English to Urdu Translation
we, ll found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Wail | n. واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا Verb غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔ |
2. | Wale | n. 2. کپڑے میں ابھرا ہوا سوت 1. بدھی۔ چابک کا نشان v. a. بدھیاں یا نیل ڈالنا۔ سوڑنا Noun بَدّھی ۔ نیل ۔ اُبھرا ہوا نِشان جو جِلد پر چابک کی ضرب سے پڑ جاتی ہے ۔ |
3. | Wall | n. 1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل 2. مورچہ بندی۔ پناہ 3. گانٹھ۔ گرہ v. a. 1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا 2. تیغہ لگانا وال ۔ ديوار ۔ Noun دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔ |
4. | Wallah | Noun کِسی پیشے سے مُنسلک کوئی شخص جیسے پھیری والا ۔ |
5. | Walleye | n. 1. گھوڑے کی کنجی آنکھ 2. موتیا بند۔ پیلیا 3. بھینگا پن Noun بھینگی آنکھ ۔ قزحیہ آنکھ ۔ آنکھ جِس کی پتلی ہلکے بھورے رنگ کی ہو ۔ |
6. | Wallow | n. بھاری چال۔ مستانہ چال۔ جھومتی چال v. n. 1. لوٹنا۔ لڑھکنا 2. نجاست میں رہنا Verb لتھڑنا ۔ لوٹنا ۔ پانی ۔ کیچڑ ۔ |
7. | Waylay | v. a. گھات لگانا۔ راہ مارنا۔ بٹ ماری کرنا۔ راہ زنی کرنا۔ راہ روکنا Verb راستے میں کِسی کا اِنتظار کرنا ۔ کِسی کو پکڑنے ۔ گھات لگا کر بیٹھنا ۔ |
8. | We, ll | ووئی وِل کا مرخم ۔ |
9. | Weal | n. خوشی۔ بہتری۔ بہبودی۔ خوشحالی۔ رفاہ۔ کامیابی۔ کامرانی۔ ترقی Noun خوشحالی ۔ اچھی حالت ۔ بہبودی ۔ رفاہ ۔ Noun لاس ۔ سَطحی یا مَصنُوعی چھالا |
10. | Weel | n. 1. مچھلی پکڑنے کی ٹوکری 2. مچھلی پکڑنے کی ٹوکری 2. بھنور |
11. | Well | n. 2. منبع۔ دہانا 2. بخوبی۔ اچھی طرح سے۔ حسب دل خواہ۔ خوب۔ بقدر کافی 3. تعریف کے ساتھ۔ بہ تحسین 4. بہ آسانی۔ بہ سہولیت۔ بہ آرام 5. بہت زیادہ۔ بہ کثرت۔ بہ افراط۔ بہت۔ ادھک 6. تمام و کمال۔ بالکل۔ سب 7. خیر۔ بارے۔ اچھا۔ بھلا۔ خوب اور کیا 8. پس۔ لو۔ آخرش۔ پھر۔ بس۔ تو۔ ہوں Noun چشمہ کا قُدرتی منبع ۔ کُنواں ۔ چاہ ۔ سرچشمہ ۔ فوارہ ۔ |
12. | Whale | n. دودھ پلانے والی مچھلی۔ ویل Noun حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔ |
13. | Wheal | Noun پتی ۔ ددوڑا ۔ جلد پر معمولی سی جلن ۔ ڈنڈے کی ضرب سے جِلد پر اُبھرا ہوا نِشان ۔ |
14. | Wheel | v. a. 1. پہیوں پر لے جانا 2. گھمانا۔ چکر دینا۔ پھرانا v. n. 1. گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا 2. مڑنا۔ پھرنا 3. چکر یا پھیر کھانا 4. لڑھکنا n. 1. پہیا 2. مدور شے۔ چکر۔ چرخہ۔ گھرنی۔ پھرکی۔ چرخی۔ چاک۔ چکلی 3. چکر۔ دور۔ گردش Noun پَہِیَّہ ۔ چَرخی ۔ چَکر ۔ دور ۔ گردِش ۔چاک ۔ پھُرکی ۔ مدور شے ۔ |
