Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary

English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 7,985 & Pages = 80
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
901.Acceptance, conditionalمشروط سکرائی یا قبولیت ۔
902.Acceptance, expressصریحی قبولیت یا سکرائی ۔
903.Acceptance, forgetجعلی قبولیت یا سکرائی ۔
904.Acceptance, generalقبولِ عام ۔
905.Acceptance, impliedمعنوی قبولیت یا سکرائی ۔
906.Acceptance, negotiate afterسکارنے کے بعد بیع و شری کرنا ۔
907.Acceptance, partialجزوی قبولیت ۔
908.Acceptance, proposalایجاب و قبول ۔
909.Acceptance, unauthorizedغیر ذمہ دارانہ قبولیت ۔
910.Acceptancesn.
1. پسند ۔ منظوری ۔ تسلیم ۔ قبولیت ۔ رضامندی
2. اصطلاحی یا عام معنی
3. سکارا

Adjective
قبول شدہ ۔ قبول کردہ ۔

Noun
رضامندی ۔ پسندیدگی ۔

Noun
رَضامَندی ۔ تَسليم ۔ قُبُولِيَت ۔

a.
Noun
قُبُول کَرنے يا وُصُول کَرنے کا عمَل ۔

911.AcceptantAdjective
قُبُول کَرنے والا ۔ تَسليم کَرنے والا ۔

912.Acceptationa.
Noun
قُبُول کَرنے يا وُصُول کَرنے کا عمَل ۔

913.Acceptedadj.
تسلیم شدہ ۔ مسلم ۔ مانا ہوا ۔ مقبول

Adjective
مُسَلّمَہ ۔ مانا ہُوا ۔ حَسبِ رِواج ۔

v. a.
1. لینا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا
2. بھانا ۔ سہانا ۔ اچھا لگنا ۔ خوش آنا ۔ پسند کرنا
3. ماننا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا

Verb
منظور کرنا،قابلِ تسليم،مقبول،مرغوب،پسنديدہ

Verb
قُبُول کَرنا ۔ ماننا ۔ تَسليم کَرنا ۔

914.Accepted customمسلمہ رواج ۔
915.Acceptern.
916.Accepter, acceptorNoun
قُبُول کُنِندَہ ۔ قُبُول کَرنے والا ۔

917.AcceptilationNoun
بریت ۔ خلاصی ۔ مکمل چھٹکارہ ۔

918.Acceptingv. a.
1. لینا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا
2. بھانا ۔ سہانا ۔ اچھا لگنا ۔ خوش آنا ۔ پسند کرنا
3. ماننا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا

Verb
منظور کرنا،قابلِ تسليم،مقبول،مرغوب،پسنديدہ

Verb
قُبُول کَرنا ۔ ماننا ۔ تَسليم کَرنا ۔

919.Accepting a bribeرشوت قبول کرنے والا ۔
920.AcceptiveAdjective
قُبُول کَرنے يا وَصُول کَرنے پَر آمادَہ ۔

921.AcceptorNoun
قبول کرنے والا ۔

922.Acceptor circuitNoun
قبولندہ دور ۔ ایک ایسا برقی سرکٹ جو ایک کنڈنسر اور ایک کائل پر مُشتَمِل ہو ۔

923.Acceptor for honourبغرض آبرو سکارنے والا ۔
924.Acceptor's liabilityسکارنے والے کی ذمہ داری ۔
925.Acceptsv. a.
1. لینا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا
2. بھانا ۔ سہانا ۔ اچھا لگنا ۔ خوش آنا ۔ پسند کرنا
3. ماننا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا

Verb
منظور کرنا،قابلِ تسليم،مقبول،مرغوب،پسنديدہ

Verb
قُبُول کَرنا ۔ ماننا ۔ تَسليم کَرنا ۔

926.Accessn.
1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت
2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی
3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش
4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ

سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا
Noun
سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔

927.Access timeNoun
مُدت رسائی ۔ کوئی کمپیوٹر یادداشت کے شُعبے سے کوئی عدد معلُوم کرنے پر جِتنا وقت صرف کرتا ہے اِسے ایکسی ٹائم کہتے ہیں ۔

928.Accessaryadj.
مددگار ۔ معاون ۔ سہائی ۔ سہایک
2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی

n.
ساتھی ۔ سہایک ۔ شریک ۔ مدددگار ۔ معاون

929.Accessary, accessoryNoun
ممدومعاون ۔ مددگار ۔شریک جرم ۔

930.Accessedn.
1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت
2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی
3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش
4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ

سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا
Noun
سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔

931.Accessesn.

