Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سر" appears 407 time(s) in 371 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(271) تم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
(272) اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
(273) اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے
(274) پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے
(275) ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)
(276) جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی
(277) نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے
(278) پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
(279) اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سر
(280) پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38

The word(s) "سر" appears 407 time(s) in 371 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.