English to Urdu Translation

el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.ElegizeVerb
مرثیہ کہنا ۔ مرثیے کے ذریعے شیون کرنا ۔
277.Elegyn.
مرثیہ۔ نوحہ۔ ماتمی گیت۔ سانپا
Noun
نوحہ ۔ مرثیہ ۔ ماتمی گیت ۔ رثانی انداز کی کوئی نظم ۔
278.ElektronNoun
المونیم ، میگنیشیم اور جست کے بھرت کا تِجارتی نام ۔
279.Elementn.
1. تتو۔ تت۔ عنصر
2. جزو۔ جزو بسیط۔ جزو لا یتجزی
3. اکشر۔ مفردات۔ حروف تہجی۔ ا ب ت
4. جز اعظم۔ بڑا جز
5. موضوع۔ بھوت۔ عدد مفرد
6. موضوع علم۔ اصول موضوعہ
7. مول۔ جڑ۔ بنا۔ اصل
8. اصول۔ مبادی
9. خاکہ۔ نقشہ
10 مادہ
11 عشائے ربانی
Noun
عنصر ۔ کسی کل کا جزو ترکیبی ۔ مُفرِد مادّوں میں سے کوئی ایک مادّہ جِس کو کیمیائی طَور پر پھاڑ کر اِس میں سے کوئی اور مادہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا ۔
Noun
عنصَر ۔ ایک یا ایک سے زائد عناصَر مِل کَر مادّہ بَناتے ہَیں ۔ مُرَکَّب کا ایک جُزو
280.Elementaladj.
1. عنصری۔ تت کا۔ غیر مرکب۔ بسیط
2. اصولی۔ اصلی۔ بنیادی
Adjective
غیر مرکب ۔ بسیط ۔ عنصری ۔ اساسی ۔
281.Elementalsadj.
1. عنصری۔ تت کا۔ غیر مرکب۔ بسیط
2. اصولی۔ اصلی۔ بنیادی
Adjective
غیر مرکب ۔ بسیط ۔ عنصری ۔ اساسی ۔
282.ElementarilyAdverb
بنیادی طور پر ۔
283.ElementarinessNoun
ابتدائی حالت ۔
284.Elementaryadj.
1. بسیط۔ مفرد
2. ابتدائی۔ اصولی۔ مبادی
Adjective
ابتدائی ۔ عنصری ۔ بنیادی ۔ تمہیدی ۔
Adjective
اصولی ۔ تمہيدی ۔ بنيادی ۔ ابتدائی ۔ آسان
285.Elementary particleNoun
بُنیادی ذرّہ ۔ اِبتدائی ذرہ ۔
286.Elementary schoolNoun
ابتدائی مکتب ۔ مدرسہ ابتدائیہ ۔
287.Elementsn.
1. تتو۔ تت۔ عنصر
2. جزو۔ جزو بسیط۔ جزو لا یتجزی
3. اکشر۔ مفردات۔ حروف تہجی۔ ا ب ت
4. جز اعظم۔ بڑا جز
5. موضوع۔ بھوت۔ عدد مفرد
6. موضوع علم۔ اصول موضوعہ
7. مول۔ جڑ۔ بنا۔ اصل
8. اصول۔ مبادی
9. خاکہ۔ نقشہ
10 مادہ
11 عشائے ربانی
Noun
عنصر ۔ کسی کل کا جزو ترکیبی ۔ مُفرِد مادّوں میں سے کوئی ایک مادّہ جِس کو کیمیائی طَور پر پھاڑ کر اِس میں سے کوئی اور مادہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا ۔
Noun
عنصَر ۔ ایک یا ایک سے زائد عناصَر مِل کَر مادّہ بَناتے ہَیں ۔ مُرَکَّب کا ایک جُزو
288.Elements of crimeعناصرِ جرم ۔ نيت ارادہ اور اقدامِ جرم کے عناصر ہيں
289.ElemiNoun
گوند ۔ صمخ ۔ مختلف قسم کے درختوں سے رسنے والا مواد ۔
290.Elemosynaryadj.
1. خیرات خور
2. خیرات یا صدقہ میں دیا گیا
291.Elenchn.
دلیل مغالطہ دہ۔ دھوکے کی دلیل۔ دھوکہ دینے والی دلیل
292.ElenchusNoun
منطقی تردید ۔ باطل استرداد ۔ سوفسطائی استدلال ۔
293.ElencticAdjective
منطقی تردید سے متعلق ۔
294.Elephantn.
ہاتھی۔ ہستی۔ کنجر۔ گج۔ پیل۔ فیل۔ متنگ
ايلی فينٹ ۔ ہاتھی
Noun
ہاتھی ۔ فیل ۔
295.Elephant shrewNoun
افریقی چھچھوندر ۔
296.Elephantiasesn.
پیل پا۔ ہاتھی پا۔ داء الفیل
Noun
فیل پا ۔ داٴ الفیل ۔ ایک مرض جِس میں پیر زیادہ متورم ہو جاتے ہیں ۔
Noun
فیل ۔ کِسی جارِح عمُوماً ٹانگ کا مَتوَرَّم ہو جانا ۔ پاوں کا ہاتھی کے پاوں کی طَرح سُوج جانا
297.Elephantiasisn.
پیل پا۔ ہاتھی پا۔ داء الفیل
Noun
فیل پا ۔ داٴ الفیل ۔ ایک مرض جِس میں پیر زیادہ متورم ہو جاتے ہیں ۔
Noun
فیل ۔ کِسی جارِح عمُوماً ٹانگ کا مَتوَرَّم ہو جانا ۔ پاوں کا ہاتھی کے پاوں کی طَرح سُوج جانا
298.Elephantineadj.
ہاتھی سا۔ بڑا۔ عظیم۔ اعظم
Adjective
ہاتھی سے متعلق ۔ ہاتھی کے مشابہ ۔ بہت بڑا ۔ بے اندازہ ۔
299.Elephantsn.
ہاتھی۔ ہستی۔ کنجر۔ گج۔ پیل۔ فیل۔ متنگ
ايلی فينٹ ۔ ہاتھی
Noun
ہاتھی ۔ فیل ۔
300.EleutheroNoun
ترکیبی جُز بمعنی آزادی ۔ الگ الگ پتیوں والا پودا ۔
el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.