932.AccessibilityNoun
دَستَرَس ۔ حُصُول پَذيری ۔

933.Accessibleadj.
پہنچنے جوگ ۔ ممکن الدخل ۔ قابل باریابی

قابلِ حصول ۔
Adjective
قابِلِ رَسائی ۔ جِس تَک پَہُنچ آسان ہو ۔

934.Accessingn.
1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت
2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی
3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش
4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ

سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا
Noun
سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔

935.Accessionn.
1. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ توفیر
2. راج گدی ۔ ابھشیک ۔ تخت نشینی ۔ راج تلک ۔ جلوس
3.

Noun
تخت نشینی ۔ تقرر ۔

Noun
تخت نشينی،اضافہ،توفير،تقرر،فائز ۃونا

Noun
مان جانے کا عمَل ۔ رَضامَندی ۔ اِضافَہ کَردَہ چيز ۔

936.Accession bookNoun
داخلَہ رَجِسٹَر۔

Noun
داخلَہ رَجِسٹَر ۔ کِتابِ اندراجات ۔

937.Accession numberداخلَہ نَمبَر ۔ اندراج نَمبَر ۔
938.Accessionsn.
1. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ توفیر
2. راج گدی ۔ ابھشیک ۔ تخت نشینی ۔ راج تلک ۔ جلوس
3.

Noun
تخت نشینی ۔ تقرر ۔

Noun
تخت نشينی،اضافہ،توفير،تقرر،فائز ۃونا

Noun
مان جانے کا عمَل ۔ رَضامَندی ۔ اِضافَہ کَردَہ چيز ۔

939.AccessorialAdjective
لَوازماتی ۔ اعانَتی ۔ مُسبَب ۔

940.AccessoriesNoun
کِسی جُرَم ميں اعانَت يا حَمايت کَرنے والا ۔

941.AccessorilyAdverb
مُسبَب کے طَور پَر ۔ ضَمنی ۔

942.AccessorinessNoun
شَريک و مَدَد گار ہونے کی حالَت ۔

943.Accessory after the factبعد از جرم اعانت ۔
944.Accessory befor the factتیاری ۔ سازش میں ۔
945.Accessory food factorsNoun
خوراک کے غزائی اجزا اور جو صِحَت کے لیے ضروری ہیں ۔ مثلاً حیاتین ۔

946.Accessory, accessaryAdjective
لازِمَہ ۔ شامِل ۔ ثانوی صُورَت ميں عمَل پيرا ۔

947.AcchidiaconalAdjective
صَدَر شَماس کا ۔ بَڑے ڈيکن کے مُتَعلق ۔

948.AcciaccaturaNoun
(موسيقی) چھوٹا آلاپ ۔ وہ خَفيف سُر جو مَحَض لَحَن تيز کَرنے کے لِيے نِکالا جاتا ہے ۔

949.Accidencen.
بیا کرن ۔ صرف نحو

Noun
گَردان ۔ تَصريف ۔ کِسی بھی مَضمُون کے بارے ميں اِبتَدائی باتيں ۔

950.Accidentn.
1. سنجوگ ۔ اتفاق ۔ عارضہ
2. گن ۔ بھاؤ ۔ خاصیت ۔ صفت
3. بھاؤ سنجوگ ۔ خواص عارضی
4. بھبکتی ۔ گردان ۔ صرف
5. سرگزشت ۔ روئداد ۔ واردات ۔ واقعہ ۔ ماجرا ۔ حادثہ

Noun
اتفاق ۔

Noun
اتفاق کی بات،حادثہ،واقعہ،نامتوقع،غيرارادی

Noun
حادثَہ ۔ اِتفاق ۔ ناگَہانی افتاد ۔

951.Accident insuranceNoun
حادثہ ۔ بیمہ ۔

952.Accident, unavoidableناگزیر حادثہ ۔ اٹل حادثہ ۔
953.Accidentaladj.
1. سنجوگی ۔ اکس ماتی ۔ ناگہانی ۔ آسمانی ۔ اتفاقی
2. سنجوگی ۔ عارضی