15. | While | v. a. وقت گنوانا،بتانا، گزارنا یا کھونا n. وقت۔ عرصہ۔ مدت۔ کال adv. جب۔ جس وقت۔ ہر گاہ۔ جتنے میں۔ جس اثنا میں۔ درحالیکہ Noun وَقت کا وقفہ ۔ مُدَّت ۔ عرصہ ۔ میعاد ۔ کِسی کا وقت ۔ |
16. | Whole | adj. 1. سب۔ سارا۔ تمام۔ کل۔ جملہ 2. سموچا۔ سارا۔ ثابت۔ پورا۔ مسلم۔ دروبست 3. بلا نقصان۔ بےضرر۔ ابھنگ 4. صحیح۔ تندرست۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا 5. سگا۔ حقیقی۔ اپنا n. سارا۔ سب کا سب۔ سگلا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ Adjective سالَم ۔ پُورا ۔ سَمُوچا ۔سَب کا سَب ۔ صحَت مَند حالَت ميں ۔ تَمام ۔ |
17. | Wholly | adv. 1. بالکل۔ سراسر 2. مطلق۔ محض۔ یک قلم Adverb تَمام مِقدار يا حَد تَک ۔ پُورے طَور پَر ۔ |
18. | Wile | n. دھوکا۔ حیلہ۔ بہانہ۔ مکر۔ فریب Noun کوئی چال يا حيلَہ ۔ مَکَر ۔ فَريب ۔ بَہانَہ ۔ بہکاوا ۔ |
19. | Wilily | adv. بہانے سے۔ مکر سے۔ حیلے سے۔ Adverb مَکّاری سے ۔ چالاکی سے ، عيّاری سے ۔ |
20. | Will | n. 1. مشیت۔ مقصد۔ ارادہ۔ مرضی۔ خوشی۔ رضا 2. پسند۔ پسند خاطر 3. حکم۔ آگیا۔ فرمان۔ ارشاد 4. آرزو۔ چاہ۔ خواہش۔ اچھا 5. شے مطلوبہ یا مرغوب خاطر۔ من مانتی چیز 6. وصیت نامہ۔ مرت لیکھ v. a. 1. چاہنا۔ خواہش کرنا۔ آرزو کرنا 2. استقبال کی علامت۔ گا۔ کا 3. حکم کرنا۔ فرمانا 4. قصد کرنا۔ ارادہ کرنا 5. وصیت کرنا۔ وصیت نامہ لکھنا۔ کہہ مرنا وِل ۔ مَرضی ۔ ہمَّت ۔ Verb, Auxiliary Verb مَصدَر يا مَصدَر مَعلُوم سے قَبل مُستَعمِل ۔ ہِمَّت ۔ ناگُزير يا اٹَل کيفِيات کے لِيے ۔ |
21. | Williwaw, willywaw | Noun اچانَک تيز ٹھَنڈی ہَوا کا جھونکا ۔ |
22. | Willow | n. 1. بید مجنوں۔ بید 2. روٹی دھننے اور صاف کرنے کی کل Noun بيد کا دَرَخت ۔ بيد مَجنوں کی جھاڑی يا لَکڑی ۔ |
23. | Willowy | adj. 1. جہاں بید کثرت سے ہوں 2. پتلا اور لچکدار Adjective جَہاں بيد مَجنوں کے دَرَخت کَثرَت سے ہوں ۔ بيد کے دَرَخت سے مُشابَہ ۔ پَتلا ۔ لَچَکدار ۔ نازُک ۔ |
24. | Willy | Noun ريشَہ دار اشيا ۔ جيسے رُوئی صاف کَرنے اور دھُننے والی مَشين ۔ کَپاس دھُننے کی مَشين ۔ |
25. | Wily | adj. عیار۔ چالاک۔ فطرتی۔ متفنی۔ مکار۔ روباہ باز۔ حیلہ باز۔ گھاتی Adjective دھوکا ديتے ہُوئے ۔ وَرغَلا کَر ۔ دھوکے باز ۔ چالاک ۔ مَکّار ۔ |
we, ll found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.