English to Urdu Translation
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
801. | Hardwares | n. دھات کی چیزیں۔ لوہے پیتل کے برتن۔ ہارڈ وئیر Noun دھاتی اشیا ۔ دھاتی ظروف ۔ میکانکی یا برقیاتی سے متعلق ساز و سامان ، بمقابلہ سوفٹ وئیر ۔ |
802. | Hardy | adj. 1. بہادر۔ مردانہ۔ بے باک۔ دلاور 2. گستاخ۔ بے ادب۔ شوخ۔ ڈھیٹ۔ بے لحاظ۔ ہٹی Adjective محنت کَش ۔ جَفا کَش ۔ محنتی ۔ جانفشاں ۔ عَرق ریز ۔ Noun مربع ڈنڈی دار چھینی ۔ چورس بچکانی جو لوہار کے سندان کے مربع سوراخوں میں ڈالنے کے کام آتی ہے ۔ نہانی ۔ سندان ۔ فانہ چھینی ۔ |
803. | Hare | n. خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا Noun خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔ |
804. | Hare and hounds | Noun سگ و خرگوش بازی ۔ باہر کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں کچھ کھلاڑی خرگوش بن کر کاغذ کی کترنیں پھینکتے جاتے ہیں ۔ جسے خوشبو کہتے ہیں ۔ ان کے مخالف کھلاڑی جو شکاری کتے کہلاتے ہیں ۔ انھیں محفوظ مقام پر پہنچنے سے پہلے پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ |
805. | Hare lip | Noun ایک پَیدائشی نُقص جِس میں ہونٹ کے کِنارے سے لے کَر ناک کے نَتھنوں تَک بال آتے ہَیں Noun اشرمیت ۔ کھنڈوا ۔ جِس کا اُوپر کا ہونٹ درمیان سے کٹا ہوا ہو ۔ |
806. | Hare-lip | Noun ہونٹ میں نُقص ۔ ہونٹ کے کِنارے سے نَتھنے کی طَرَف شَگاف |
807. | Harebell | n. ایک قسم کا پھول Noun جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔ |
808. | Harebells | n. ایک قسم کا پھول Noun جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔ |
809. | Harebrained | Adjective عاقبت نا اندیش ۔ لاپَروا ۔ ناہَنجار ۔ |
810. | Harebreained | adj. بے پروا۔ متلون۔ آوارہ۔ باؤلا۔ ناعاقبت اندیش |
811. | Hared | n. خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا Noun خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔ |
812. | Harees | Name حَرِيص ﷺ ۔ لوگوں کی بھلائی کے آرزو مند ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ ؛ لوگو ! تمہارے پاس تم ہی ميں سے ايک رسول آئے ہيں جن پر تمہاری تکليف شاق گذرتی ہے ۔ جو تمہاری بھلائی کے بڑے خواہاں ہيں ۔ اور ايمان والوں کے حق ميں شفيق و مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸ |
813. | Harelip | Noun کھَنڈوا ۔ لَب کَٹا ۔ بالائی ہونٹ کی پیدائشی تَقسیم ۔ |
814. | Harelipped | adj. جس کا اوپر کا ہونٹ بیچ میں سے کٹا ہو۔ کھنڈوا |
815. | Harem | n. حرم سرا۔ زنان خانہ۔ رنواس Noun حرم ۔ حریم ۔ زنان خانہ ۔ خواتین کا گھروں میں مخصُوص حِصّہ ۔ |
816. | Harems | n. حرم سرا۔ زنان خانہ۔ رنواس Noun حرم ۔ حریم ۔ زنان خانہ ۔ خواتین کا گھروں میں مخصُوص حِصّہ ۔ |
817. | Hares | n. خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا Noun خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔ |
818. | Haricot | n. ایک قسم کا قلیہ Noun ہاری کوٹ ۔ پسندے ۔ گوشت اور سبزیوں پر مشتمل ایک چٹ پٹا سالن ۔ |
819. | Hariequin | Noun ہرلیکئوین ۔ بہروپیا ۔ مزاحیہ حَرکات و سَکنات کَرنے والا ۔ |
820. | Hariequinade | Noun بے آواز مزاحیہ تَمثیل ۔ گونگا ناٹَک جِس میں ہرلیکوئین بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔ مسخرہ پن ۔ |
821. | Hariequinesque | Adjective ہرلیکوئین کے اسٹائل یا انداز میں ۔ |
822. | Haring | n. خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا Noun خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔ |
823. | Hariot | Noun فاسقہ ۔ فاجرہ ۔ زائیہ ۔ قحبہ ۔ فاحشہ ۔ رنڈی ۔ |
824. | Hariotry | Noun عصمَت فروشی کا دھَندا ۔ کَسب ۔ دھَندا ۔ |
825. | Harismah | Noun, Name, Historical خلیفہ مامون الرشید کا ایک وفادار جرنیل تھا، فتح بغداد اور مامونی خلافت کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، وزیر فضل بن سہل کی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے قتل ہوا۔ |
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.