Adjective
اتفاقی ۔ ناگہانی ۔ غیر ارادی ۔

Adjective
ناگَہانی يا اِتفاقِيَہ وَقُوع پَذير ہونے والا ۔

954.Accidental injuryحادثاتی مضرت ۔
955.Accidental mistakeاتفاقی غلطی ۔
956.Accidental pronenessرغبت ۔ حادثاتی میلان ۔
957.Accidental slipاتفاقی غلطی ۔
958.Accidentallyn.adv.
سنجوگ سے ۔ اتفاق سے

Adverb
حادثاتی طَور پَر ۔ ناگَہانی طَور پَر ۔

959.Accidentalsadj.
1. سنجوگی ۔ اکس ماتی ۔ ناگہانی ۔ آسمانی ۔ اتفاقی
2. سنجوگی ۔ عارضی

Adjective
اتفاقی ۔ ناگہانی ۔ غیر ارادی ۔

Adjective
ناگَہانی يا اِتفاقِيَہ وَقُوع پَذير ہونے والا ۔

960.Accidentsn.
1. سنجوگ ۔ اتفاق ۔ عارضہ
2. گن ۔ بھاؤ ۔ خاصیت ۔ صفت
3. بھاؤ سنجوگ ۔ خواص عارضی
4. بھبکتی ۔ گردان ۔ صرف
5. سرگزشت ۔ روئداد ۔ واردات ۔ واقعہ ۔ ماجرا ۔ حادثہ

Noun
اتفاق ۔

Noun
اتفاق کی بات،حادثہ،واقعہ،نامتوقع،غيرارادی

Noun
حادثَہ ۔ اِتفاق ۔ ناگَہانی افتاد ۔

961.AccipiterNoun
کوتاہ بازُو ۔ دَراز دُم ۔ شِکاری پَرِندَہ ۔

962.Acclaimn.
دھن ۔ آفرین ۔ شاباش ۔ تحسین ۔ مرحبا

Verb
استقبال کرنا،مرحباکہنا،بادشاہبنالينا،نحرہشادمانی بلندکرنا

Verb
آفرين کہنا ۔ اعتراف کَرنا ۔ مَنادی کَرنا ۔

963.AcclamationAdjective
نَعرَہ تَحسين ۔ دِلی تائيد ۔ اِظہارِ تَحسين ۔

n.
دھن ۔ آفرین ۔ شاباش ۔ تحسین ۔ مرحبا

Verb
استقبال کرنا،مرحباکہنا،بادشاہبنالينا،نحرہشادمانی بلندکرنا

Verb
آفرين کہنا ۔ اعتراف کَرنا ۔ مَنادی کَرنا ۔

964.Acclimatation موافقت آب و ہوا ۔ پون پانی کا راس آنا
Noun
اجنَبی ماحول ميں ڈھَل جانے کا عمَل ۔

965.Acclimatev. i.
آب و ہوا کا راس آجانا ۔ رس بس جانا ۔ عادی ہوجانا

Verb, Interjection
اجنَبی يا نامانُوس ماحول کو قُبُول کَر لينا ۔

966.Acclimatedv. i.
آب و ہوا کا راس آجانا ۔ رس بس جانا ۔ عادی ہوجانا

Verb, Interjection
اجنَبی يا نامانُوس ماحول کو قُبُول کَر لينا ۔

موافقت آب و ہوا ۔ پون پانی کا راس آنا
Noun
اجنَبی ماحول ميں ڈھَل جانے کا عمَل ۔

967.Acclimatesv. i.
آب و ہوا کا راس آجانا ۔ رس بس جانا ۔ عادی ہوجانا

Verb, Interjection
اجنَبی يا نامانُوس ماحول کو قُبُول کَر لينا ۔

موافقت آب و ہوا ۔ پون پانی کا راس آنا
Noun
اجنَبی ماحول ميں ڈھَل جانے کا عمَل ۔

968.Acclimatingv. i.
آب و ہوا کا راس آجانا ۔ رس بس جانا ۔ عادی ہوجانا

Verb, Interjection
اجنَبی يا نامانُوس ماحول کو قُبُول کَر لينا ۔

موافقت آب و ہوا ۔ پون پانی کا راس آنا
Noun
اجنَبی ماحول ميں ڈھَل جانے کا عمَل ۔

969.Acclimation موافقت آب و ہوا ۔ پون پانی کا راس آنا
Noun
اجنَبی ماحول ميں ڈھَل جانے کا عمَل ۔

