English to Urdu Translation

el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.ElectrosurgeryNoun
برقی جراحی ۔ جراحی میں بجلی کا استعمال ۔
252.ElectrosurgicalAdjective
متعلق بہ برقی جراحی ۔
253.ElectrosurgicallyAdverb
برقی جراحی کے ذریعے ۔
254.ElectrotherapyNoun
برقی علاج ۔ مختصر غیر تشنجی برقی صدموں کے ذریعے بیماری کا علاج ۔
بَرقی عِلاج ۔ طَبیعی عِلاج کی ایک قِسَم جو کی ماہرِ نَفسیات اِستَعمال کَرتے ہَیں ۔ بِجلی کے ذَریعے امراض کا عِلَاج ۔
255.ElectrothermalAdjective
برقی حراری ۔ بجلی سے پیدا شُدہ حرارت سے متعلق ۔
256.ElectrotonicAdjective
برقی طناب سے متعلق ۔
257.ElectrotonusNoun
برقی طناب ۔ بجلی کی رو گزرتے وقت کسی نس کی بدلی ہوئی حالت ۔
258.ElectrotypeNoun
برقی ٹائپ ۔ برقی انداخلت کے ذریعے ٹائپ ۔ چوبی نقوش ، تمغوں اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی نقلوں کی تیاری کا عمل جس میں اصل نمونے کے مطابق تیار کردہ سانچے پر سیال تانبے کو جما کر بجلی کے ذریعے یہ اشیا بنائی جاتی ہیں ۔
259.ElectrotyperNoun
برقی ٹائپ کار ۔
260.ElectrovalenceNoun
برقی گرفت ۔ الیکٹرونی گَرفت ۔
261.ElectrovalentAdjective
برقی گرفت سے متعلق ۔
262.ElectrumNoun
کچ دھات طِلا ۔ الیکٹرم ۔ سونے چاندی کا زردی مائل مرکب ۔ سونے کی وہ شکل جِس میں وہ زمین کے اندر پایا جاتا ہے اور اِس میں چاندی کی کثیر مقدار شامِل ہوتی ہے ۔
263.Electsv. a.
1. چن لینا۔ چھانٹنا۔ پسند کرنا۔ منتخب کرنا
2. چٹھیاں یا گولیاں ڈال کر پسند کرنا۔ چھانٹنا۔ اختیار کرنا۔ تجویز کرنا۔ انتخاب کرنا۔ چننا
adj.
پسندیدہ۔ برگزیدہ۔ منتخب۔ چنا ہوا۔ چیدہ۔ مقبول۔ مرغوب۔ پیارا۔ بھگت
n.
Verb
منتخب کرنا ۔ ووٹ کے ذریعے کسی عُہدے کے لیے منتخب کرنا ۔
Verb
چننا ۔ انتخاب کرنا ۔ منتخب کرنا ۔ پسند کرنا
264.ElectuaryNoun
معجون ۔ لعوق ۔ شہد میں محلول کیے ہوۓ سفوف کا معجون ۔ دوا جِس میں کِسی میٹھی چیز کا جُزو شامِل ہو ۔
265.EleemosynaryAdjective
خیرات خور ۔ خیرات پر گزراوقات کرنے والا ۔ جس کا گزارا خیرات پر ہو ۔
266.Elegancen.
1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ
2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن
Noun
خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔
267.Elegancyn.
1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ
2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن
Noun
خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔
268.Elegantadj.
ستھرا۔ کومل۔ خوب۔ خوش بیش۔ پاکیزہ۔ خوش اسلوب۔ خوش ادا۔ خوش قطع۔ خوبصورت۔ دل پسند۔ لطیف۔ نفیس۔ مقطع۔ سڈول۔ فصیح
Adjective
خوش ادا ۔ خوش اسلوب ۔ خوش وضع ۔ شائستہ ۔
269.Elegantlyadv.
خوبی سے۔ خوب صورتی سے۔ لطافت سے۔ نزاکت سے۔ نفاست سے
Adverb
عمدگی سے ۔ شائستگی سے ۔ خوش وضعانہ ۔
270.Elegiacn.
غم ناک۔ ماتمی
Noun, Adjective
غم انگیز ۔ المناک ۔ ماتمی ۔
271.Elegiacsn.
غم ناک۔ ماتمی
Noun, Adjective
غم انگیز ۔ المناک ۔ ماتمی ۔
n.
مرثیہ گو
272.Elegiastn.
مرثیہ گو
273.Elegiesn.
مرثیہ۔ نوحہ۔ ماتمی گیت۔ سانپا
Noun
نوحہ ۔ مرثیہ ۔ ماتمی گیت ۔ رثانی انداز کی کوئی نظم ۔
274.ElegistNoun
نوحہ نگار ۔ مرثیہ نگار ۔
n.
مرثیہ گو
275.Elegitn.
دستک
Noun
حکمنامہ تعمیل ۔ حکمنامہ دخل انتفاعی جس کے تحت قرض خواہ قرضے کی ادائی تک قرض دار کی کوئی بھی جائیداد اپنے قبضے میں رکھ سکتا ہے ۔
Noun
حکم نامہ حوالگی قبضہ ۔
el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.