ سمت۔ رخ۔ سو۔ رو
5. ترقی۔ بہبودی۔ بہتری
6. عنوان۔ معنی۔ ارتھ۔ منشاء
7. تدبیر۔ حکمت۔ جگتی۔ ترکیب۔ سبیل
8. طور۔ طریقہ۔ ڈھنگ۔ طرح۔ وضع۔ ڈھب
9. روش۔ طرز۔ وطیرہ۔ صورت۔ طریق۔ دستور۔ قاعدہ
10 منصوبہ۔ نیت۔ ارادہ۔ عقیدہ
11 چال۔ رفتار
2. ماننا۔ زیر ہونا
889.Ways and meansNoun
وسائل ۔ ڈھنگ ۔ مقصد حاصِل کرنے کے طریقے ۔ ذرائع اور طریق براۓ قانون سازی ۔
890.WaysideNoun
شاہراہ کی ایک جانِب حاشیہ ۔ راستے کے کِنارے لگا ہوا ۔
891.Waywardadj.
خود پسند۔ خود رائے۔ ہٹی۔ ضدی۔ شوخ۔تلون مزاج
Adjective
گُمراہ ۔ صحیح اور مُناسِب راستے سے ہٹا ہوا ۔ خود پسند ۔
892.Waywardlyadv.
ضد، ہٹ، سرکشی یا خودرائی سے
Adverb
ضِد سے ۔ تلون مزاجی سے ۔ بے قائدگی سے ۔
893.Waywardnessn.
ضد۔ ہٹ۔ سرکشی۔ خود پسندی۔ خود رائی
Noun
ضِدی پَن ۔ بے قاعدگی ۔ تلون مزاجی ۔ اڑیل پَن ۔
894.Waywardnessesn.
ضد۔ ہٹ۔ سرکشی۔ خود پسندی۔ خود رائی
Noun
ضِدی پَن ۔ بے قاعدگی ۔ تلون مزاجی ۔ اڑیل پَن ۔
895.Waywornadj.
راہ کا تھکا ماندہ
Noun
راہ کا تھکا ماندہ ۔ سفر کی وجہ سے تھکا ہوا ۔
896.Wazirabadوزيرآباد ۔ پاکستان کا شہر ۔ جو اپنے ڈرائی پورٹ کی وجہ سے جانا جاتا ہے ۔ وزيرآباد کے بنے ہوئے چھری چاقو پوری دنيا ميں ايکسپورٹ کيے جاتے ہيں
897.Wazirabad-railway stationوزيرآباد ريلوے جنکشن ۔(اسٹيشن)
898.We صیغہ جمع متکلم۔ ہم۔ ہم نے
وی ۔ ہم ۔
Pronoun
ہم ۔ جِس میں مُتکلم کے علاوہ ایک یا زیادہ افراد مُراد ہوتے ہیں ۔
899.We are over the hump nowکوہان کی صُورت میں اُٹھانا ۔ جیسے پیٹھ کو ۔
900.We talked about many thingsPhrase
مُتعلِّق ۔ بابَت ۔ بارے میں ۔ بہَت سی باتوں کے ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.