970.AcclimatizationNoun
خُوگيری ۔ ہَم آہَنگی ۔

971.AcclimatizeVerb
آب وہواراس آنا،خوگرہونا،عادی کرنا،رس بس جانا،

Verb, Interjection
نَئے حالات کا عادی ہو جانا ۔ ڈھَل جانا ۔

972.Acclivitiesn.
چڑھائی ۔ اونچائی ۔ بلندی ۔ ارتفاع

Noun
زَمين کی ڈھَلان يا جھُکاو ۔ چَڑھائی ۔ اُونچائی ۔

973.Acclivitous , acclivousAdjective
نِکَلتی ہُوئی ۔ اُوپَر اُٹھتی ہُوئی ۔ بُلَندی مائل ۔

974.Acclivityn.
چڑھائی ۔ اونچائی ۔ بلندی ۔ ارتفاع

Noun
زَمين کی ڈھَلان يا جھُکاو ۔ چَڑھائی ۔ اُونچائی ۔

975.AccoladeNoun
نائٹ (نوابی) کا مَنصَب عطا کَرتے ہُوئے ۔

976.AccomendaNoun
سامان کی فروخت کا معاہدہ ۔

977.Accommodatev. a.
1. ایک ڈھنگ اختیار کرنا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ رنگ میں ۔ رنگ ملانا ۔ یکساں کرنا
2. میل ملاپ کرانا ۔ صفائی یا صلح کرانا

Verb
جگہ دينا،انتظام کرنا،چکانا،ميل ملاپ کرانا،مروت کرنا

Verb
بَنالينا ۔ حَسبِ حال بَنانا ۔ مُطابِق کَر لينا ۔

978.Accommodatedv. a.

979.Accommodatesv. a.

980.Accommodatingadj.
آشتی پذیر ۔ با مروت ۔ مصلحت آمیز ۔ مرنجان مرنج ۔ موم کی ناک

Adjective
مُصلِحَت آميز ۔ لحاظ دار ۔ صُلَح جَو ۔

v. a.
1. ایک ڈھنگ اختیار کرنا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ رنگ میں ۔ رنگ ملانا ۔ یکساں کرنا
2. میل ملاپ کرانا ۔ صفائی یا صلح کرانا

Verb
جگہ دينا،انتظام کرنا،چکانا،ميل ملاپ کرانا،مروت کرنا

Verb
بَنالينا ۔ حَسبِ حال بَنانا ۔ مُطابِق کَر لينا ۔

981.Accommodationn.
1. سمائی ۔ جگہ ۔ گنجائش ۔ مکان ۔ کمرا
2. سامان ۔ اسباب ۔ آرام کی چیزیں
3. میل ۔ اک رنگی ۔ موافقت ۔ مطابقت
4. میل ملاپ ۔ صفائی
5. ادھار ۔ ہاتھ ادھار ۔ دستگرداں

Noun
گنجائش ۔ سہولت ۔ مہمان خانہ ۔

Noun
تطبيق،سکونت،مطابقت،يکسانی،موافقت

Noun
مَمنُون سازی ۔ مُطابِقَت پَذيری ۔ مُصالِحَت ۔

982.Accommodation (adoption)Noun
آنکھ کی خصوصيات ۔ جس سے نزديک يا دور کی چيز ديکھنے کے ليے پُتلی کو پھيلايا و سُکڑايا جاتا ہے ۔

983.Accommodation billسہولتی ہنڈی ۔
Noun
سَہُولتی ہُنڈی ۔

984.Accommodation ladderNoun
جَہازوں ميں لَٹکا ہُوا سَہُولتی زينَہ ۔ مَدَد سيڑھی ۔

