English to Urdu Translation
sal found in 213 words & 9 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 Next | ||
1. | Sal | n. نون۔ نمک Noun نَمَک ۔ نَمَکی کے مَعنی ميں بَطورِ سابِقَہ ۔ |
2. | Sal ammoniac | Noun نوشادَر ۔ امونِيَم کَلورائڈ ۔ |
3. | Sal volatile | Noun خُشبُو دار نَمَک ۔ ايک سُونگھنےوالا نَمَک جو امونِيَم کاربونيٹ ميں امونِيا کا پانی يا الکحَل مِلانے سے بَنتا ہے ۔ |
4. | Salaam | Noun نَمَک ۔ سَلام ۔ مَشرَق قَريب ميں سَلام يا اچھی صحَت ۔ Noun (عربی ، فارسی ، اُردُو) سَلام ۔ مَشرَق قَريب ميں سَلام ۔ مُسَرَّت سَلامتی کا خير مُقَدَمی کَلمَہ ۔ |
5. | Salability | Noun بِکری کی صَلاحِيَت ، قابلِيَت ۔ فَروخت پَذيری ۔ |
6. | Salable | adj. بکاؤ۔ بکنے کے لائق۔ قابل فروخت |
7. | Salable, saleable | Adjective قابِلِ فَروخت ۔ بِکاو ۔ بِکنے کے لائق ۔ فَروخت پَذير ۔ |
8. | Salably | Adverb فَروخت پَذيری کے ساتھ ۔ |
9. | Salacious | adj. مست۔ وشی۔ پر شہوت۔ آلنگی (شہوت انگیز۔ شہوت پرست۔ عیاش) Adjective شہوانی ۔ شہوَت انگيز ۔ عياش ۔ بَدکار ۔ |
10. | Salaciously | Adverb عياشانَہ ۔ حُسن کارانَہ ۔ |
11. | Salaciousness | n. شہوت۔ مستی۔ (شہوت پرستی) Noun شہوَت پَرَستی ۔ فَحاشی ۔ بَدکاری ۔ |
12. | Salacity | n. شہوت۔ مستی۔ (شہوت پرستی) Noun شہوَت پَرَستی ۔ فَحاشی ۔ بَدکاری ۔ |
13. | Salad | n. ساگ کا اچار۔ رائتہ۔ کچالو (سلاد) Noun سَلاد ۔ تازَہ سَبزِيوں ۔ پھَلوں کو کاٹ کَر اُن پَر تيل اور سِرکَہ ڈال کَر بَنايا ہُوا مُرَکَّب ۔ |
14. | Salad days | Noun کَچّی عُمَر ۔ ايامِ ناتَجَربَہ کاری ۔ نوجَوانی کے دِن ۔ |
15. | Salad dressing | Noun لازمَہ سَلادی ۔ تَيّاری سَلاد ۔ سَلاد کے ساتھ اِستِعمال کِيا جانے والا مَسالا ۔ |
16. | Salad oil | روغن زیتون |
17. | Salads | n. ساگ کا اچار۔ رائتہ۔ کچالو (سلاد) Noun سَلاد ۔ تازَہ سَبزِيوں ۔ پھَلوں کو کاٹ کَر اُن پَر تيل اور سِرکَہ ڈال کَر بَنايا ہُوا مُرَکَّب ۔ روغن زیتون |
18. | Salamandarine | Adjective سَمَندَری ۔ سَمَندَر صِفت ۔ وہ چيز جو سَمَندَر ميں رہ سَکے ۔ |
19. | Salamander | n. آگ کا کیڑا۔ سمندر Noun سَمَندَر (آگ کا کيڑا) چھِپکَلی جيسی بَغير کھيرے (کھَريٹے) والی جِنس ميں سے کوئی ايک ۔ |
20. | Salamanders | n. آگ کا کیڑا۔ سمندر Noun سَمَندَر (آگ کا کيڑا) چھِپکَلی جيسی بَغير کھيرے (کھَريٹے) والی جِنس ميں سے کوئی ايک ۔ |
21. | Salamandrine | adj. آگ کا کیڑا سا |
22. | Salami | Noun سَلامی ۔ سَلامے ۔ گائے يا خَنزير کے گوشت کے قيمے کا چَٹ پَٹا اطالوی نَژاد ساسيج ۔ |
23. | Salaried | adj. تنخواہ یاب۔ تنخواہ دار Adjective تَنخُواہ ياب ۔ تَنخُواہ دار ۔ |
24. | Salaries | n. تنخواہ۔ طلب۔ وظیفہ۔ مشاہرہ۔ ماہانہ۔ سالانہ Noun تَنخُواہ ۔ مَشاہِرَہ ۔ يافت ۔ باقاعِدَہ کام کا مُعاوضَہ ۔ |
25. | Salary | n. تنخواہ۔ طلب۔ وظیفہ۔ مشاہرہ۔ ماہانہ۔ سالانہ Noun تَنخُواہ ۔ مَشاہِرَہ ۔ يافت ۔ باقاعِدَہ کام کا مُعاوضَہ ۔ |
sal found in 213 words & 9 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.