Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کرو" appears 680 time(s) in 537 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(531) (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
(532) ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے
(533) تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو
(534) تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
(535) اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
(536) تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
(537) تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54

The word(s) "کرو" appears 680 time(s) in 537 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.