985.Accommodation landشاملات ۔ شاملی زمین ۔
986.Accommodation partyضاقی ضامن ۔ بغیر مفاد کے ۔
987.Accommodation worksرہائشی تعمیرات ۔ سہولتی تعمیرات ۔
988.Accommodationsn.
1. سمائی ۔ جگہ ۔ گنجائش ۔ مکان ۔ کمرا
2. سامان ۔ اسباب ۔ آرام کی چیزیں
3. میل ۔ اک رنگی ۔ موافقت ۔ مطابقت
4. میل ملاپ ۔ صفائی
5. ادھار ۔ ہاتھ ادھار ۔ دستگرداں

Noun
گنجائش ۔ سہولت ۔ مہمان خانہ ۔

Noun
تطبيق،سکونت،مطابقت،يکسانی،موافقت

Noun
مَمنُون سازی ۔ مُطابِقَت پَذيری ۔ مُصالِحَت ۔

989.AccommodativeAdjective
لحاظ دار ۔ با مُرَوَت ۔ سَہُولَت رَساں ۔

990.Accomodation of the eyeNoun
تطبیق چشم ۔ آنکھ کے عدسے کی شکل تبدیل کر کے اِسے قابِل بنانا کہ وہ قریب کی چیزیں دیکھ سکے ۔

991.Accompaniedv.
1. سنگ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ ساتھ یا سنگ ۔ آنا یا جانا ۔ ہمراہ ہونا
2. آس دینا ۔ دم سازی کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ آواز ملانا

Verb
ساتھ جانا ۔ ہم سفر ہونا ۔ہمراہ ہونا ۔

Verb
ہم رکاب،معيت ميںجانا،بيک وقت واقع ہونا،ساتھدينا،دم سازی

Verb
ہَمراہ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ اِکَٹھَے جانا ۔

992.Accompanied byہمراہ ۔ ساتھ ۔
993.Accompaniesv.
1. سنگ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ ساتھ یا سنگ ۔ آنا یا جانا ۔ ہمراہ ہونا
2. آس دینا ۔ دم سازی کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ آواز ملانا

Verb
ساتھ جانا ۔ ہم سفر ہونا ۔ہمراہ ہونا ۔

Verb
ہم رکاب،معيت ميںجانا،بيک وقت واقع ہونا،ساتھدينا،دم سازی

Verb
ہَمراہ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ اِکَٹھَے جانا ۔

994.Accompanimentn.
1. سنجوگ ۔ کیفیت ۔ لوازمہ
2. آس دینے والا ۔ دم ساز

لوازمہ ۔ لازمہ ۔
Noun
لازم،رفاقت،مصاحبت،آس دينا،سازندہ

Noun
لاحَق ۔ ضَميمَہ ۔ لَوازمَہ ۔

995.Accompanimentsn.
1. سنجوگ ۔ کیفیت ۔ لوازمہ
2. آس دینے والا ۔ دم ساز

لوازمہ ۔ لازمہ ۔
Noun
لازم،رفاقت،مصاحبت،آس دينا،سازندہ

Noun
لاحَق ۔ ضَميمَہ ۔ لَوازمَہ ۔

996.AccompanistNoun
دَم ساز ۔ سَنگَت دينے والا گائک ۔

997.Accompanyv.
1. سنگ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ ساتھ یا سنگ ۔ آنا یا جانا ۔ ہمراہ ہونا
2. آس دینا ۔ دم سازی کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ آواز ملانا

Verb
ساتھ جانا ۔ ہم سفر ہونا ۔ہمراہ ہونا ۔

Verb
ہم رکاب،معيت ميںجانا،بيک وقت واقع ہونا،ساتھدينا،دم سازی

Verb
ہَمراہ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ اِکَٹھَے جانا ۔

998.Accompanyingv.

999.Accomplicen.
شریک بوقت جرم ۔ شریک جرم

شریکِ جرم ۔ رفیقِ جرم ۔
Noun
شَريکِ جُرَم ۔ ساتھی ۔ رَفيق ۔

1000.Accomplice liabilityذمہ داری شریکِ جرم ۔
Words = 7,985 & Pages = 80
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:

1- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com

Quran | Hadith | Download | Free Code | Words | Learn Arabic | Makkah | Madina | App Store | Baby Names | About Islam | Contact us

Copyright © 2017 SearchTruth.com. All rights reserved.