English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next | ||
1126. | Accumulators | n. جامع ۔ جمع کرنے والا ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ جوڑنے والا ۔ سرمایہ اندوز ۔ مخزن بجلی ۔ جامع برق Noun جامِع برق ۔ بِجلی جمع کرنے کا سیل جیسا کہ موٹر کار میں اسے اسٹارٹ کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ Noun سَرمايَہ اندوز ۔ جوڑنے والا ۔جَمَع کَرنے والا ۔ جامِع ۔ |
1127. | Accuracies | n. سچائی ۔ ست ۔ کھرا پن ۔ راستی ۔ درستی ۔ صحت ۔ صداقت Noun ٹھيک ٹھيک ۔ بِلکُل صَحيح ۔ صَداقَت ۔ دَرُستی ۔ کھَرا پَن ۔ راستی ۔ |
1128. | Accuracy | n. سچائی ۔ ست ۔ کھرا پن ۔ راستی ۔ درستی ۔ صحت ۔ صداقت Noun ٹھيک ٹھيک ۔ بِلکُل صَحيح ۔ صَداقَت ۔ دَرُستی ۔ کھَرا پَن ۔ راستی ۔ |
1129. | Accurate | adj. ٹھیک ۔ چوکس ۔ درست ۔ راست ۔ صحیح Adjective ٹھیک ۔ درست ۔ Adjective سَچائی ۔ مَعيار ۔ غَلطی يا نَقص سے پاک ۔ ہُو بَہُو ۔ |
1130. | Accurate version | درست روایت ۔ بیانی ۔ روایت ۔ |
1131. | Accurately | adv. ٹھیک یا درستی سے |
1132. | Accurse | v. a. Verb بُرا بھَلا کہنا ۔ لَعن طَعن کَرنا ۔ بَددُعا دينا ۔ |
1133. | Accursed | Adjective منحوس،ملعُون،لعنتی،مردود،نفرت انگيز |
1134. | Accursed, accurst | Adjective مَلعُون ۔ لَعَنتی ۔ بَرباد ۔ مَقہُور ۔ مَردُود ۔ قابِلِ نَفرَت ۔ کَراہَت آميز ۔ |
1135. | Accusal | Noun تُہمَت ۔ اِلزام ۔ |
1136. | Accusation | n. تھدا ۔ چھدا ۔ شکایت ۔ الزام ۔ علت Noun الزام ۔ Noun, Adjective مفعول،اسم منسوب،مفعولی،حالت مفعولی،نصبی Noun تُہمَت ۔ تُہمَت آميزی کا عمَل ۔ کِسی کے خِلاف لَگايا گَيا اِلزام ۔ |
1137. | Accusation of adultery | تہمت زنا ۔ |
1138. | Accusation, false | جھوٹا الزام ۔ |
1139. | Accusations | n. تھدا ۔ چھدا ۔ شکایت ۔ الزام ۔ علت Noun الزام ۔ Noun, Adjective مفعول،اسم منسوب،مفعولی،حالت مفعولی،نصبی Noun تُہمَت ۔ تُہمَت آميزی کا عمَل ۔ کِسی کے خِلاف لَگايا گَيا اِلزام ۔ |
1140. | Accusative | n. کرم کارک ۔ مفعول Noun, Adjective (گرامَر) لاطينی ۔ جَرمَن اور رُوسی قِسَم کی تَصريفی زُبانوں ميں اِس سے حالَتِ مَفعُولی مُراد لی جاتی ہے ۔ |
1141. | Accusatives | n. کرم کارک ۔ مفعول Noun, Adjective (گرامَر) لاطينی ۔ جَرمَن اور رُوسی قِسَم کی تَصريفی زُبانوں ميں اِس سے حالَتِ مَفعُولی مُراد لی جاتی ہے ۔ |
1142. | Accusatory | Adjective اِلزامی تُہمَت آميز ۔ |
1143. | Accuse | v. a. الزام یا دوش لگانا ۔ ملزم ٹھہرانا ۔ کسی علت میں ماخوذ کرنا Verb قصور وار ٹھہرانا ۔ Verb الزام دينا،مدعَی،مستغيث،مُلزم،ماخوز Verb مُرتَکِب ٹھہرانا ۔ اِستَغاثَہ دائر کَرنا ۔ بُہتان باندھنا ۔ اِلزام تَراشی کَرنا ۔ |
1144. | Accused | n. ملزم ۔ شخص ماخوذ Noun ملزم ۔ ماخوذ ۔ Noun شَخَصِ ماخُوذ ۔ مُلزِم ۔ مُوردِ اِلزام شَخَص ۔ v. a. الزام یا دوش لگانا ۔ ملزم ٹھہرانا ۔ کسی علت میں ماخوذ کرنا Verb قصور وار ٹھہرانا ۔ Verb الزام دينا،مدعَی،مستغيث،مُلزم،ماخوز Verb مُرتَکِب ٹھہرانا ۔ اِستَغاثَہ دائر کَرنا ۔ بُہتان باندھنا ۔ اِلزام تَراشی کَرنا ۔ |
1145. | Accused, lunatic | مجنون ملزم ۔ پاگل ملزم ۔ |
1146. | Accuser | n. الزام لگانے والا ۔ مدعی Noun الزام عائد کرنے والا ۔ Noun اِلزام تَراش ۔ رَسمی طَريقے سے کِسی کو مُوردِ اِلزام ٹھہرانے والا ۔ ثالثی ۔ |
1147. | Accusers | n. الزام لگانے والا ۔ مدعی Noun الزام عائد کرنے والا ۔ Noun اِلزام تَراش ۔ رَسمی طَريقے سے کِسی کو مُوردِ اِلزام ٹھہرانے والا ۔ ثالثی ۔ |
1148. | Accuses | v. a. الزام یا دوش لگانا ۔ ملزم ٹھہرانا ۔ کسی علت میں ماخوذ کرنا Verb قصور وار ٹھہرانا ۔ Verb الزام دينا،مدعَی،مستغيث،مُلزم،ماخوز Verb مُرتَکِب ٹھہرانا ۔ اِستَغاثَہ دائر کَرنا ۔ بُہتان باندھنا ۔ اِلزام تَراشی کَرنا ۔ |
1149. | Accusing | v. a. الزام یا دوش لگانا ۔ ملزم ٹھہرانا ۔ کسی علت میں ماخوذ کرنا Verb قصور وار ٹھہرانا ۔ Verb الزام دينا،مدعَی،مستغيث،مُلزم،ماخوز Verb مُرتَکِب ٹھہرانا ۔ اِستَغاثَہ دائر کَرنا ۔ بُہتان باندھنا ۔ اِلزام تَراشی کَرنا ۔ |
1150. | Accustom | v. a. بان ڈالنا ۔ عادت ڈالنا ۔ نیم کرنا ۔ معمول یا دستور باندھنا Verb عادَت يا اِستَعمال سے مانُوس بَنانا ۔ عادی بَنانا ۔ خُوگَر کَرنا ۔ مَعمُول بَنانا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.