English to Urdu Translation
x found in 84 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 | ||
76. | Xylose | Noun شَکَّر چوب ۔ (کيمِيا) ايک سُفيد قَلمی پَنج کاربَنی سُفُوف ۔ |
77. | Xylose test | Noun زائیلوز ذہنی طَور پَر دیا جاتا ہے اور اِس کا بَولی اخرَاج ناپا جاتا ہے اِس کی ۲۵ فیصَد خوراک باہَر نِکَل آتی ہے اور اِس سے کَم اخرَاج انجذَاب کی خَرَابی کو ظَاہَر کَرتا ہے |
78. | Xylotomic, xylotomical | Adjective خُردبينی مُطالعے کے لِيے کاٹی گَئی لَکڑی سے مُتعلِق ۔ چوب تَراشی کا ۔ |
79. | Xylotomist | Noun لَکڑی کا خُرد بينی مُطالِعہ کَرنے والا ۔ ماہِر چوب ۔ تَراش مين ۔ |
80. | Xylotomous | Adjective خَشب تَراش ۔ گھُن ۔ لَکڑی ميں سُوراخ کَرنے کے قابِل ۔ جيسے کہ بَعض حَشرات ۔ |
81. | Xylotomy | Noun چوب تَراشی ۔ خُوردبينی مُطالعے کے لِيے مائکروٹون جيسے آلے سے لَکڑی کے مُختَلِف حِصّے کاٹنے کا فَن ۔ |
82. | Xyster | n. ہڈی کھرچنے کا آلہ |
83. | Xyy syndrome | Noun ایکس وائی وائی سَنڈروم |
84. | Xyz syndrome | Noun لاماچَہ روگ ۔ ايک مَردانَہ خَلقی عارضَہ ۔ |
x found in 84 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.