English to Urdu Translation
ba found in 1,203 words & 49 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Bailment on trust | امانتی تحویل ۔ |
302. | Bailor | n. امانت رکھنے والا ۔ تحویل کنندہ Noun تحویل کنندہ ۔ تحویل گزار ۔ |
303. | Bailout | Noun ہَوائی جَہاز سے بَذَرِيعَہ پيرا شُوٹ ، جُست لَگانے يا کُود جانے کا عمَل ۔ |
304. | Bailpiece | Noun مچلکہ ۔ ضمانت نامہ ۔ |
305. | Bails | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
306. | Bailsman | Noun پيشَہ وَر ضامَن ۔ کَرائے کا ضامَن ۔ |
307. | Baily furnace | Noun برقی بھٹی جو لوہے اور فولاد کو گرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
308. | Baily's beads | Noun مُکَمَل سُورَج گرہَن کے فوراً بَعد يا پہلے چاند کی سَطَح پَر پَہاڑوں کی اوٹ سے سُورج کی چَمَکتی ہُوئی پَٹی ۔ |
309. | Baily, s beads | Noun حرزات بیلی ۔ چمکدار نقاط جو سُورج گرہن مُکمل ہونے سے ذرا قبل چاند کے کِنارے پر نظر آتے ہیں ۔ |
310. | Bain marie | Noun دوہرا بائلَر ۔ بھَاپ تَختَہ ۔ سَماوار ۔ |
311. | Bait | n. 1. چارہ ۔ دانہ 2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع v. a. چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا Verb طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔ |
312. | Baited | n. 1. چارہ ۔ دانہ 2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع v. a. چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا Verb طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔ |
313. | Baiting | n. 1. چارہ ۔ دانہ 2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع v. a. چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا Verb طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔ |
314. | Baiting animals | شرط باندھ کر جانور لڑانا ۔ |
315. | Baits | n. 1. چارہ ۔ دانہ 2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع v. a. چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا Verb طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔ |
316. | Baize | n. موٹی بانات Noun موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔ |
317. | Baize. | Noun کھردرا ۔ اُونی کپڑا ۔ روئیں دار موٹا اُونی کپڑا جِس کا رنگ بِالعمُوم سبز ہوتا ہے ۔ |
318. | Baized | n. موٹی بانات Noun موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔ |
319. | Baizes | n. موٹی بانات Noun موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔ |
320. | Baizing | n. موٹی بانات Noun موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔ |
321. | Bake | v. a. 1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا 2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا Verb دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔ |
322. | Baked | adj. تندور کا پکا v. a. 1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا 2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا Verb دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔ |
323. | Bakelite | Noun ايک سَخَت غير احتَراق پَذير/ آگ نَہ پَکَڑنے والا مادَہ ۔ Noun پلاسٹِک کی ایک قِسم جو کاربونِک ایسڈ اور فارمل ڈی ہائیڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
324. | Baker | n. روٹی والا ۔ نانبائی بيکر ۔ نان بائی ۔ Noun طبّاخ ۔ نانبائی ۔ روٹی پَکانے والا ۔ |
325. | Baker's dozen | Noun نانبائی کی دَرجَن يَعنی تيرَہ (۱۳) ۔ |
ba found in 1,203 words & 49 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.