English to Urdu Translation

sal found in 213 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
1.Saln.
نون۔ نمک
Noun
نَمَک ۔ نَمَکی کے مَعنی ميں بَطورِ سابِقَہ ۔
2.Sal ammoniacNoun
نوشادَر ۔ امونِيَم کَلورائڈ ۔
3.Sal volatileNoun
خُشبُو دار نَمَک ۔ ايک سُونگھنےوالا نَمَک جو امونِيَم کاربونيٹ ميں امونِيا کا پانی يا الکحَل مِلانے سے بَنتا ہے ۔
4.SalaamNoun
نَمَک ۔ سَلام ۔ مَشرَق قَريب ميں سَلام يا اچھی صحَت ۔
Noun
(عربی ، فارسی ، اُردُو) سَلام ۔ مَشرَق قَريب ميں سَلام ۔ مُسَرَّت سَلامتی کا خير مُقَدَمی کَلمَہ ۔
5.SalabilityNoun
بِکری کی صَلاحِيَت ، قابلِيَت ۔ فَروخت پَذيری ۔
6.Salableadj.
بکاؤ۔ بکنے کے لائق۔ قابل فروخت
7.Salable, saleableAdjective
قابِلِ فَروخت ۔ بِکاو ۔ بِکنے کے لائق ۔ فَروخت پَذير ۔
8.SalablyAdverb
فَروخت پَذيری کے ساتھ ۔
9.Salaciousadj.
مست۔ وشی۔ پر شہوت۔ آلنگی (شہوت انگیز۔ شہوت پرست۔ عیاش)
Adjective
شہوانی ۔ شہوَت انگيز ۔ عياش ۔ بَدکار ۔
10.SalaciouslyAdverb
عياشانَہ ۔ حُسن کارانَہ ۔
11.Salaciousnessn.
شہوت۔ مستی۔ (شہوت پرستی)
Noun
شہوَت پَرَستی ۔ فَحاشی ۔ بَدکاری ۔
12.Salacityn.
شہوت۔ مستی۔ (شہوت پرستی)
Noun
شہوَت پَرَستی ۔ فَحاشی ۔ بَدکاری ۔
13.Saladn.
ساگ کا اچار۔ رائتہ۔ کچالو (سلاد)
Noun
سَلاد ۔ تازَہ سَبزِيوں ۔ پھَلوں کو کاٹ کَر اُن پَر تيل اور سِرکَہ ڈال کَر بَنايا ہُوا مُرَکَّب ۔
14.Salad daysNoun
کَچّی عُمَر ۔ ايامِ ناتَجَربَہ کاری ۔ نوجَوانی کے دِن ۔
15.Salad dressingNoun
لازمَہ سَلادی ۔ تَيّاری سَلاد ۔ سَلاد کے ساتھ اِستِعمال کِيا جانے والا مَسالا ۔
16.Salad oil روغن زیتون
17.Saladsn.
ساگ کا اچار۔ رائتہ۔ کچالو (سلاد)
Noun
سَلاد ۔ تازَہ سَبزِيوں ۔ پھَلوں کو کاٹ کَر اُن پَر تيل اور سِرکَہ ڈال کَر بَنايا ہُوا مُرَکَّب ۔
روغن زیتون
18.SalamandarineAdjective
سَمَندَری ۔ سَمَندَر صِفت ۔ وہ چيز جو سَمَندَر ميں رہ سَکے ۔
19.Salamandern.
آگ کا کیڑا۔ سمندر
Noun
سَمَندَر (آگ کا کيڑا) چھِپکَلی جيسی بَغير کھيرے (کھَريٹے) والی جِنس ميں سے کوئی ايک ۔
20.Salamandersn.
آگ کا کیڑا۔ سمندر
Noun
سَمَندَر (آگ کا کيڑا) چھِپکَلی جيسی بَغير کھيرے (کھَريٹے) والی جِنس ميں سے کوئی ايک ۔
21.Salamandrineadj.
آگ کا کیڑا سا
22.SalamiNoun
سَلامی ۔ سَلامے ۔ گائے يا خَنزير کے گوشت کے قيمے کا چَٹ پَٹا اطالوی نَژاد ساسيج ۔
23.Salariedadj.
تنخواہ یاب۔ تنخواہ دار
Adjective
تَنخُواہ ياب ۔ تَنخُواہ دار ۔
24.Salariesn.
تنخواہ۔ طلب۔ وظیفہ۔ مشاہرہ۔ ماہانہ۔ سالانہ
Noun
تَنخُواہ ۔ مَشاہِرَہ ۔ يافت ۔ باقاعِدَہ کام کا مُعاوضَہ ۔
25.Salaryn.
تنخواہ۔ طلب۔ وظیفہ۔ مشاہرہ۔ ماہانہ۔ سالانہ
Noun
تَنخُواہ ۔ مَشاہِرَہ ۔ يافت ۔ باقاعِدَہ کام کا مُعاوضَہ ۔
sal found in 213 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.