English to Urdu Translation
x found in 84 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
51. | Xerophytically | Adverb خُشک نَباتی طَور پَر ۔ سُوکھا پَسَندانَہ انداز سے ۔ |
52. | Xerophytism | Noun کِسی پودے کا خُشک گَرَم علاقے ميں نَشو نُما پانے کا عمَل ۔ |
53. | Xerosis | Adjective جَفَاف ۔ رَمد خُشک ۔ خُشکی |
54. | Xerostomia | Noun خُشک مُنہ ۔ مُنہ میں لُعابِ دہَن کا نَہ ہونا یا کَم ہونا |
55. | Xi | Noun يُونانی حَرُوفِ تَحَجّی کا چودھواں حَرف ۔ |
56. | Xiphisternum | Noun (تَشريحُ الاعضا) سينے کی ہَڈّی کا سَب سے نِچلا حِصَّہ ۔ |
57. | Xiphoid | Adjective سيفی ۔ خَنجَری ۔ تَلوار نُما ۔ سينے کی ہَڈّی کے نِچلے حِصّے سے مُتعلِق ۔ |
58. | Xiphosuran | Adjective (حيوانِيات) زَفسُورا نَسَل کے کِسی بھی سَمَندَری جانوَر سے مُتعلِق ۔ |
59. | Xmas | Noun کرسمِس ۔ يَومِ وِلادَتِ مَسيح ۔ (۲۵ دَسَمبَر) |
60. | Xoanon | Noun زمانہ قدیم کا حجری بُت جس کے متعلق یہ خیال تھا کہ یہ عرش سے گِرا ہے۔ |
61. | Xray | Noun لا شُعاع ۔ ايکس رے ۔ حَرف (ايکس) کو ظاہِر کَرنے کے لِيے ايک مواصلاتی لَفظ ۔ |
62. | Xrays | n. 1. لا شعاعیں۔ ایکسریز |
63. | Xylan | Noun زائی لان ۔ چوپان ۔ پودوں کے خُليوں کے خَول ميں پايا جانے والا پَنج کاربَنی گُوند ۔ |
64. | Xylem | Noun (نَباتِيات) چوبی ريشَہ ۔ حُزمَہ قَناتی کا وہ حِصَہ جو چوبی رَگوں قَناتوں اور بافت اصلی خُليوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
65. | Xylem ray, wood ray | Noun (نَباتِيات) چوبی عرُوق ۔ عرُوقی نالِياں جو ثانوی چوبی ريشوں کے اندَر قُطری طَور پَر پھيلی ہُوئی ہوتی ہيں ۔ |
66. | Xylene, xylol | Noun زائی لين ۔ زائی لول ۔ چوبين ۔ (کيمِيا) ہُنزين سِلسِلے کے تين ہَم تَرکيب روغَنی بے رَنگ ہائيڈروکاربَن ميں سے کوئی ايک ۔ |
67. | Xylic acid | Noun (کيمِيا) چوبی تيزاب ۔ زائی لين يا زائی لول سے حاصِل ہونے والے چھ قَلمی يا ہَم تَرکيب تيزابوں ميں سے ايک ۔ زائلِک ايسَڈ ۔ |
68. | Xylograph | Noun نَقش چوب ۔ لَکڑی پَر نَقاشی کا کام ۔ چوبی کُندَہ ۔ |
69. | Xylographer | Noun لَکڑی پَر نَقاشی کَرنے والا ۔ چوبی کُندَہ کار ۔ چوبی ٹھَپّے سے چھاپنے والا ۔ |
70. | Xylographic, xylographical | Adjective چوب کاری ۔ لَکڑی پَر نَقاشی کے کام سے مُتعلِق ۔ |
71. | Xylographically | Adverb چوب کاری کے طَور پَر ۔ لَکڑی پَر نَکاشی کے کام کے طَور پَر ۔ |
72. | Xylography | n. لکڑی پر کندہ یا قلم کاری Noun چوب کاری ۔ لَکڑی پَر نَقاشی ۔ چوبی کُندَہ کاری کا فَن ۔ |
73. | Xylophagous | Adjective خَشب خور ۔ لَکڑی ميں سُوراخ کَرنے والا ۔ لَکڑی سے خوراک حاصِل کَرنے والا ۔ |
74. | Xylophone | Noun زائلو فُون ۔ چوبی باجَہ ۔ ايک ساز جو تَرتيب وار لَگی ہُوئی دَرجَہ بَند لَکڑی کی سَلاخوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
75. | Xylophonist | Noun چوبی باجَہ يا زائلو فُون بَجانے والا ۔ |
x found in 84 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.