English to Urdu Translation
el found in 436 words & 18 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
351. | Elixer | Noun اکسیر ۔ کِسی دَوا کا شیریں اور خُوشبُو دار محلُول جِس میں الکوحَل بھی شامَل ہوتی ہے |
352. | Elixir | n. 1. شربت۔ مرکبات۔ رس۔ عرق۔ اکسیر 2. وہ عرق جو فلزات کو سونا بنادے۔ اکسیر۔ کیمیا 3. مقوی دوا۔ یاقوتی۔ اکسیر Noun اکسیر ۔ کیمیا ۔ ایک خوشبودار میٹھا الکحلی مائع جو دوائی کے عناصر کا حامل ہوتا ہے ۔ کوئی خُوشبودار خوش ذائقہ دوا ۔ |
353. | Elixirs | n. 1. شربت۔ مرکبات۔ رس۔ عرق۔ اکسیر 2. وہ عرق جو فلزات کو سونا بنادے۔ اکسیر۔ کیمیا 3. مقوی دوا۔ یاقوتی۔ اکسیر Noun اکسیر ۔ کیمیا ۔ ایک خوشبودار میٹھا الکحلی مائع جو دوائی کے عناصر کا حامل ہوتا ہے ۔ کوئی خُوشبودار خوش ذائقہ دوا ۔ |
354. | Elizabethan | Adjective الزبیتھی ۔ الزبیتھین ۔ انگلستان کی ملکہ الزبتھ اوّل ۔ |
355. | Elk | n. بارہ سنگا۔ گوزن Noun ایک ہرن ۔ یورپ اور ایشیا میں پاۓ جانے والے السس جنس کے سب سے بڑے ہرنوں کے خاندان کا ہرن جو امریکی بارہ سنگے موس سے ملتا جلتا ہے ۔ |
356. | Elk hound | Noun ہرن شکار کُتا ۔ بھورے بالوں والا پست قامت اور چھربرے بدن کا کتا ۔ |
357. | Elks | n. بارہ سنگا۔ گوزن Noun ایک ہرن ۔ یورپ اور ایشیا میں پاۓ جانے والے السس جنس کے سب سے بڑے ہرنوں کے خاندان کا ہرن جو امریکی بارہ سنگے موس سے ملتا جلتا ہے ۔ |
358. | Ell | n. لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ Noun اہل ۔ کپڑا ناپنے کا ایک پیمانہ جو پہلے استعمال میں تھا ۔ |
359. | Ellipse | n. وہ شکل جو مخروط کو ایک سطح کے ترچھے تراشنے سے پیدا ہو Noun ترخیم ۔ وہ بیضوی شکل جو کسی مخروط کو ترچھا تراشنے سے بنتی ہے ۔ بیضی ۔ ھلیلج ۔ |
360. | Ellipses | n. وہ شکل جو مخروط کو ایک سطح کے ترچھے تراشنے سے پیدا ہو Noun ترخیم ۔ وہ بیضوی شکل جو کسی مخروط کو ترچھا تراشنے سے بنتی ہے ۔ بیضی ۔ ھلیلج ۔ n. 1. کری دنت۔ کلام تقدیری۔ تقدیر کلام۔ اختصار۔ حذف لفظ یا عبارت 2. مستطیل۔ مثنیٰ۔ شکل بیضوی۔ چمر چکر Noun تقدیر الفاظ ۔ تقدیر کلام ۔ حذف عبارت ۔ نشان حذف ۔ adj. 1. بیضوی۔ مستطیلی 2. ناقص۔ محذوف۔ تقدیری۔ مقدر |
361. | Ellipsis | n. 1. کری دنت۔ کلام تقدیری۔ تقدیر کلام۔ اختصار۔ حذف لفظ یا عبارت 2. مستطیل۔ مثنیٰ۔ شکل بیضوی۔ چمر چکر Noun تقدیر الفاظ ۔ تقدیر کلام ۔ حذف عبارت ۔ نشان حذف ۔ |
362. | Ellipsoid | Noun, Adjective ہلیلجی مجسّم ۔ بیضوی مجسّم ۔ کوئی مجسم شکل جس کی تمام مسطح تراشیں ہوں ۔ بیضوی مُجسم ۔ |
363. | Ellipsoidal | Adjective بیضوی تراشوں والا ۔ |
364. | Elliptic | adj. 1. بیضوی۔ مستطیلی 2. ناقص۔ محذوف۔ تقدیری۔ مقدر |
365. | Elliptical | Adjective بیضوی ۔ ہلیلجی ۔ adj. 1. بیضوی۔ مستطیلی 2. ناقص۔ محذوف۔ تقدیری۔ مقدر |
366. | Elliptically | Adverb بیضوی انداز میں ۔ |
367. | Elliptocytosis | Noun خُون کی کَمی جِس میں سُرَخ خُونی خُلیے بَیضوی ہوتے ہَیں |
368. | Ells | n. لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ Noun اہل ۔ کپڑا ناپنے کا ایک پیمانہ جو پہلے استعمال میں تھا ۔ |
369. | Elm | n. بوقی زار۔ ناق۔ ایک جنگلی بڑا درخت Noun شمالی امریکا اور یورپ میں پایا جانے والا ایک سایہ دار درخت از قسم دیودار جس سے قیمتی عمارتی لکڑی حاصل ہوتی ہے ۔ |
370. | Elm blight | Noun ایلم کی ولندیزی بیماری ۔ |
371. | Elms | n. بوقی زار۔ ناق۔ ایک جنگلی بڑا درخت Noun شمالی امریکا اور یورپ میں پایا جانے والا ایک سایہ دار درخت از قسم دیودار جس سے قیمتی عمارتی لکڑی حاصل ہوتی ہے ۔ |
372. | Elocution | n. سخن وری۔ زباں آوری۔ لہجہ۔ نطق۔ فصاحت۔ تلفظ۔ طلاقت۔ گویاوی۔ بولنے یا بیان کرنے کی طاقت۔ فن تقریر۔ خطابت Noun فن تقریر ۔ خطابت ۔ طرز تقریر ۔ |
373. | Elocutionary | Adjective خطیبانہ ۔ |
374. | Elocutionist | Noun خطیب ۔ مُقرر ۔ |
375. | Elocutions | n. سخن وری۔ زباں آوری۔ لہجہ۔ نطق۔ فصاحت۔ تلفظ۔ طلاقت۔ گویاوی۔ بولنے یا بیان کرنے کی طاقت۔ فن تقریر۔ خطابت Noun فن تقریر ۔ خطابت ۔ طرز تقریر ۔ |
el found in 436 words & 18 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.